ٹرانسپورٹ کھولنے سے پہلے کرایہ جات میں کمی کروائی جائے پہلے ڈیزل 130 روپے لیٹر تھا اور اب 80 روپے ایک لیٹر کے کے ساتھ 50 روپے کمی ہوئی ہے 30 یا 40 فیصد کرائے میں کمی ہونی چاہیئے ، شیئر کریں تاکہ آواز ڈپٹی کمشنر تک پہنچ جائے اپنا فرض ادا کریں
لاک ڈاؤن کے بعد پہلا پی ٹی ایم (پیرنٹ ٹیچر میٹنگ): شوہر: میڈم، میں بچے کا والد ہوں اور یہ میری بیوی ہیں ۔ میڈم: آپ کو تو میں جانتی ہوں ، پر میڈم کو آج پہلی بار دیکھا هے💐 بیوی (شک کی نگاہ سے): میڈم، آپ میرے شوہر کو کس طرح جانتی ہیں؟ 🤔 یہ تو آج پہلی دفعہ اس اسکول میں آئے ہیں ۔ میڈم: میں نے ان کو بچوں کی live classes میں پونچھا مارتے ہوئے کئی بار دیکھا ہے! 😳 😰😭😂🙊🙊🙊