MsC : منافق تو اور بھی جلیں گے جب ہم سب دوست ایک ساتھ چلیں گے - 68 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : جی میں آتا ہے بھاگ جاٶں کہیں😞😞 دُکھ زمیں کے سہے نہیں جاتے۔🍃🔥 ❤️ 👌 - 68 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : اللہ کو راضی کرنے کے لیے لوگ بھوکے رہ لیتے ہیں...! لیکن کسی بھوکے کو کھانا... MORE▼کھلانے کے لیے کبھی راضی نہیں ہوتے...! *رمضان کریم* - 68 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : زندگی* میں ایسی *تلخ* راہیں بھی آتی ہیں *درد غضب* کا ہوتا ہے اور *ہمدرد*... MORE▼کوئی نہیــں ہوتا - 68 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : *ہم عارضی محبتوں کے لیے اپنی پوری طاقتیں ضائع کر دیتے ہیــــں - 68 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : *ﺟﯿﺴﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﺟﺐ ﺟﺎﻥ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺯﻧﺪﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺟﺐ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻧﮑﻞ... MORE▼ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ۔* - 68 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
MsC : *انسانی نفسیات اور رویے سمجھ نہ آنے پر جلدی مت کیجیے ... وقت لیجیے اور وقت... MORE▼دیجیے ... وقت آپ پر گرہیــــں کھولتا جاٸے گا ... کام بہت صبر آزما ہے ... لیکن زبردست منافع بخش ہے - 68 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
MsC : *لوگوں کو تیر کی طرح میری باتیں چبھتی ہیــــں ... اسکا مطلب ہے کہ میرا نشانہ... MORE▼اچھا ہے - 68 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : *ساری عمر کوئی بھی انسان پردہ نشین نہیـں رہتا ... وقت کی رفتار ایک ایک کر... MORE▼کے اس کے سارے نقاب اتار دیتی ہے - 68 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : میں اِک تجسُس کے سِوا کچھ بھی نہیں آپ پرکھیں گے، جانیں گے، اُکتا جائیں گے🥀 - 68 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : درد میں بھی آواز ہوتی ہے کبھی غور سے سننا الفاظوں کو💔🔥☺ - 68 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : دوسروں کو ہر وقت تولنے والے خود بڑے ہلکے ہوتے ہیں💔💯 - 68 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
MsC : نصیب تمہارا کہ تُم نے گنوائیں شدّتیں میری . 🔥 - 68 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : آزمائش بہت سے نقاب الٹ دیتی ہے کہیں پارسائی کا، کہیں صبر کا، کہیں انسانی... MORE▼ہمدردی کا اور کہیں اخلاق کا کھوٹے کو کھرے سے الگ کرنے کا قدرت کا آزمودہ طریقہ یہی ہے۔* - 68 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : *ایک ظالم نے ایک بے گناہ کی گردن اڑانے کا حکم دیا بے گناہ نے کہا کہ اے... MORE▼بادشاہ ایک ذاتی رنجش کی بنا پر اپنی تباہی مت خریدو یہ قہر میرے سر سے ایک لمحے میں گزر جائے گا اور تیرے سر پر سدا باقی رہے گا۔* - 68 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : *قیامت کےروز خدا مجھ سے یہ نہیں پوچھے گا کہ کس نے کیا کِیا؟ مجھے صرف اپنے... MORE▼فرضکی اداٸیگی کا جواب دینا پڑے گا - 68 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : *کبھی بھی کسی انسان کی طرف سے اپنی ناقدری پر نہ کڑھنا کیونکہ قدر و قیمت کا... MORE▼تعین ہمیشہ وقت کرتا ہے اور درجات اوپر متعین ہوتے ہیں اگر انسانی راویوں میں الجھو گے تو زندگی بھر الجھ کر رہ جاؤ گے بس عیب اور غیب جاننے والے کے ساتھ اپنے معاملات سلجھائے رکھو ساری الجھنیں اور مسائل دور ہو جائیں گے۔* - 68 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT