Damadam.pk
MsC's posts | Damadam

MsC's posts:

*کچھ لوگ واقعی ہی بہت پر کشش ہوتے ہیں ہم سے ہماری خوشیاں، مسکراہٹیں سب کھینچ کر لے جاتے ہیں۔*
M  : *کچھ لوگ واقعی ہی بہت پر کشش ہوتے ہیں ہم سے ہماری خوشیاں، مسکراہٹیں سب کھینچ - 
*کبھی کبھی انسان کو اس کی بے وقوفی نہیں اس کی ضرورت سے زیادہ چالاکی لے ڈوبتی ہے.....!
M  : *کبھی کبھی انسان کو اس کی بے وقوفی نہیں اس کی ضرورت سے زیادہ چالاکی لے ڈوبتی - 
*بال، کپڑوں، جوتوں اور بناو سنگھار سے زیادہ اپنے مطالعہ، شعور اور گفتگو پر کام کریں...کوئی بھی دس سیکنڈ یا زیادہ سے زیادہ ایک منٹ تک آپ کے بناو سنگھار سے متاثر ہوسکتا ہے...اس کے بعد آپ کو گفتگو ہی کرنا ہوتی ہے....!!!
M  : *بال، کپڑوں، جوتوں اور بناو سنگھار سے زیادہ اپنے مطالعہ، شعور اور گفتگو پر - 
قانون بگڑے ہوئے افراد کے لیے ہوتاہے بگڑی ہوئی قوم کے لیے نہیں۔ بگڑی ہوئی قوم کی اصلاح صرف دعوت و تربیت سے ہوتی ہے*
 انسان کی جہالت اصل مسئلہ نہیں ہوتی اصل مسئلہ جہالت کے باوجود اپنی بات پر اعتماد ہوتاہے
M  : قانون بگڑے ہوئے افراد کے لیے ہوتاہے بگڑی ہوئی قوم کے لیے نہیں۔ بگڑی ہوئی قوم - 
انسان کو ہمیشہ اس کی تقدیر ملتی ہے مگر اس تقدیر تک انسان کو چل کر جانا پڑتاہے*
پریشانی کی بات یہ نہیں ہے کہ آپ کے ارد گرد ناکامی کا اندھیرا چھا جائے ۔پریشانی کی بات یہ ہے کہ آپ کے اندر مایوسی کا اندھیرا چھا جائے
M  : انسان کو ہمیشہ اس کی تقدیر ملتی ہے مگر اس تقدیر تک انسان کو چل کر جانا - 
*یہ دنیا جھوٹوں کی ہے یہاں کامیابی صرف اُسے ملتی ہے جو فریب اور چالاکیاں دکھاۓ ہم جیسے لوگ تو وفائیں نبھا کے بھی محروم ہیں....!!!*
M  : *یہ دنیا جھوٹوں کی ہے یہاں کامیابی صرف اُسے ملتی ہے جو فریب اور چالاکیاں - 
کلام شاکر شجاع آبادی 
فکر دا سجھ ابھردا ہئے سوچیندیاں شام تھی ویندی
خیالیں وچ سکون اجکل گولیندیاں شام تھی ویندی
انھاں دے بال ساری رات روندین، بُھک توں سُمدے نئی
جنھاں دی کہیں دے بالاں کوں کھڈیندیاں شام تھی ویندی
غریباں دی دعا یارب خبر نہیں کن کریندا ہیں
سدا ہنجوؤاں دی تسبیح کُوں پھریندیاں شام تھی ویندی
کڈھیں تاں دُکھ وی ٹل ویسن کڈھیں تاں سکھ دے ساہ ولسن
پُلا خالی خیالاں دے پکیندیاں شام تھی ویندی
میڈا رازق رعایت کر نمازاں رات دیاں کردے
جو روٹی رات دی پوری کریندیاں شام تھی ویندی
میں شاکر بُھک دا ماریا ہاں مگر حاتم تُوں گھٹ کائینی
قلم خیرات میڈی ہے  چلیندیاں  شام  تھی  ویندی..
M  : کلام شاکر شجاع آبادی فکر دا سجھ ابھردا ہئے سوچیندیاں شام تھی ویندی خیالیں - 
تم سے تمہارے بعد یہی واسطہ رہا
بچھڑے ہواوں میں نام ترا ڈھونڈتا رہا 
لکھ تو دیا کہ آج سے تم میرے نہیں ہو 
لیکن قسم سے ہاتھ میرا کانپتا رہا
M  : تم سے تمہارے بعد یہی واسطہ رہا بچھڑے ہواوں میں نام ترا ڈھونڈتا رہا لکھ تو - 
کسی بھی شخص کا دوسرا چہرہ تلاش کرنے کی کوشش نہ کریں، خواہ آپ کو یقین ہو کہ وہ برا ہے،
یہ ہی کافی ہےکہ اس نے آپ کا احترام کیا، اور اپنا بہتر چہرہ آپ کے سامنے پیش کیا،بس اسی پر اکتفا کریں،
ہم میں سے ہر کسی کا ایک برا رُخ ہوتا ہے جس کو وہ خود اپنے آپ سےبھی چھپاتا ہے....!!!!
M  : کسی بھی شخص کا دوسرا چہرہ تلاش کرنے کی کوشش نہ کریں، خواہ آپ کو یقین ہو کہ - 
❤کہتے ہیں کہ موسم، وقت، زمانہ، کیفیاّت، نیکی بدی، گناہ ثواب، خوبصورتی بدصورتی، رنگ ڈھنگ، سب اِنسان کے اندر موجود ہوتے ہیں بس اِنہیں کھوجنے، برتنے کا ہُنر آنا چاہئے...!!!*
M  : ❤کہتے ہیں کہ موسم، وقت، زمانہ، کیفیاّت، نیکی بدی، گناہ ثواب، خوبصورتی - 
میں نے انگارے چھو کر بھی بتایا اس کو 
کہ ایسے جلتا ھے___دل تری بے رخی سے
مرشد زادہ.!
M  : میں نے انگارے چھو کر بھی بتایا اس کو کہ ایسے جلتا ھے___دل تری بے رخی سے  - 
آپ کی مسکراہٹ آپکو بہت خوبصورت بناتی ہے؛ حالات کی تلخیوں میں اسے خود سے جدا نہ ہونے دیں
M  : آپ کی مسکراہٹ آپکو بہت خوبصورت بناتی ہے؛ حالات کی تلخیوں میں اسے خود سے جدا - 
شکوے شکایت کی لت لگ جائے تو نا شکری زبان کی لذت بن جاتی ہے
M  : شکوے شکایت کی لت لگ جائے تو نا شکری زبان کی لذت بن جاتی ہے - 
جس رشتے کو شک نے خراب کر دیا ہو اسے قسمیں ٹھیک نہیں کر سکتیں
M  : جس رشتے کو شک نے خراب کر دیا ہو اسے قسمیں ٹھیک نہیں کر سکتیں - 
اللہ حافظ مولا اپ سب کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے آمیں
M  : اللہ حافظ مولا اپ سب کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے آمیں - 
MsC
 

*مسلمان بیوی اگر صاف صاف کہہ دے کہ :*
🥀
*اُسے حرام کی کمائی سے سجائے ھوئے ڈرائنگ روم پسند نہیں ھیں ، رشوت کے روپے سے عیش و عشرت کی زندگی بسر کرنا گوارا نہیں ھے ، بلکہ وہ حلال کی محدود کمائی میں روکھی سوکھی روٹی کھا کر جھونپڑے میں رہنا زیادہ عزیز رکھتی ھے ، تو حرام خوری کے بہت سے اسباب ختم ھو جائیں گے اور کتنی ھی رائج الوقت خرابیوں کا ازالہ ھو جائے گا۔*

MsC
 

*✍🏻مسلمان عورتیں🌹*
*✍🏻عورتوں کو نامعلوم یہ غلط فہمی کہاں سے ھو گئی ھے کہ وہ مَردوں کو متاثر نہیں کر سکتیں ۔ حالانکہ واقعہ یہ ھے کہ عورتیں مَردوں پر بہت گہرے اثرات ڈال سکتی ھیں ۔۔*
🥀
*مسلمان لڑکی اگر یہ کہنے لگے کہ :*
🥀
*اُس کو محمّد صلی اللّٰہ علیہ وسلّم اور ابو بکر رضی اللّٰہ عنہ کی شکل و صورت پسند ھے ، اور ٹونی بلیئر اور جارج بُش کی شکل پسند نہیں ھے ، تو آپ دیکھیں گے کہ کس طرح مسلمان نوجوانوں کی شکلیں بدلنا شروع ھو جائیں گی.*
🥀
*مسلمان عورت اگر کہنے لگے کہ :*
🥀
*اُسے کالے " صاحب لوگ " کا طرز زندگی مرغوب نہیں ھے ، بلکہ اُسے اسلامی طرز زندگی مرغوب ھے ، جس میں نماز ، روزہ ھو ، پرہیز گاری اور حُسن اخلاق ھو ، خدا کا خوف اور اسلامی آداب و تہذیب کا لحاظ ھو ، تو آپ کی آنکھوں کے سامنے مَردوں کی زندگیاں بدلنے لگیں گی ۔*

*✍🏻دل کے زخم😔*وقت ہر زخم کا مرہم ہوتا ھے۔ جھوٹ کہتے ہیں سب دوسرے کو دلاسہ دینے کے ساتھ ساتھ خود کو فریب دے رھے ہوتے ہیں۔*
🥀
 *دل کے زخم وقت گزرنے کے ساتھ ناسور بن جاتے ہیں دیمک کی طرح سکون کو چاٹ جاتے ہیں۔ سینے میں ایک خلا چھوڑ جاتے ہیں اور  یہ خالی پن پھر سانس لینے کے دوران ایسے چبھتا ھے کہ گویا جسم سے روح تک نچوڑ لے گا۔۔۔۔۔۔*
🥀
*وقت صرف آپکو اپنی اذیت کو مسکراہٹ میں چھپانا سکھاتا ھے۔ خود کو فریب دینا سکھاتا ھےوقت کسی زخم کی کوئی بھر پائی نہی کرتا*💔🙂
M  : *✍🏻دل کے زخم😔*وقت ہر زخم کا مرہم ہوتا ھے۔ جھوٹ کہتے ہیں سب دوسرے کو دلاسہ - 
"پھول" کتنا چھوٹا لفظ ہے مگر مطلب بے شمار رکھتا ہے ۔ یہ پھول ہی تو ہیں جو کبھی خوشی کا باعث بنتے ہیں تو کبھی غم کا سبب بن جاتے ہیں ۔کبھی شادیوں میں اسٹیج کی زینت بنتے ہیں تو کبھی قبروں پر ڈالے جاتے ہیں ۔کبھی محبت کی نشانی میں دئے جاتے ہیں تو کبھی انتظار کی مدت پوری کرتے ہیں ۔کبھی گلے کا ہار بنتے ہیں ،کبھی قدموں میں مسل دئے جاتے ہیں ۔کبھی کانٹوں پہ کھل کر سوکھ جاتے ہیں تو کبھی یادوں کی ڈائری میں رکھ دئے جاتے ہیں۔۔۔!*📓
M  : "پھول" کتنا چھوٹا لفظ ہے مگر مطلب بے شمار رکھتا ہے ۔ یہ پھول ہی تو ہیں جو - 
پیسہ آجانا یا مشہور ہو جانا کامیابی نہیں ہوتی پانچ وقت کی نماز پڑھنا اور اپنے رب کے قریب ہو جانا کامیابی ہوتی💯*

 *༆مــــوت بـــرحق ہـــے༆*
M  : پیسہ آجانا یا مشہور ہو جانا کامیابی نہیں ہوتی پانچ وقت کی نماز پڑھنا اور -