MsC : “ جس طرح باہر کا اندھیرا انسان سے اس کے دیکھنے کی صلاحیت کو چھین لیتا ہے اسی... MORE▼طرح دل کے اندر موجود تعصب کا اندھیرا بھی انسان کو حقائق دیکھنے سے روک دیتا ہے - 68 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : ایک ہزار قابل انسان مرجانے سے اتنا نقصان نہیں ھوتا جتنا ایک "احمق" کے صاحب... MORE▼اختیار ھو جانے سے ھوتا ھے۔ (مولانا رومی) - 68 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : *ایک رات ایسی بھی آئیگی،* *جس میں ساری رات اس خوشی سے نیند نہیں آئے گی کہ... MORE▼صبح مدینہ کے لیے سفر کا آغاز ہو گا* *إن شاء الله - 68 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : اطمینان قلب ذکر میں ہے لوگ اسے فکر میں تلاش کرتے ہیں۔* - 68 months ago FOLLOW 16REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : جب بھی کسی سے ملو بد اخلاقی اور ترش روئی سے مت ملو ۔پتہ نہیں کہ آپ دونوں کی... MORE▼کونسی ملاقات آخری ثابت ہوجائے پھر آپ کو معذرت کا موقع ہی نہ ملے - 68 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : *کمزور لمحوں میں اچھی لگنے والی چیز کو محبوب نہیں بنایا جاتا۔* - 68 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : *جس طرح محبت دینے کے لیے وسیع القلب ہونا ضروری ہے بلکل اسی طرح محبت سمیٹنے... MORE▼کے لیے بھی وسیع الظرف ہونا ضروری ہے۔* - 68 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
MsC : کچھ لوگ کہتے ہیں ہماری زندگی میں جو بھی آتا ہے چھوڑ جاتا ہے کیوں؟ اس کا جواب... MORE▼واضح ہے کہ انسان کی روح تک اس کا ساتھ نہیں دیتی بلکہ وقت آنے پر پرواز کر جاتی ہے پھر یہ خاک مشت تو کچھ بھی نہیں ہیں جو زندگی بھر ساتھ نبھائے۔* - 68 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : *جب دل ٹوٹ جائے تو اٹھا کر اسی مُصور کے پاس لے جاؤ جس نے اسے بنایا ہے کیونکہ... MORE▼اس سے بہتر تو کوئی جان ہی نہیں سکتا کہ کون سا رنگ کہاں بھرنا ہےاور کس دھاگے سے کہاں پِیوند لگانا ہے۔* - 68 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : معاشرے میں غربت کا وجود یہ گواہی دیتا ہے کہ اس کا امیر طبقہ کتنا بے حس، سفاک... MORE▼اور پست فطرت ہے۔* - 68 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
MsC : یہ کوئ سیاسی پوسٹ نہیں ھے ایک نائی شادی کا کھانا پکا رہا تھاکہ چاول خراب... MORE▼ہوگئے۔ وہ گھبرا گیا کہ اچانک اسے ایک بہانہ سوجھا اسنے شادی والوں سے کہا کہ دھیان رکھنا کہ جب بارات آ ئے تو کوئی پٹاخہ نہ چلا دے نہیں تو چاول جڑ جائیں گے۔ جیسے ہی بارات آئی تو لڑکی والے جلدی سے بارات کی طرف لپکے کہ پٹاخوں سے روک لیں مگر انکے پہنچنے تک بارات نے پٹاخے پھوڑ دیئے۔ جونہی نائی نے پٹاخوں کی آواز سنی تو اس نے پرنا کندھے پر رکھا اور وہاں سے یہ کہتا ہوا چل دیا ' آکھیا وی سی ہن سانبھو اپنی دیگاں میں چلا جے۔ - 68 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : دنیا کی پہلی طاقتور توپ جو سلطنت عثمانیہ کے 21 سالہ سلطان "محمد فاتح خان"... MORE▼نے 1453 میں بنوائی تھی اس توپ کی مدد سے عثمانیوں نے قسطنطنیہ (استنبول) شہر کی سب سے مضبوط دیواروں کو تباہ کیا اور پہلی بار مسلمانوں کے ہاتھوں قسطنطنیہ (استنبول) مکمل طور پر فتح ہوا اور بازنطینی سلطنت (عیسائیوں) کو بری طرح شکست ہوئی۔۔ 👇👇👇 - 68 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : کشمیری مجاہدین نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے ہندواڑہ میں بھارتی فورسز سے چھینے... MORE▼گئے اسلحے کی تصاویر جاری کردیں، حملے میں بھارتی میجر اور کرنل سمیت 5 اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔ - 68 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
MsC : گرگٹ کو سانپ نے جبڑے میں قابو کیا اور نگلنے لگا. گرگٹ بالکل بے بس اور لاچار... MORE▼تھا لیکن اس نے ہمت نہ ہاری اور اپنے بچاؤ کی کوشش لگاتار جاری رکھی. اس نے سانپ کے منہ میں جا کر بھی سانپ کو کاٹنا ترک نہیں کیا بلکہ لگاتار کاٹتا گیا اور آخر کار اس کے جسم کو پھاڑ کر سر باہر نکال لیا. شاید گرگٹ باہر نکل کر اپنی جان نہ بچا پایا ہو لیکن مرتےدم تک کوشش جاری رکھ کر کم از کم اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو مار تو دیا. اور ہمیں یہ پیغام دیا کہ دشمن کا چھوٹا بڑا ہونا معنی نہیں رکھتا بلکہ ہمارا حوصلہ اور لڑنے کا جذبہ اہمیت رکھتا ہے. مشکل یا مصیبت چاہے جتنی بڑی ہو انسان کو کوشش کرنی چاہیے. اگر مصیبت کو ٹال دیا تو بھی جیت اور اگر نہ ٹال سکے تو بھی جیت. - 68 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
MsC : کچھ رشتے ایسے ہوتے ہیں جنہیں ہم کبھی کھونانہیں چاہتےہر ممکن کوشش کرتے ساتھ... MORE▼نبھانے کی لیکن کبھی کبھی وہی رشتے بار بار ازیت دیتے بہت تکلیف دیتے آنسوؤں کا سبب بنتے روز چھوڑ جاتے ناسوربن جاتےاور جب جسم کا کوئی حصہ ناسور بن جائے تو اسے کاٹ دینا چاہئے...!!!* - 68 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : *زندہ جسم میں مُردہ سوچ لے کر گھومنا بھی بہت بَڑا عذاب ہوتا ہے۔* - 68 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
MsC : *یہ دنیا جھوٹوں کی ہے یہاں کامیابی صرف اُسے ملتی ہے جو فریب اور چالاکیاں... MORE▼دکھاۓ ہم جیسے لوگ تو وفائیں نبھا کے بھی محروم ہیں....!!! - 68 months ago FOLLOW 39REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : جب تجھے نیکی کر کے خوشی ہو اور برائی کر کے پچھتاوا ہو تو تو سمجھ لینا کہ تم... MORE▼میں انسانیت ابھی باقی ہے۔* - 68 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
MsC : آپ کی مشکلات اور اُن کے حل میں اُتنا ہی فاصلہ ہے کہ جِتنا آپ کے ماتھے اور... MORE▼سجدے کی جگہ کے درمیان تک کا فاصلہ ہے - 68 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
MsC : *ﮨﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﻇﺮﻑ ﮐﯽ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﻋﻤﺪﮦ ﺍﺧﻼﻕ ﺳﮯ ﭘﯿﺶ ﺁﺋﯿﮟ ﯾﮧ... MORE▼ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻇﺮﻑ ﮨﮯ ﻭﮦ ﮐﯿﺴﮯ ﭘﯿﺶ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﯾﮧ ﺍﻥ ﮐﺎ ﻇﺮﻑ ﮨﮯ - 68 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT