MsC : *محبّت کرنے والوں کی تجارت بھی انوکھی ہوتی ہے یہ منافع چھوڑ دیتے ہیں اور... MORE▼خسارے بانٹ لیتے ہیـــں. - 68 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
MsC : *اتنا علم ضرور حاصل کریں جس سے آپ کی فرض عبادات اور عقائد میں خرابی پیدا نہ... MORE▼ہو.....!!!!!! - 68 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
MsC : محبت* انتہائی *خوبصورت* چیز ہےمگر *عزت* انمول ہوتی ہے - 68 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : ہوسکتـا ہـے *دنیـا* میں *منـافق* بـازی لـے جائـے مگـر *آخـرت* سچـے لوگوں... MORE▼کـی *کامیـابی* کا دن ہـے - 68 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : کوشـش* کریں بِنا *مطلب* کے *اچھـے* بنیں مطلب سے تو بہت سے اچھے بنے... MORE▼*پھـرتـے* ھیــــں - 68 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : *فیشـــن* چاہـے جتنـا بھـی *خـوبصــورت* لگـے مگـر وہ *پـردے* اور *شـرم و... MORE▼حیـا* سے زیـادہ *خـوبصـورت* نہیـں ہوتـا - 68 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
MsC : اور پھر جب تم خود نماز اور قرآن کی طرف نہیں آتے تب خدا تمہیں کسی غم میں... MORE▼مبتلا کرکے اپنی طرف کھینچ لاتا ہے...!!!* - 68 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : *جب تم تھک جاؤ تو کچھ دیر اللّٰہ سبحان و تعالٰی کے سامنے رو لیا کرو مشکلوں... MORE▼کا وزن کم ہوجائے گا....!!!* - 68 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : *لوگوں کے عیبوں سے اس طرح غافل ہو جاؤ جیسے سوتے وقت تم دنیا سے غافل ہو جاتے... MORE▼ہو....!!!* - 68 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
MsC : میں نے بہت سے ایسے لوگ دیکھے ہیں جو اس چیز پر اصرار کرتے ہیں کہ یہ چیز تقدیر... MORE▼میں لکھی جا چُکی ہے لہذا ہم اسے نہیں بدل سکتے وہ بھی سڑک پار کرنے سے پہلے دونوں طرف دیکھتے ہیں۔* - 68 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
MsC : *زندگی میں ایسی تلخ راہیں بھی آتی ہیں درد غضب کا ہوتا ہے اور ہمدرد کوئی نہیں... MORE▼ہوتا۔* - 68 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : 🌹 *زندگی کے سفر میں ہر کوئی شجر سایہ دار نہیں ہوتا لہذا توقعات ایک حد تک... MORE▼رکھا کریں ورنہ امیدیں ٹوٹنے پر وجود ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے۔* - 68 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
MsC : *سچی باتیں ، مشکل راستے ، اور سیدھے لوگ ، اکثر لوگوں کو پسند نہیں... MORE▼آتے.....!!!*💞💞💞 - 68 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
MsC : *👈ڈھال* *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا تھا کہ... MORE▼جہنم سے بچنے کے لیے روزہ ایسی ہی ڈھال ہے، جیسے لڑائی میں آدمی ڈھال استعمال کرتا ہے۔* *📘 مسند احمد، 3644* - 68 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
MsC : جو حلال کمائی سے رَمضان میں روزہ اِفطار کروائے رَمضان کی تمام راتوں میں ... MORE▼فرشتے اُس پر دُرُودبھیجتے ہیں* *اور شبِ قدر میں جبریل(عَلَيْهِالصَّلٰوۃُ وَالسَّلام) اُس سے مُصَافَحَہ کرتے ہیں* *جِبرِیل امین کے مُصافَحَہ کرنے کی علامت* *اور جس سے جبریل(عَلَيْهِالصَّلٰوۃُ وَالسَّلام) مُصافَحَہ کرلیں اُس کی آنکھیں اشک بار ہوجا تی ہیں اور اس کا دل نرم ہوجا تا ہے*۔ ‘‘* *📓(جَمْعُ الْجَوامِع ج۷ص۲۱۷حدیث۲۲۵۳۴) - 68 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : زندگی اس کرہِ ارض پر ہمیشہ زندہ رہے گی سوال بس اتنا تھا کہ ہمیں کس طرح... MORE▼گزارنی تھی مگر کس طرح ہم نے گزار دی....!!! *(نورالہدیٰ شاہ) - 68 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
MsC : "دنیا میں سب سے زیادہ مطمئن وہ لوگ ہیں جنہیں اپنے معاملات اللّٰہ تعالیٰ کے... MORE▼سپرد کرنے کی عادت ہو"!🌸❤ 💕💯 - 68 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : *مثالِ آتش ہے یہ روگِ محبّت* *روشن تو خُوب کرتی ہے، مگر جَلا جَلا کر*💔🥀 - 68 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : اور پھر جب مجھے رونے کے لیۓ کوئی جگہ چاہیۓ ہوتی ہے تو اک جاۓ نماز کے سوا... MORE▼مجھے کہیں پناہ نہیں ملتی۔❤✨💯🌚 - 68 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : *زندگی میں ایسی تلخ راہیں بھی آتی ہیں درد غضب کا ہوتا ہے اور ہمدرد کوئی نہیں... MORE▼ہوتا۔* - 68 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT