*✍🏻نوجوانوں کیلئے💐* 🥀 *✍🏻لڑکیاں عموماً ناتجربہ کار اور جذباتی ہوتی ہیں ، جس کی آواز پیاری لگی ، جس کی گفتگو پسند آئی ، جس کا انداز بھلا لگا اسی پر مرمٹنے کے لیے تیار ہوجاتی ہیں۔* 🥀 *پھر اپنی محبت اور خلوص کا یقین دلانے کے لیے: قسمیں ، وعدے ، آنسو ، بیماری ، بھوک اور زخموں وغیرہ کا بھی استعمال کرتی ہیں۔* 🥀 *لڑکے ان باتوں سے اموشنل ( Emotional ) ہوجاتے ہیں ، بالخصوص ذہین اور مخلص زیادہ جذباتی ہوجاتے ہیں ، اور یہ گمان کربیٹھتے ہیں کہ اب اسے کوئی طاقت بھی مجھ سے جدا نہیں کرسکتی.* 🥀 *پھر حالات کا دھارا بدلتا ہے جو اس دَہانے پر لے آتا ہے کہ لڑکی بول کر کہتی ہے: میری مجبوری سمجھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!* 🥀 *یہاں پہنچ کر لڑکے کے لیے ایک ایسا موڑ شروع ہوجاتا ہے جو اسے اندھیر نگری میں پھینک دیتا ہے ۔* جاری