Damadam.pk
MsC's posts | Damadam

MsC's posts:

aBoUt DuNia
M  : aBoUt DuNia - 
😥گہری بات😊
M  : 😥گہری بات😊 - 
💕ربِ ذولجلال💕
M  : 💕ربِ ذولجلال💕 - 
nEveR HuRt a GiRL
M  : nEveR HuRt a GiRL - 
💗mai KahTa💞wo Kahti😊
M  : 💗mai KahTa💞wo Kahti😊 - 
Sufis about(love-Hub)from the book of love Sheikh Umar bin Uthman Makki in his book kitaab -uL- muhabt(Book of Love)
M  : Sufis about(love-Hub)from the book of love Sheikh Umar bin Uthman Makki in - 
mAi kaHta 💞 wo kaHti
M  : mAi kaHta 💞 wo kaHti - 
💟Maa💞Baap😊
M  : 💟Maa💞Baap😊 - 
زیادہ ذہین اور کم محنتی افراد کی کامیابی کا امکان جتنا کم ہوتاہے ۔کم زہین اور زیادہ محنتی افراد کی کامیابی کا امکان اتنا ہی زیادہ ہوتاہے
M  : زیادہ ذہین اور کم محنتی افراد کی کامیابی کا امکان جتنا کم ہوتاہے ۔کم زہین - 
*لوگوں کی خوبیوں  میں سے ایک خوبی یہ بھی ہے  کہ وہ اپنی  برائیاں  زیادہ دیر تک چھپا نہیـں سکتا
M  : *لوگوں کی خوبیوں میں سے ایک خوبی یہ بھی ہے کہ وہ اپنی برائیاں زیادہ دیر - 
*ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﭖ ﮐﻮ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺍﻭﻧﭽﯽ ﺳﯿﮍﮬﯽ ﺳﮯ ﺍﺗﻨﮯ ﺯﻭﺭ ﺳﮯ ﺩﮬﮑﺎ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ   ﮐﮧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﺮ ﺍﭨﮭﺎ ﺩﯾﮑھنے ﮐﯽ ﮨﻤﺖ نہیــں ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ
M  : *ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﭖ ﮐﻮ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺍﻭﻧﭽﯽ ﺳﯿﮍﮬﯽ ﺳﮯ ﺍﺗﻨﮯ ﺯﻭﺭ ﺳﮯ ﺩﮬﮑﺎ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ  - 
ﺟﮭـﻮﭦ* ﮐﮯ ﺩﻭ *ﺫﺍﺋﻘـﮯ* ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺧﻮﺩ ﺑﻮﻟﻮ ﺗﻮ *ﻣﯿﭩﮭــﺎ* ﺍﻭﺭ
ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺑﻮﻟﮯ ﺗﻮ *ﮐــﮍﻭﺍ*
M  : ﺟﮭـﻮﭦ* ﮐﮯ ﺩﻭ *ﺫﺍﺋﻘـﮯ* ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﺑﻮﻟﻮ ﺗﻮ *ﻣﯿﭩﮭــﺎ* ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺑﻮﻟﮯ - 
*اگر انسان گھر میں ٹِک کر نفع بخش امور میں مشغول ہو جائے تو اس کے لیے گھر کشادہ کر دیا جاتا ہے اگر فارغ رہے تو اس کے لیے گھر کٹہرا بن جاتا ہے خواہ کتنا ہی وسیع ہو۔*
M  : *اگر انسان گھر میں ٹِک کر نفع بخش امور میں مشغول ہو جائے تو اس کے لیے گھر - 
🌹 *کچھ درد، کچھ لوگ، کچھ وعدے ایسے بھی ہوتے ہیں کہ جو انسان کو ہمیشہ کے لیے خاموش کر دیتے ہیں۔*
M  : 🌹 *کچھ درد، کچھ لوگ، کچھ وعدے ایسے بھی ہوتے ہیں کہ جو انسان کو ہمیشہ کے لیے - 
🌹 *اس زندگی کی سب سے عظیم متاع رب تعالی کی محبت اس کا قرب اس سے کلام کرنا اس کے آگے آنسو بہانا اسے دل کے قریب رکھنا ہے۔*
M  : 🌹 *اس زندگی کی سب سے عظیم متاع رب تعالی کی محبت اس کا قرب اس سے کلام کرنا اس - 
🌹 *آپ کے ہر جاننے والے انسان کے اندر ایک اور انسان بھی ہے جسے آپ نہیں جانتے۔*
M  : 🌹 *آپ کے ہر جاننے والے انسان کے اندر ایک اور انسان بھی ہے جسے آپ نہیں - 
جس طرح باہر کا اندھیرا انسان سے اس کے دیکھنے کی صلاحیت کو چھین لیتا ہے اسی طرح دل کے اندر موجود تعصب کا اندھیرا بھی انسان کو حقائق دیکھنے سے روک دیتا ہے
M  : جس طرح باہر کا اندھیرا انسان سے اس کے دیکھنے کی صلاحیت کو چھین لیتا ہے اسی - 
*کچھ باتیں دل میں محفوظ ہو جایا کرتی ہیں ... اور جو دل میں محفوظ ہو جاتی ہیں ... وہ دل کے رکنے پر ہی تکلیف دینا بند کرتی ہیں ......!!!*💞💞💞
M  : *کچھ باتیں دل میں محفوظ ہو جایا کرتی ہیں ... اور جو دل میں محفوظ ہو جاتی ہیں - 
ہم کسی کے دل میں جھانک نہیں سکتے یہ جان نہیں سکتے کہ کون ہمارے ساتھ کتنا مخلص ہے لیکن وقت اور رویئے جلد ہی یہ احساس دلا دیتے ہیں۔*
M  : ہم کسی کے دل میں جھانک نہیں سکتے یہ جان نہیں سکتے کہ کون ہمارے ساتھ کتنا - 
بے وقوف جب تک خاموش رہتا ہے عقل مند شمار ہوتاہے*
 مصیبت سب سے بہترین کسوٹی ہے جہاں پر دوست پرکھےجاتے ہیں۔
M  : بے وقوف جب تک خاموش رہتا ہے عقل مند شمار ہوتاہے* مصیبت سب سے بہترین کسوٹی -