Damadam.pk
MsC's posts | Damadam

MsC's posts:

خلوص اور عزت بہت نایاب تحفے ہیں اس لیے ہر کسی سے ان کی امید نا رکھوکیونکہ بہت کم لوگ دل کے امیر ہوتے ہیں۔
M  : خلوص اور عزت بہت نایاب تحفے ہیں اس لیے ہر کسی سے ان کی امید نا رکھوکیونکہ - 
ہر انسان دوسرے انسان کے بنائے گئے ذہنی سانچے میں ڈھل ہی نہیں سکتا... طبیعتوں کا اختلاف فطری امر ہے البتہ برداشت اور احترام انسانی اختیار ہے..*
M  : ہر انسان دوسرے انسان کے بنائے گئے ذہنی سانچے میں ڈھل ہی نہیں سکتا... طبیعتوں - 
تُو مَیں ہُوا ، مَیں تُو ہُوا ، تُو تَن ہُوا ، مَیں جاں ہُوا
اب کون ہے جو یہ کہے ، تُو اَور ہے ، مَیں اَور ہُوں
M  : تُو مَیں ہُوا ، مَیں تُو ہُوا ، تُو تَن ہُوا ، مَیں جاں ہُوا اب کون ہے جو - 
سوچ لینے سے چراغ نہیں جلتے، اس کے لئے کوشش کرنی پڑتی ہے👑✌🏻
M  : سوچ لینے سے چراغ نہیں جلتے، اس کے لئے کوشش کرنی پڑتی ہے👑✌🏻 - 
اگر آپ زندہ ہیں تو غلط باتوں کی مخالفت کرنا سیکھیں 
لہروں کے ساتھ لاشیں بہا کرتی ہیں تیراک نہیں
M  : اگر آپ زندہ ہیں تو غلط باتوں کی مخالفت کرنا سیکھیں لہروں کے ساتھ لاشیں بہا - 
خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئیں 
یہ اذیت بڑی اذیت  ہے
M  : خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئیں یہ اذیت بڑی اذیت ہے - 
الفاظ ہرگز کھیلنے کے لیے نہیـں ہوتے  الفاظ بہت مقدس ہوتے ہیــــں  جو یہ شعور رکھتے ہیــــں  وہ اپنے لفظوں کی حرمت کے لیے قربان بھی ہو جاتے ہیں
M  : الفاظ ہرگز کھیلنے کے لیے نہیـں ہوتے الفاظ بہت مقدس ہوتے ہیــــں جو یہ شعور - 
دُوسروں کی غلطی کو بھی تسلیم کریں، کیونکہ اگر تُم نے ان غلطیوں سے سیکھ لیا تو یہ غلطیاں کامیابی کے قُطب مینار  پر چڑھنے کے لئے سیڑھیوں کا کام دیں گی ...!!!
M  : دُوسروں کی غلطی کو بھی تسلیم کریں، کیونکہ اگر تُم نے ان غلطیوں سے سیکھ لیا - 
خواتین کے نزدیک دنیا کی سب سے ہائی جینک چیز اس کا دوپٹہ ہے وہ دُھلی ہوئی پلیٹ پر بھی احتیاطً اپنا دوپٹہ پھیر دیتی ہیــــں  اور چمچ کو تو وہ اپنے انگوٹھے سے ہی صاف و شفاف کر دیتی ہیــــں !
M  : خواتین کے نزدیک دنیا کی سب سے ہائی جینک چیز اس کا دوپٹہ ہے وہ دُھلی ہوئی - 
کالا سوٹ بھی کسی کسی پر جچتا ہے 💪
جس پر جچتا ہے واللہ کمال جچتا ہے 💖
M  : کالا سوٹ بھی کسی کسی پر جچتا ہے 💪 جس پر جچتا ہے واللہ کمال جچتا ہے 💖 - 
احساس ختم، اہمیت ختم-
دل بھرا اور رابطے ختم.💔🥀
M  : احساس ختم، اہمیت ختم- دل بھرا اور رابطے ختم.💔🥀 - 
ان محبت کے غلیظ قصوں میں ،
وہ پاک بن کے نکل گیا ،اور میں بدکردار کہلائی گئی 😢💔
M  : ان محبت کے غلیظ قصوں میں ، وہ پاک بن کے نکل گیا ،اور میں بدکردار کہلائی گئی - 
kuch loG itny Wo hoty hain mai alfaz use ni krna chata k apny apko koi chiz smjty hain ye un k liye k aj ap kisi aur ko dhoka dy ry ho to ye ap k pass wapis e ay ga tention na loo .. aur block krny sy haqeqat chup ni jati .. truelover k bary mai apko kia btaon k wo kaisa ha mai khud yaqeen ni kr pa ra k wo aisa ho skta ha ... but ye us k liye k wo buht roy ga apni galtion py pachty ga ... muje block krny sy uski sachai chup ni skti .. ye apples unk liye jinko meri batin buri lagi hoN Good luxk
M  : kuch loG itny Wo hoty hain mai alfaz use ni krna chata k apny apko koi chiz - 
ہمارے معاشرے کی عورت مرد  کی طرف یوں دیکھتی ہے جیسے بکری قصائی کی طرف۔۔
M  : ہمارے معاشرے کی عورت مرد کی طرف یوں دیکھتی ہے جیسے بکری قصائی کی طرف۔۔ - 
*کھیلتی ہے دکھوں کے ساتھ*
*زندگی بڑی شرارتی ہے صاحب*💔🥀
M  : *کھیلتی ہے دکھوں کے ساتھ* *زندگی بڑی شرارتی ہے صاحب*💔🥀 - 
*ضروری تو نہیں کوئی  مہمان ہی ہو*
*کوّا اپنے لیے بھی تو پریشان ہو سکتا ہے*
M  : *ضروری تو نہیں کوئی مہمان ہی ہو* *کوّا اپنے لیے بھی تو پریشان ہو سکتا ہے* - 
Gonjty reHty hain ALfaAz meRy kanO mai....
 tu To aRaAm sy kah dyta ha Allah haFiz ...
M  : Gonjty reHty hain ALfaAz meRy kanO mai.... tu To aRaAm sy kah dyta ha - 
ek arZo c ha k bhol jain unko ham ..
 magar unki yad ati ha aur ye haSrat haAr jaTi ha...
M  : ek arZo c ha k bhol jain unko ham .. magar unki yad ati ha aur ye haSrat - 
💕tOday moSam sO PiyaRa MissinG miNe DilDara😒😉💞
M  : 💕tOday moSam sO PiyaRa MissinG miNe DilDara😒😉💞 - 
MsC
 

*توجہ فرمائیں*
*عید آرہی ہے اور لاک ڈاؤن کے پیشِ نظر خواتین جانے انجانے میں بند شٹروں کے اندر شاپنگ کرنے پر آمادہ ہو جائینگی اور ہمارے ملک میں درندگی کس حد تک عام ہے اس سے آپ سب بخوبی واقف ہیں*
*مائیں 'بہنیں اور بیویاں سب کی ہیں اور ہر کوئی سمجھدار نہیں ہوتا سمجھانے کی زمہ داری آپ مردوں پر ہے*
*زیادہ ایمر جنسی ہے تو اپنے محرم کے ساتھ جائیں صدقہ جاریہ سمجھ کر ثواب کی نیت سے آگے شئیر کریں تاکہ کسی ماں بہن بیوی بیٹی کی عزت کسی درندے کے ہاتھوں خراب نہ ہو*