MsC : یہ تو شروعات ہے۔۔۔۔۔ ( یہ تو ہوگا ) ابھی تو ارتغل نمکو۔۔ ارتغل ۔۔لیز... MORE▼ارتغل۔۔انرجی ڈرنک۔۔ ارتغل۔۔گھی۔ ارتغل۔۔۔سیمنٹ۔۔۔ ارتغل۔۔آئرن سٹور۔۔ اور پتہ نہیں کیا کچھ آنا باقی ہے۔۔۔ صدیوں پہلے گزرے شخص کو کیا پتہ تھا کہ دنیا میں ایک قوم ایسی بھی گزرے گی جو اس کے نام پر بزنس کرے گی 😝😝 اتنی محبت تو اسے ترکوں سے نہیں ملی ہو گی جتنی الباکستان سے مل رہی ہے.. - 68 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : کبھی درد ہے تو دوا نہیں...جو دوا ملی تو شفا نہیں وه ظلم کرتے ہیں اس طرح... MORE▼،جیسے میرا کوئی خدا نہیں😥 - 68 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
MsC : اور پھر یوں ہوا, لاکھ دل کے تڑپنے پر بھی میں نے اُس سے رابطہ نہیں کیا؟💔🔥😓 - 68 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
MsC : غیرت کے نام پہ فقط بیٹی ہی قتل کیوں؟ مارا ہو باپ نے کوئی بیٹا مثال دو۔ - 68 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : - میں کسی کام کا ہی نہیں ورنہ🔥 وہ کسی کام سے ہی آجاتا - 68 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
MsC : حقیقت کو چھپایا ہم سے کیا کیا اس کے میک اپ نے جسے لیلیٰ سمجھ بیٹھے تھے وہ... MORE▼لیلیٰ کی ماں نکلی - 68 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : کچــــھ رشتــــے ایســــے ہــــوتــــے ہیــــں جنــــہیں انســــان... MORE▼مضبــــوط کــــرتے کــــرتے خــــود ٹــــوٹ جــــاتــــا ہیــــں 😢😒 - 68 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : *زخم چھپانا بھی ایک ہنر ھے .... ورنہ یہاں ھر ایک کے ھاتھ میں نمک ھے - 68 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : جب تم سکون کی کمی محسوس کرو تو توبہ کرو کیونکہ انسان کے گناہ اسے بے چین... MORE▼رکھتے ہیں۔* -جنت💕🦋 - 68 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
MsC : سنا ہے بارشیں اچھی ہوتی سب کچھ دھو کر پاک صاف کر دیتی تو پھر کیوں آنکھوں سے... MORE▼ہونے والی اشکوں کی بارشیں دل پر لگے گھاؤ کو صاف نہیں کر دیتیں،🔥🔥 - 68 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : انسان بھی کتنا عجیب ہے جب دل بھرجاتا ہے تو ساری باتیں جمع کرنا شروع کردیتا... MORE▼ہے جن کو بنیاد بناکر راہِ فرار اختیار کرسکے اور خود کو سمجھا سکے....!!!! - 68 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : انسان کے جسم کا سب سے خوبصورت حصہ دل ہے ، اگر یہی صاف نہ ہو تو چمکتا چہرہ... MORE▼کسی کام کا نہیں۔ - 68 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : طلاق یافتہ لڑکی سے بھی شادی کیا کرو، کیونکہ وہ حالات کو دیکھ کر نرم و... MORE▼فرمانبردار ہوچکی ہوتی ھے اور زیادہ خوش بھی رکھ سکتی ہے....!!! - 68 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : : کسی نے چھپ کر بے حیائی کا کام کیا ہے، اس سے دریافت کیا گیا کہ تو نے یہ کام... MORE▼کیا؟ وہ انکار کرسکتا ہے کیونکہ ایسے کام کو لوگوں کے سامنے ظاہر کردینا یہ دوسرا گناہ ہوگا۔ اسی طرح اگر اپنے مسلم بھائی کے بھید پر مطلع ہو تو اس کے بیان کرنے سے بھی انکارکرسکتا ہے۔* *📘 (ردالمحتار)* - 68 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : اگر سچ بولنے میں فساد پیدا ہوتا ہو تو اس صورت میں بھی جھوٹ بولنا جائز ہے اور... MORE▼اگر جھوٹ بولنے میں فساد ہوتا ہو تو حرام ہے اور اگر شک ہو معلوم نہیں کہ سچ بولنے میں فساد ہوگا یا جھوٹ بولنے میں جب بھی جھوٹ بولنا حرام ہے۔* *📙(ردالمحتار)* - 68 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : *ہم کسی کے دل میں جھانک نہیں سکتے یہ جان نہیں سکتے کہ کون ہمارے ساتھ کتنا... MORE▼مخلص ہے لیکن وقت اور رویئے جلد ہی یہ احساس دلا دیتے ہیں۔ - 68 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : *👈مسئلہ نمبر 4: جس اچھے مقصد کو سچ بول کر بھی حاصل کیا جاسکتا ہو اور جھوٹ... MORE▼بول کر بھی حاصل کرسکتا ہو، اس کے حاصل کرنے کے لیے جھوٹ بولنا حرام ہے اور اگر جھوٹ سے حاصل کرسکتا ہو،سچ بولنے میں حاصل نہ ہوسکتا ہو تو بعض صورتوں میں کذب بھی مباح ہے بلکہ بعض صورتوں میں واجب ہے،جیسے کسی بے گناہ کو ظالم شخص قتل کرنا چاہتا ہے یا ایذا دینا چاہتا ہے وہ ڈرسے چھپا ہوا ہے،ظالم نے کسی سے دریافت کیا کہ وہ کہاں ہے؟ یہ کہہ سکتا ہے مجھے معلوم نہیں اگرچہ جانتا ہو یا کسی کی امانت اس کے پاس ہے کوئی اسے چھیننا چاہتا ہے پوچھتا ہےکہ امانت کہاں ہے ؟یہ انکار کرسکتا ہے کہہ سکتا ہے کہ میرے پاس اس کی امانت نہیں۔* *📗 (ردالمحتار) (ردالمحتار،کتاب الحظر والإباحۃ،فصل في البیع،ج۹،ص۷۰۵)* - 68 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : جو تم سے نہیں ہو پا رہا اُس کو رب تعالی کے حوالے کر دو وہ اُسی کو وسیلہ بنا... MORE▼دے گا جو رکاوٹ بنا ہوا ہے۔* - 68 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : *مجھے اتنا عجیب لگتا ہے کہ لوگ ہماری زندگی کا ایک صفحہ پڑھ کے ہمارے بارے میں... MORE▼پوری کتاب خود ہی لکھ لیتے ہیں۔ - 68 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
MsC : *نزدیک سے آنے والی آوازوں میں سے قریب ترین آواز ضمیر کی ھوتی ھے،جو کہ بہت کم... MORE▼لوگوں کو سناٸی دیتی ھے - 68 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT