Damadam.pk
MsC's posts | Damadam

MsC's posts:

عورت محبت کرنے والے کو شاید بھول جائے لیکن عزت دینے والے کو کبھی نہیں بھولتی...!!!
M  : عورت محبت کرنے والے کو شاید بھول جائے لیکن عزت دینے والے کو کبھی نہیں - 
بہت خوش قسمت ہیں وہ لوگ جن کو دکھ سکھ بانٹنے والے میسر ہوتے ہیں...
M  : بہت خوش قسمت ہیں وہ لوگ جن کو دکھ سکھ بانٹنے والے میسر ہوتے ہیں... - 
سب کچھ من چاہا مل جانے پر ضروری نہیں کہ زندگی کا اطمینان بھی ہو بعض دفعہ نہ ملنا بھی بہت بڑی آزمائشوں اور پریشانیوں سے بچا لیتا ہے...!!
M  : سب کچھ من چاہا مل جانے پر ضروری نہیں کہ زندگی کا اطمینان بھی ہو بعض دفعہ نہ - 
زندگی مفروضوں اور خوبصورت باتوں کے سہارے نہیـں گزاری جا سکتی عملی زندگی کچھ اور ھے ایسے ایسے مرحلوں میں سے گزرنا پڑتا ھے کہ سب سنہری باتیں دھری کی دھری رہ جاتی ھیــــں....!!!
M  : زندگی مفروضوں اور خوبصورت باتوں کے سہارے نہیـں گزاری جا سکتی عملی زندگی کچھ - 
کچھ رشتے ایسے ہوتے ہیں جنہیں ہم کبھی کھونانہیں چاہتےہر ممکن کوشش کرتے ساتھ نبھانے کی لیکن کبھی کبھی وہی رشتے بار بار ازیت دیتے بہت تکلیف دیتے آنسوؤں کا سبب بنتے روز چھوڑ جاتے ناسوربن جاتےاور جب جسم کا کوئی حصہ ناسور بن جائے تو اسے کاٹ دینا چاہئے...!!!
M  : کچھ رشتے ایسے ہوتے ہیں جنہیں ہم کبھی کھونانہیں چاہتےہر ممکن کوشش کرتے ساتھ - 
زندگی میں خوبیوں اور خامیوں کی بنیاد پر غیروں کو جانچا جاتا ہے باقی وہ جو اپنے ہوں یا جن سے دل کا تعلق  ہو وہ اپنی خوبیوں اور خامیوں سمیت ہر حال میں عزیز ہوتے ہیں.....!!!

*_>>>>گھر 🏠 رہیں محفوظ✅ رہیں<<<<_*
*_🌹🍃 رمضــان المــبــارکــــ🍃🌹_*
M  : زندگی میں خوبیوں اور خامیوں کی بنیاد پر غیروں کو جانچا جاتا ہے باقی وہ جو - 
اکژ ماں باپ کی لاڈلی اولادوں کو راتوں میں تہجد کی دعاؤں میں کسی کی توجہ کے لیے روتے دیکھا ہے...!!
M  : اکژ ماں باپ کی لاڈلی اولادوں کو راتوں میں تہجد کی دعاؤں میں کسی کی توجہ کے - 
اور پھـــر اللّه پاکــ ان دِلــوں میں بھــی چین بھر دیتــا ھــے جــو کبھــی بہتـــ بــے چیـــن تھــے۔
M  : اور پھـــر اللّه پاکــ ان دِلــوں میں بھــی چین بھر دیتــا ھــے جــو کبھــی - 
⬅️ *کم کھانا اور کم سونا*
 *رمضان قرآن مجید کی سالگرہ کا مہینہ ہے قرآن کی زیادہ سے زیادہ تلاوت، اس کی آیات میں غور و فکر اور تدبر کا مہینہ ہے۔**زیادہ کھانے سے نیند کا غلبہ ہوتا ہے اور ہم یہی کرتے ہیں سحری پیٹ بھر کرتے ہیں اور افطار کا تو عالم ہی نرالہ ہوتا ہے افطار میں اتنا کھا لیتے ہیں جتنا عام دنوں میں بھی نہیں کھاتے۔* *ناشتہ، دوپہر کا کھانا اور رات کا کھانا سب ملا کرایک ہی وقت افطار میں کھا جاتے ہیں جس کی وجہ سے بسا اوقات تراویح بھی ٹھیک سے ادا نہیں کر پاتے۔*
M  : ⬅️ *کم کھانا اور کم سونا* *رمضان قرآن مجید کی سالگرہ کا مہینہ ہے قرآن کی - 
محبت نکاح سے پہلے چاہے زم زم سے دھلی ہو یا قرآنی آیات سے دم کی گیٔ ہو، گمراہی ہے، دھوکہ ہے، فریب ہے، بے حیایٔ ہے، حرام ہے۔
M  : محبت نکاح سے پہلے چاہے زم زم سے دھلی ہو یا قرآنی آیات سے دم کی گیٔ ہو، - 
MsC
 

ALLah haFiz miNe DeAr AlL...!¡

God is CloSe to the bRokEn hEarted. He is WaiTinG......
M  : God is CloSe to the bRokEn hEarted. He is WaiTinG...... - 
😊OuR paReNts💞
M  🔥 : 😊OuR paReNts💞 - 
aStaGfiruLLaha
M  : aStaGfiruLLaha - 
haPpinEss Comes in WavEs.
M  : haPpinEss Comes in WavEs. - 
sHe nO LonGer CarEs.
M  : sHe nO LonGer CarEs. - 
"Best FriEnd isn't just a woRd."
M  : "Best FriEnd isn't just a woRd." - 
have😊😥😊yOu
M  : have😊😥😊yOu - 
😘😘hy mai SadQy maShaAllah😊😊
M  : 😘😘hy mai SadQy maShaAllah😊😊 - 
💕MashAllah😊
M  : 💕MashAllah😊 -