Damadam.pk
MsC's posts | Damadam

MsC's posts:

🔥 *خشک* *ایڑیوں* *کو* *عذاب* 🔥

💥  *سیدنا عبد اللّٰه بن عمرو رضی اللّٰه عنہما سے روایت ہے کہ ایک سفر میں نبی کریم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ہم سے پیچھے رہ گئے،پھر آپ نے ہمیں  پا لیا جبکہ* *عصر کا وقت ختم ہو رہا تھا ہم وضو کرنے لگے* *اور* *جلدی جلدی پاوں پر ہاتھ پھیرنے لگے،آپ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم نے دو یا تین بار بلند آواز سے فرمایا:  خشک ایڑیوں* *کے* *لیے* *آگ* *کا* *عذاب* *ہے* ۔  
(صحیح البخاری: 96)  

💥  *ایک* *شخص* *نے* *وضو* *کیا* *اور اپنے قدم پر ناخن کے برابر جگہ خشک چھوڑ دی۔نبی اکرم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم  نے اسے دیکھ کر فرمایا: "واپس جا اور اچھی طرح وضو کر* ۔" 
(صحیح مسلم: 243)
M  : 🔥 *خشک* *ایڑیوں* *کو* *عذاب* 🔥 💥 *سیدنا عبد اللّٰه بن عمرو رضی اللّٰه - 
قرآن مجید
 کوآپکی زندگی کے فالتو اور
فارغ وقت کی ضرورت نہیں ھے ، 
قرآن مجید کو آپکی زندگی کے 
سب سے اھم اور قیمتی وقت کی ضرورت ھے.
M  : قرآن مجید کوآپکی زندگی کے فالتو اور فارغ وقت کی ضرورت نہیں ھے ، قرآن - 
MsC
 

ھیلو؟جی ابّو جی؟کِتھے آں؟؟گھر ای آں جی...اوئے انج کر میری گڈی خراب ھو گئی کسے مکینک نوں پھڑ کے لیا...کِتھے جی؟گھنٹہ گھر کارخانہ بازار دے باھر والی سائیڈ تے...کتھے کر کے جی؟کارپوریشن دی کمرشل مارکیٹ ویکھی اے؟نئیںجی...اوئے جتھے مٹی دے تیل دا ڈپو وی اے؟نئیں ویکھیا جی...یار تھانہ ریل بازار توں اگے کر کے...نئیں جی میں ویکھیا نئیں...پانی والی ٹینکی وی اے ایتھے...کتھے جی؟اوئے ایہہ سدھی سڑک لال مِل نوں جاندی کدی ویکھی نئیں؟نئیں جی...اوئے جھنگ بازار دے باھر جتھے لنڈا بازار لگدا آیا نئیں کدی؟؟نئیں جی...اوئے گل سُن.ایتھے کُڑیاں دا کالج وی اے.ھاں جی ھاں جی ھیگا
بس اوتھے آ جا کنجرا...جلدی نال 🤭😂🤣😋😌😉😷🤝🏻🧴

MsC
 

*اگر ھم زبان کی پھیلائی ھوئی مصیبتوں کا جائزہ لیں تو معلوم ھو گا کہ خاموشی میں کتنی راحت ھے .

ﺩﻭﭘﭩﮧ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﻋﺰﺕ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﮔﺮ ﻋﻮﺭﺕ ﺧﻮﺩ ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺮ ﺳﮯ ﺍﺗﺎﺭ ﺩﮮ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺮﺩ ﮐﯿﺴﮯ ﺍﺳﮯ ﻋﺰﺕ ﮐﯽ ﻧﮕﺎﮦ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﮔﺎ
M  : ﺩﻭﭘﭩﮧ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﻋﺰﺕ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﮔﺮ ﻋﻮﺭﺕ ﺧﻮﺩ ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺮ ﺳﮯ ﺍﺗﺎﺭ ﺩﮮ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﮐﻮﺋﯽ - 
MsC
 

*کبھی کبھی کچھ یادیں کچھ باتیں ... کانچ کے ٹکڑوں کی طرح آپ کے سامنے بکھری پڑی ہوتی ہیــــں ... اور آپ ننگے پاؤں ان پر چل رہے ہوتے ہیــــں

MsC
 

*غم کو بھی اُسی طرح قبول کرو جس طرح خوشی کو کرتے ھو کیونکہ دونوں ایک ھی مصنف کی لکھی ھوٸی ھیں

MsC
 

*انسان مایوس اور پریشان اس وقت ہوتا ہے جب وہ اپنے رب کو راضی کرنے کے بجائے لوگوں کو راضی کرنے کی فکر میں لگ جاتا ھے*

بڑے پرہیزگار ہو گۓ ہو
",'صاحب"یاد کرنا بهی گناہ سمجهتے ہو💔
M  : بڑے پرہیزگار ہو گۓ ہو ",'صاحب"یاد کرنا بهی گناہ سمجهتے ہو💔 - 
انتظار__امید__دلاسے__اور أس کا خیال 
رات بھی کتنے مزاق کرتی ھے……
M  : انتظار__امید__دلاسے__اور أس کا خیال رات بھی کتنے مزاق کرتی ھے…… - 
ﻣﯿﮟ نے سیکھا نہیں ﻣِﻨﺖ ﺳﻤﺎﺟﺖ کا ﻓﻦ
ﺟﻮ خفا ہوگیا ، ﺳﻮ ﺧﻔﺎ ﺭﮦ گیا 🌚🔥
M  : ﻣﯿﮟ نے سیکھا نہیں ﻣِﻨﺖ ﺳﻤﺎﺟﺖ کا ﻓﻦ ﺟﻮ خفا ہوگیا ، ﺳﻮ ﺧﻔﺎ ﺭﮦ گیا 🌚🔥 - 
MsC
 

محبت کا پہلا قدم عزت ہوتی ہے۔ جو شخص آپکی عزت نہیں کر سکتا، وہ آپ سے کبھی بھی محبت نہیں کر سکتا۔

یہ ملائیشین پولیس اہلکار سڑک کے کنارے 33 ڈگری درجہ حرارت کی سخت دھوپ میں سڑک کے کنارے زمین پر بیٹھ کر دوپہر کا کھانا اس لئے کھا رھا ھے کیونکہ اس کی ڈیوٹی یہاں پر ھے اور گاڑی کے اندر کھانا کھانے پر پابندی ھے ہاں تو ھے کوئی پاکستانی پولیس کا ایسا ملازم جو اس طرح دورانِ ڈیوٹی سخت دھوپ میں سڑک کے کنارے زمین پر بیٹھ کر اپنے پیسوں سے خرید کر کھانا کھاتا ھو؟
M  : یہ ملائیشین پولیس اہلکار سڑک کے کنارے 33 ڈگری درجہ حرارت کی سخت دھوپ میں سڑک - 
Funny joke
M  🔥 : یہ شوباز ہے. مجھ سے2سال چھوٹا ہے ہاں ہاں چھوٹا ہے میں67کا ہوں یہ 69 کاہے. - 
جنرل مقصود عباسی.کی آخری گفتگو
یہ وہ عظیم انسان ہیں جنکو علاج کے لیئے ڈاکٹرز کی جانب سے امریکہ بھیجنے کی تجویز دی گئی مگر پاک فوج کے اس جرنیل نے یہ کہہ کر امریکہ میں علاج کے لیئے جانے سے انکار کردیا کہ میں افواج پاکستان میں اہم ذمہ داریوں پر تعینات رہا ہوں میرے سینے میں دفاع وطن کے اہم راز ہیں اور جب امریکہ علاج کے لیئے جاوں گا تو وہاں ادویات کے اثرات سے میری دھرتی کے اہم راز مجھ سے افشا ہوسکتے ہیں میں نہیں چاہتا کہ میں اپنی جان کے عوض اپنی دھرتی کے راز افشاء کروں اور یوں انہوں نے خدا کی جانب سے دی ہوئی سانسیں پاک سرزمین پر پوری کیں ۔ ایسے عظیم انسان قوموں اور نسلوں کے لیئے مثال ہوتے ہیں ۔اور ہمیشہ فوج میں اصولی زندگئ گزاری نہ کسی کی سفارش کی نہ ہی کبھی میرٹ کی خلافورزی اور نہ ہی کسی اپنے کو نوازا ۔ اللہ تعالی انکی مغفرت کرے لواحقین کو صبر
M  : جنرل مقصود عباسی.کی آخری گفتگو یہ وہ عظیم انسان ہیں جنکو علاج کے لیئے - 
Funny joke
M  : ذہین لوگ ایتھے آؤ 👇👇👇👇👇 یہاں ایک بلی ہے 🐱 کونسے نمبر پر ہیں 😁  - 
ابھی تو چند لفظوں میں سمیٹا ہے تجھے میں نےابھی تو میری کتابوں میں تیری تفسیر باقی ہے
M  : ابھی تو چند لفظوں میں سمیٹا ہے تجھے میں نےابھی تو میری کتابوں میں تیری تفسیر - 
MsC
 

ہجر بڑھا لوں اگر اجازت ہو
اک اور زخم کھا لوںاگراجازت ہو
تمہارے عارض و لب کی جدائی کے دن ہیں
میں جام منہ سے لگا لوں اگر اجازت ہو
تمہارا حسن تمہارے خیال کا چہرہ
شباہتوں میں چھپا لوں اگر اجازت ہو
تمہیں سے ہے مرے ہر خوابِ شوق کا رشتہ
اک اور خواب کما لوں اگر اجازت ہو
تھکا دیا ہے تمہارے فراق نے مجھ کو
کہیں میں خود کو گرا لوں اگر اجازت ہو
برائے نام بنامِ شبِ وصال یہاں
شبِ فراق منا لوں اگر اجازت ہو

میں جنگلوں میں برسوں درندوں کے ساتھ رہتا رہا 
یہ خوف ہے کہ اب انساں نہ آ کے کھا لے کوئی
M  : میں جنگلوں میں برسوں درندوں کے ساتھ رہتا رہا یہ خوف ہے کہ اب انساں نہ آ کے - 
تمہاری راہ میں آنکھیں بچھا کے پھر خیال آیاتمہارے پاٶں نازک ہیں کہں پلکیں نہ چُبھ جاٸیں
M  : تمہاری راہ میں آنکھیں بچھا کے پھر خیال آیاتمہارے پاٶں نازک ہیں کہں پلکیں نہ -