*السلام علیکم!* *کیا اج تک کسی کو لنک شیر کرنے سے مفت انٹرنیٹ ملا ہے کیا اج تک کسی کو لنک شیر کرنے سے جاب یا پیسے ملے ہے یقیناً اپ لوگوں کا جواب نا میں ہی ہو گا تو خدارا! کسی بھی انٹرنیٹ کے مفت پیکج کے لنک پر کلک مت کیا کریں اور نہ ایسا لنک آگے شئیر کیا کریں آپ سب کیلۓ تکلیف کا سبب بنتے ہیں آپ کو اندازہ نہیں ہے ایسا لنک کتنا خطرناک ہوتا آپ کے موبائل کا سارا ڈیٹا آپ کی پرسنل تصاویر پرنسنل نمبرز تک چیک کر لئے جاتے ہیں اور آپ اتنے سادہ ہیں کہ بار بار بتانے کے باوجود بھی ایسے لنک شئیر بھی کر دیتے ہیں اور دوسروں کے لئے بھی باعث تکلیف و باعث نقصان بنتے ہیں* *شکریہ*