Damadam.pk
MsC's posts | Damadam

MsC's posts:

شاعری شوق نہیں اور نہ ہی کاروبار ہےبس جب درد برداشت نہیں کرپاتی  تو لکھ دیتی ہوں.
M  : شاعری شوق نہیں اور نہ ہی کاروبار ہےبس جب درد برداشت نہیں کرپاتی تو لکھ دیتی - 
یوں محبت سے نہ ہم خانہ بدوشوں کو بُلا،

اتنے سادہ ہیں کہ گھر بار اٹھا لائیں گے😬
M  : یوں محبت سے نہ ہم خانہ بدوشوں کو بُلا، اتنے سادہ ہیں کہ گھر بار اٹھا - 
ایک ہجوم تھا تیری مریدی میں

ہم غریب کہاں تیری زیارت کرتے💔_
M  : ایک ہجوم تھا تیری مریدی میں ہم غریب کہاں تیری زیارت کرتے💔_ - 
*رات کی تاریکی میں جب سبھی لوگ سورھے ھوں اور کوئی شخص چپکے سے اکیلے میں تہجّد کی نماز پڑھ رہا ہو*❤
*💞اسکی مثال اِس👆🏻 بلب کی طرح ھے..👇👇👇👇👇👇
M  : *رات کی تاریکی میں جب سبھی لوگ سورھے ھوں اور کوئی شخص چپکے سے اکیلے میں - 
بھیجی ہے اُس نے یوں مجھے ہاتھ کی تصویر 
جیسے کہ باقی حُسن سے انکار ہو میرا 🥀
M  : بھیجی ہے اُس نے یوں مجھے ہاتھ کی تصویر جیسے کہ باقی حُسن سے انکار ہو میرا - 
Funny joke
M  : پھر کہتے ہو کے میں لڑکی کے کھلف کیوں پوسٹ کرتا ہوں مجھے تو پتا ہے بابا کی - 
خــــریــد کــر جو پــرندے اُڑائے جاتے ہیں 
ہمارے شہر میں کثرت سے پائے جاتے ہیں
میں دیکھ آیا ہوں اِک ایسا کارخانہ ' جہاں 
چـــراغ توڑ کـے سُــــورج بنائے جاتے ہیں
یہ کون لوگ ہیں ' پہلے کبھی نہيں دیکھے 
جو کھیــنچ تان کے منظر پہ لائے جاتے ہیں
M  : خــــریــد کــر جو پــرندے اُڑائے جاتے ہیں ہمارے شہر میں کثرت سے پائے جاتے - 
حسابِ عمر کا اتنا سا گوشوارہ ہے
تمہیں نکال کے دیکھا تو سب خسارہ ہے
M  : حسابِ عمر کا اتنا سا گوشوارہ ہے تمہیں نکال کے دیکھا تو سب خسارہ ہے - 
اداس لوگو، ہجوم لاو، حسن والوں کو مار ڈالیں۔ ۔۔ کوئی تو نیکی کا کام کر لیں، تباہ تو ویسے بھی ہو رہے ہیں
M  : اداس لوگو، ہجوم لاو، حسن والوں کو مار ڈالیں۔ ۔۔ کوئی تو نیکی کا کام کر لیں، - 
*"___میں نے دی ہے اشاروں میں اجازت تجھکو* 😍
 *مانگنے سے نا ملوں تو چرا  لینا مجھ کو* 😍
M  : *"___میں نے دی ہے اشاروں میں اجازت تجھکو* 😍 *مانگنے سے نا ملوں تو چرا  - 
اس کو بھی چھیڑ چھاڑ کا انداز آ گیا!!!! 😍
دیکھا مجھے تو جان کے انگڑائی لی گئی❤
M  : اس کو بھی چھیڑ چھاڑ کا انداز آ گیا!!!! 😍 دیکھا مجھے تو جان کے انگڑائی لی - 
گلاب جیسی ہو🌹 گلاب لگتی ہو❤ 
ہلکا سا بھی مسکراؤ☺ تو لا جواب لگتی ہو
M  : گلاب جیسی ہو🌹 گلاب لگتی ہو❤ ہلکا سا بھی مسکراؤ☺ تو لا جواب لگتی ہو - 
سب کر لینا، لمحے ضائع مت کرنا🤔🤔🤔

غلط جگہ پر، جذبے ضائع مت کرنا🌹
🙏🙏
M  : سب کر لینا، لمحے ضائع مت کرنا🤔🤔🤔 غلط جگہ پر، جذبے ضائع مت کرنا🌹 🙏🙏 - 
نیت حلال ہو تو
محبت حرام نہیں ہوتی
M  : نیت حلال ہو تو محبت حرام نہیں ہوتی - 
-
❤قریب آجاؤ کہ جینا_مشکل ھے تیرے بن❤

❤دل کو تم سے ھی نہیں تیری ھر ادا سے محبت ھے
M  : - ❤قریب آجاؤ کہ جینا_مشکل ھے تیرے بن❤ ❤دل کو تم سے ھی نہیں تیری ھر ادا - 
گـــزر چُــکا ہے جو لمحــہ وہ اِرتقا میں ہے 
مـــری بقــا کا سبـب تـو مــری فنا میں ہے 
 
میــرے گنــاہ میــں پہلو ہے ایک نیـکی کا 
جـــزا کا ایک حــوالہ میــری سـزا میں ہے 🔥
M  : گـــزر چُــکا ہے جو لمحــہ وہ اِرتقا میں ہے مـــری بقــا کا سبـب تـو مــری - 
اس کے چہرے پہ رکتی نہیں ہے نظر 
اس کی آنکھوں میں اک طلسمی رنگ ہے
بات کرتی ہے، چلتی ہے تو باغ میں
گل میں خوشبو تبھی ہے تبھی رنگ ہے
M  : اس کے چہرے پہ رکتی نہیں ہے نظر اس کی آنکھوں میں اک طلسمی رنگ ہے بات کرتی - 
🍁"یہ محبت بھی کن دنوں میں ہوئی
دل ملانے کا وقت تھا ہاتھ سے بھی گئے"🌹
M  : 🍁"یہ محبت بھی کن دنوں میں ہوئی دل ملانے کا وقت تھا ہاتھ سے بھی گئے"🌹 - 
Stay home
M  : کورونا وائرس کو سب سے بڑا خطرہ حجام کی دکان سے ہے۔ یہ خطرہ زیادہ دیر تک رہے - 
تیری یادوں پہ وار دیتے ہیں
رات یونہی گزار دیتے ہیں🔥
M  : تیری یادوں پہ وار دیتے ہیں رات یونہی گزار دیتے ہیں🔥 -