❣️
اے کومل چاندنی🌹
تم تو جانتی ہو ناں
شبِ ہجراں کے دکھ اور مری تنہائی
تم نے تو دیکھی ہیں ناں❣️
مری اشکبار آنکھیں🌹
تمہیں یاد ہے ناں❣️
میں نے سنائی تھی آپنی داستان
جب آنسو مری باتوں کے راستے میں حائل تھے❣️
جب لفظ مرے دردِ دل کی شدت سے گھائل تھے
بھول گئی ہو کیا🌹
مری دلفگار آنکھیں
اے کومل چاندنی❣️سنوجاؤ ناں 🌹یار کے آنگن میں مرا سندیسہ❣️چپکے سے دے آؤ ناںکہنا!!!🌹 پاس تم ہو تو دنیا بڑی حسین ہےتم نہیں ہو تو دامن میں کچھ نہیں ہےتم کہو گی ناں❣️ترے انتظار میں ہر پل روتی ہیں مری بیقرار آنکھیں😭