Damadam.pk
MsC's posts | Damadam

MsC's posts:

*ایک تصویر دو کہانیاں*
*دور کیمرے کے پاس نظر آنے والے طبقے کو یہ اعتراض ہے کہ مساجد میں لوگ قریب قریب ہوتے ہیں۔ یہ تصویر کل رات کی ہے:-:معاشرے کے دونوں طبقات کا رویہ اور سنجیدگی واضح ہے کہ کس کو کتنی فکر ہے*

*میری پہچان پاکستان*
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
M  : *ایک تصویر دو کہانیاں* *دور کیمرے کے پاس نظر آنے والے طبقے کو یہ اعتراض ہے - 
وہ روتی ہے تہجد میں کسی اور کے لئے
یا الہی____! میری دعاوُں کا کیا ہو گا
M  : وہ روتی ہے تہجد میں کسی اور کے لئے یا الہی____! میری دعاوُں کا کیا ہو گا - 
MsC
 

*✍🏻کبھی آپ نے غور کیا کہ دونوں کانوں کو جوڑا جائے تو دل کی شیپ بنتی ہے۔ انگریزی میں دل کو heart کہا جاتا ہے اور heart کے درمیان میں ear یعنی کان ہے۔ تو اگر کسی کا دل جیتنا چاہتے ہیں تو اس کی سنیئے۔ اسے judge مت کیجئے۔ صرف پوری توجہ سے اس کی سنیئے۔ اسی طرح جب اللہ کا پیار پانا چاہتے ہیں تو اللہ کی سنیئے۔ پوری توجہ سے سنیئے۔ یاد رکھیئے جب آپ دعا مانگتے ہیں تو اللہ آپ کی سنتا ہے اور جب آپ اللہ کی اطاعت کرتے ہیں تو آپ اللہ کی سنتے ہیں!*❣️

MsC
 

*✍🏻مجھے کتاب 📚 پڑھنے والے لوگ اچھے لگتے ہیں. اور وہ تمام لوگ اچھے لگتے ہیں جن کے ہاتھ میں ہمیشہ کتاب📙 ہوتی ہے۔ مجھے ہمیشہ اس شخص نے متاثر کیا ہے جو تیز بارش☔ سے کتاب📘 کو بچانے کے لئے اسے اپنے کوٹ میں چھپا لیتا ہے اور اپنے کوٹ کو بارش میں بھیگنے دیتا ہے۔۔!*❣️

MsC
 

*✍🏻میں نے اپنی زندگی میں آج تک ایسا مرد نہیں دیکھا جس نے شادی بیاہ یا کوئی فنکشن تو دور کی بات عام روٹین میں بھی اپنے گھر کی عورت (ماں، بہن، بیٹی بالخصوص بیوی) سے مہنگا لباس پہنا ہو۔*🔥
*حالانکہ کماتا وہی مرد ہے۔*🖤

جب انسان اپنی وقعت کھو دے تو اس کے لئے بہترین پناہ خاموشی ہے.
وضاحت کبھی سچا ثابت نہیں کر سکتی، ندامت کبھی نعم البدل نہیں ہو سکتی. الفاظ کبھی بھی انسان کو اس کا کھویا ہوا مقام واپس نہیں دلا سکتے. ہاں ،خاموشی مزید 
تذلیل سے بچالیتی ہے۔۔۔💯
M  : جب انسان اپنی وقعت کھو دے تو اس کے لئے بہترین پناہ خاموشی ہے. وضاحت کبھی - 
ہـزار *تـعلق*
ہـزار *رشتـے*
مـگر *الـلّٰـہ* کـے
سـوا کـوئی *آســـرا* نہیں...!!!

🥀🥀🥀🌹🌹🌹
M  : ہـزار *تـعلق* ہـزار *رشتـے* مـگر *الـلّٰـہ* کـے سـوا کـوئی *آســـرا* - 
MsC
 

AssLam O aLaikum Subh baKhaiR... with smiLe😊😊 JumMa MubaRak fRoM HeArt💞

uS diL ka Khuda HaFiz🔥🙏🏻😢
M  : uS diL ka Khuda HaFiz🔥🙏🏻😢 - 
اب تو جس طور بھی گزر جاۓ 
کوئی اسرار زندگی سے نہیں
اُسکے غم میں کیا سبھی کو معاف
کوئی شکوہ بھی اب کسی سے نہیں۔
M  : اب تو جس طور بھی گزر جاۓ کوئی اسرار زندگی سے نہیں اُسکے غم میں کیا سبھی - 
MsC
 

راس آ نہیں سکا کوئی بھی پیمان الوداع
تُو میری جانِ جاں سو مری جان الوداع
میں تیرے ساتھ بُجھ نہ سکا حد گزر گئی
اے شمع! میں ہوں تجھ سے پشیمان الوداع
میں جا رہا ہوں اپنے بیابانِ حال میں
دامان الوداع! گریبان الوداع
اِک رودِ نا شناس میں ہے ڈوبنا مجھے
سو اے کنارِ رود ، بیابان الوداع
خود اپنی اک متاعِ زبوں رہ گیا ہوں میں
سو الوداع، اے مرے سامان الوداع
سہنا تو اک سزا تھی مرادِ محال کی
اب ہم نہ مل سکیں گے ، میاں جان الوداع
اے شام گاہِ صحنِ ملالِ ہمیشگی
کیا جانے کیا تھی تری ہر اک آن ، الوداع
کِس کِس کو ہے علاقہ یہاں اپنے غیر سے
انسان ہوں میں ، تُو بھی ہے انسان الوداع
نسبت کسی بھی شہ سے کسی شے کو یاں نہیں
ہے دل کا ذرہ ذرہ پریشان الوداع
رشتہ مرا کوئی بھی الف ، بے سے اب نہیں
امروہا الوداع سو اے *بان* الوداع

یہ سبز رنگ کی شرٹ والا فقیر ہے 
منگتا ہے بھکاری ہے 
ساتھ زبردست سوٹ میں وہ شخصیت ہیں جنھوں نے فقیر بنایا 
بھکاری بنایا
شرٹ والے کو نہیں بلکہ پورا ملک کو بھکاری بنایا
M  : یہ سبز رنگ کی شرٹ والا فقیر ہے منگتا ہے بھکاری ہے ساتھ زبردست سوٹ میں وہ - 
یہ ساری پلیٹیں الٹی رکھی ہوئی ہیں 
لیکن جب آپکو ایک پلیٹ سیدھی نظر آ جائے تو پھر ساری پلیٹیں آٹومیٹکلی سیدھی نظر آنا شروع ہو جائیں گی۔

بلکل اسی طرح بعض اوقات ھم کسی کو اپنے مشاہدے کی بناء پر غلط فہمی کا شکار ھو کر غلط سمجھ رھے ھوتے ھیں لیکن حقیقت اسکے برعکس ھوتی ھے۔
M  : یہ ساری پلیٹیں الٹی رکھی ہوئی ہیں لیکن جب آپکو ایک پلیٹ سیدھی نظر آ جائے - 
MsC
 

، پیٹ پھول کر غبارہ بن گیا ہے تو لیموں اورایک چٹکی اجوائن آپ کے لئے مفید رہے گی، اس کو گرم پانی سے پھانک لیں۔ ٭ چربی چربی سے پریشان ہیں ، موٹے ہوگئے ہیں تو بھی یہی لیموں اورایک چٹکی اجوائن آپ کی چربی کو گھٹانے میں کارآمد ثابت ہوجائے

MsC
 

اگر آپ کا بھی ہاضمہ خراب ہے یا ہر وقت گیس کی شکایت رہتی ہے تو یہ نسخہ کرے آپ کی یہ مشکل آسان اور دے جلد آرام
لیموں کے بارے میں تو ہم آپ کو بتاتے ہی رہتے ہیں کہ یہ کتنا فائدے مند ہے لیکن ایک نظر ذرا اجوائن پر بھی ڈال لیجئیے کہ یہ ہماری صحت کے لئے کتنی مفید ہے ۔ اجوائن اینٹی آکسیڈنٹ، منرلز، فائبر اور اینٹی فنگل خصوصیت رکھتی ہے جس سے نہ صرف ہمارے پیٹ کے مسائل اور بیماریوں میں مدد ملتی ہے بلکہ یہ ہماری اچھی صحت کے لئے بے حد ضروری ہے۔ ٭ بد ہضمی ہاضمہ خراب ہے بے تکا کھا لیا ہے ، کھٹی ڈکاریں آرہی ہیں تو لیموں اورایک چٹکی اجوائن استعمال کریں پھر دیکھیں کیسے فاضل مادے نکلتے ہیں۔ ٭ بھوک نہ لگنا بھوک نہ لگنے کی شکایت اکثر بچوں کو ہوجاتی ہے تو بس لیموں اورایک چٹکی اجوائن دن میں ایک مرتبہ کھلادیں بھوک خود بخود بحال ہونے لگے گی۔ ٭ گیس پیٹ میں گیس ہوگئی

اسٹیٹ بینک کا کاروباری اداروں کیلئے مزید سہولتوں کا اعلان

فوٹو: ٹی وی اسکرین شارٹاسٹیٹ بینک نے ملک میں بے روزگاری روکنے کےلیے مزید سہولتوں کا اعلان کر دیا۔اسٹيٹ بينک کی جانب سے ٹیکس دہندگان اداروں کو مزید سستے قرضے دینے کا فیصلہ کیا گيا ہے جس میں مارک اپ کی شرح 4 فیصد سے کم کرکے 3 فیصد کر دی گئی ہے۔ترجمان کے مطابق ملک ميں بے روزگاری پر قابو پانے کےليے قرضے ديے جا رہے ہيں جس کا مقصد يہ ہے کہ کمپنياں ملازمين کو نوکريوں سے فارغ نہ کريں۔واضح رہے کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے باعث ملک بھر میں تقریباً ایک ماہ سے لاک ڈاؤن ہے جس سے کاروباری مراکز بند ہیں۔
*Knowldge World*
M  : اسٹیٹ بینک کا کاروباری اداروں کیلئے مزید سہولتوں کا اعلان فوٹو: ٹی وی - 
MsC
 

"اســــــلام عورت کو آزادی سے نہیں
آوارگی سے روکتا ہے اســــــلام سے زیادہ عورت کو آزادی کسی مذہب نے نہیں دی
#بـــــیشک
"اســــــلام کا دامن تھام لیجیئے
جان لیجیئے کہ اســــــلام ہی مکمل ضابطہ
حیات ہے__
#Beshak_______💯👌❤️

MsC
 

*✍🏻سچّی مُحبت کرنے والے اتنے بد نصیب کیوں ھوتے ہیں۔کیا ہماری مُحبتیں ادھوری رہنا ضروری ھوتی ہیں؟ اپنی مُحبت کو حلال رکھنے کے لٸیے نکاح تک کی دعوت دیتے ہیں لیکن پھر بھی ہمیں اکیلا جینا پڑتا ھے۔ کیوں کرتے ہیں لوگ ایسا۔ ہمیں اپنا عادی بنا کے بیچ راہ میں ہاتھ چھوڑ کر چلے جاتے ہیں۔ اپنی مُحبت کو پانے کے لیئے نماز، دعاٶں اور تہجد تک پہنچ جاتے ہیں لیکن پھر بھی ہمیں مُحبت نصیب نہیں ھوتی۔ شاید ہماری قسمت ھی خراب ھے اور ہمارے بخت سیاہ ہیں۔ تب ھی ہمیں مُحبت راس نہیں آتی۔۔۔!*🔥💔*

کیا خبر کون تھا وہ اور میرا کیا لگتا تھا 

جس سے مل کر مجھے ہر شخص برا لگتا تھا
M  : کیا خبر کون تھا وہ اور میرا کیا لگتا تھا جس سے مل کر مجھے ہر شخص برا - 
وہ اشراق و چاشت پڑھنے والی لڑکی 
ایک بےنمازی پے دل ہار بیٹھی
M  : وہ اشراق و چاشت پڑھنے والی لڑکی ایک بےنمازی پے دل ہار بیٹھی -