Damadam.pk
MsC's posts | Damadam

MsC's posts:

*افــــسوس😢😢😓*

*جب عورت نے مرد سے محبت کا معیار صرف دولت رکھ لیا* 
*تب سے مرد نے دل کے اوپر جیب سجالی اور دل ڈھانپ لیا*
*اور جب مرد نےمحبت کا معیار صرف  ظاہری حسن کو سمجھا*
*تو پھر عورتوں نے بھی دوپٹہ  اتار دیا اور کاسمیٹکس اوڑھ لی* 
*یوں دونوں پریکٹیکل ہو گئے اور  سب ہنسی خوشی برباد ہونے لگے*

*بات کڑوی ہے جس کو بری لگے معذرت 🙏*😭😭
M  : *افــــسوس😢😢😓* *جب عورت نے مرد سے محبت کا معیار صرف دولت رکھ لیا* *تب - 
MsC
 

تعجب ہے اس پر جو تقدیر کو پہچانتا ہے اور پھر جانے والی چیز کا غم کرتا ہے تعجب ہے اس پر جو حساب کو حق جانتا ہے اور پھر مال جمع کرتا ہے

MsC
 

*تعجب ہے اس پر جو موت کو حق جانتا ہے اور پھر ہنستا ہے تعجب ہے اس پر جو دنیا کو فانی جانتا ہے اور پھر اس کی رغبت رکھتا ہے

MsC
 

*تعجب ہے اس پر جو جنت پر ایمان رکھتا ہے اور پھر دنیا کے ساتھ آرام پکڑتا ہے تعجب ہے اس پر جو شیطان کو دشمن جانتا ہے اور پھر اس کی اطاعت کرتا ہے۔

ترکی حکومت کا حیران کن اقدام۔۔۔۔!!!
سویڈن نے ترک نژاد آدمی کو ہسپتال میں داخل کرنے سےانکار کیا۔ بیٹی نے ترک حکومت اور صدر رجب طیب ایردوان سے مدد مانگی۔ حکومت نے ائیرایمبولینس بھیجی اور مریض سمیت اس خاندان کو ترکی واپس لے آئی۔۔
ریاست ماں جیسی ہوتی ہے اور ترکی نے یہ ثابت کیا ھے کہ ترکی کی ریاست واقعی ماں جیسی ہے۔
M  : ترکی حکومت کا حیران کن اقدام۔۔۔۔!!! سویڈن نے ترک نژاد آدمی کو ہسپتال میں - 
3 رمضان المبارک یوم وصال شہزادی کونین سیدۃ النسا خاتون جنت سیدہ طیبہ طاہرہ فاطمہ زہرا رضی اللہ عنہا
اللّہ عزوجل کی ان پر بے حساب رحمتیں ہوں اور انکے صدقے ہماری مغفرت ہو
آمین
M  : 3 رمضان المبارک یوم وصال شہزادی کونین سیدۃ النسا خاتون جنت سیدہ طیبہ طاہرہ - 
MsC
 

یه اس
دن کا واقعہ ھے 😆😆😆😆😊
جب ابا جی نے مجھے بہت مارا کوٹا تھا 😥
ھوا کچھ یوں تھا 😆😆😆😉
کہ ابا جی نے مجھے بجلی کا بل جمع کروانے بھیجا اور میں نے😅
ان پیسوں سے لاٹری کا ٹکٹ خرید لیا
گاڑی انعام میں رکھی گئی تھی...
جب گھر پہنچ کے ابا جی کو صورتحال بتائی
تو بہت مار پڑی 😢😥
لیکن
اگلے دن 🙊🙊
جب صبح صبح سب سو کر اٹھے
تو دروازے په کھڑی
گاڑی دیکھ کر سب کی چیخیں نکل گئیں ...😘🙊
سب سے زیادہ میری چیخیں بلند تھیں 😭😭👌
کیونکہ 😒
گاڑی واپڈا والوں کی تھی جو میٹر کاٹنے آئے تھے 😅😅😅😅😅😅
نتيجه😉
ابا جی نے دوباره مجھے کوٹا 😂😂😂😜😜😂😂😂

عرش_والے_سے_تعلقات_مضبوط_بناو..!!🕋

زمین_والے_کچھ_نہیں_بگاڑ_سکتے.....!!!!☝️
M  : عرش_والے_سے_تعلقات_مضبوط_بناو..!!🕋  - 
وہ مُلک جو وبا کا شکار ہے جہاں بہت سے اور مسائل ہیں وہاں اللہ کی طرف سے آئے ایک مبارک ماہ کا استقبال ٹی وی چینلز پر رمضان ٹرانسمیشن کے نام پر ایسے کیا جاتا ہے، اور جب انہیں کہا جاتا ہے فحاشی نا پھیلاو تو یہی بدبخت کہتے ہیں ہمیں فحاش کیوں کہا...
M  : وہ مُلک جو وبا کا شکار ہے جہاں بہت سے اور مسائل ہیں وہاں اللہ کی طرف سے آئے - 
لاہور سے ایک لڑکی کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آیا
تو لڑکی اور اس کے بوائے فرینڈ کے خاندان کو قرنطینہ کردیا گیا
بعد میں پتہ چلا کہ لڑکی کے 3 بوائے فرینڈز اور بھی ہیں لہذا اب ان 5 خاندانوں کے 37 ارکان کو بھی قرنطینہ میں ڈال دیا جاتا ہے.
مزید تحقیق کرنے پر  پتہ چلتا ہے کہ اس کے بوائے فرینڈ کی دو مزید گرل فرینڈز بھی ہیں اور  ان گرل فرینڈز کے مزید آگے دو دو بوائے فرینڈز بھی ہیں اور ان میں سے ایک شادی شدہ ہے
کمبخت مارے ریاضی میں اب ایک نیا نصاب متعارف کروانا چاییے جس کا نام ہو Covid ریاضی.
M  : لاہور سے ایک لڑکی کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آیا تو لڑکی اور اس کے بوائے فرینڈ - 
sub DhOka ha kuxh naZar ka Aur kuCh😞
M  : sub DhOka ha kuxh naZar ka Aur kuCh😞 - 
Roza Kholny Ki Dua👇👇👇🥰🌹
M  : Roza Kholny Ki Dua👇👇👇🥰🌹 - 
Roza Rakhny Ki Dua👇👇👇🥰
M  : Roza Rakhny Ki Dua👇👇👇🥰 - 
خاموشی اختیار کرلیں - مگر گلہ مت کریں 
گوشہ نشین ہوجائیں مگر اپنا معیار مت گرائیں، عزت نہ ملے تو کنارہ کشی بہتر ہے، لیکن وقت کی بھیک نہ مانگیں  کیونکہ "عزت اور محبت" کے بغیر کسی بھی رشتے کا وجود نہیں 💯🔥
M  : خاموشی اختیار کرلیں - مگر گلہ مت کریں گوشہ نشین ہوجائیں مگر اپنا معیار مت - 
Funny joke
M  : لگتا ہے کے اس عید کی شوپنگ ایسے ھوگی 😅😅😅 - 
" _Don't change yourself to win someone's heart. Stay true and you'll find someone who likes uhh for being uhh🙃💗 ⁦❣️⁩✨
M  : " _Don't change yourself to win someone's heart. Stay true and you'll find - 
یکم رمضان المبارک
ولادت پیرانِ پیر
دستگیر حضرت عبدالقادر جیلانی
محبوب سبحانی
رضی اللّٰہ عنہ
M  : یکم رمضان المبارک ولادت پیرانِ پیر دستگیر حضرت عبدالقادر جیلانی محبوب - 
افطار کی تصاویر کا سٹیٹس مت لگائیں ممکن ہے کسی نے محض پانی سے افطار کیا ہو اور اسکا دل دکھ جائے SBS bukhari
M  : افطار کی تصاویر کا سٹیٹس مت لگائیں ممکن ہے کسی نے محض پانی سے افطار کیا ہو - 
MissinG😰😰GatheRinG
M  : MissinG😰😰GatheRinG - 
Funny joke
M  : dont miNe just Fun😂😂😂 -