*✍🏻بیوقوف ہونا عورت کا اخلاقی حُسن ہے عیب نہیں. ذہین عورتیں بے مروت اور خود سر ہوتی ہیں اور یہ عورت کیلئے انتہائی خطرناک بات ہے. کیونکہ عورت کا اصل جوہر وفاداری ہے. جس عورت میں وفاداری نہیں اُسے عورت کہنا عورت زاد کی تذلیل ہے.......!!!!*
*دانت میں درد کی وجہ سے خشک دوا رکہنے سے رمضان کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟* سوال: دانت میں درد کی وجہ سے خشک دوا رکہنے سے رمضان کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ جواب: نہیں ٹوٹتا، البتہ اگر دوا کا کوئی جز حلق میں چلا گیا تو روزہ ٹوٹ جائے گا، اس لیے بغیر سخت مجبوری کے روزہ کی حالت میں خشک دوا بھی نہ رکھی جائے۔ واللہ تعالیٰ اعلم
*✍🏻دل کے زخم😔* 🥀 *✍🏻وقت ہر زخم کا مرہم ہوتا ھے۔۔۔ جھوٹ کہتے ہیں سب۔۔۔۔۔۔ دوسرے کو دلاسہ دینے کے ساتھ ساتھ خود کو فریب دے رھے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔* 🥀 *دل کے زخم وقت گزرنے کے ساتھ ناسور بن جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ دیمک کی طرح سکون کو چاٹ جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔ سینے میں ایک خلا چھوڑ جاتے ہیں اور یہ خالی پن پھر سانس لینے کے دوران ایسے چبھتا ھے کہ گویا جسم سے روح تک نچوڑ لے گا۔۔۔۔۔۔* 🥀 *وقت صرف آپکو اپنی اذیت کو مسکراہٹ میں چھپانا سکھاتا ھے۔۔۔۔۔۔ خود کو فریب دینا سکھاتا ھے۔۔۔۔۔ وقت کسی زخم کی کوئی بھر پائی نہی کرتا💔🙂
*✍🏻مرد دنیا پر راج کرتے ہیں اور عورتیں مَردوں کے دِلوں پر راج کرنے کے لیے پیدا ہوئی ہیں. مرد کے لیے عورت سکینت کا استعارہ ہے. وہ مرد کی محتاج نہیں اس کی احتیاج ہے. حوا ،آدم کی ساتھی ہے غلام نہیں۔*♥️