جب ساس سے کہا " امی حضور آداب " ! ۔۔۔ وہ بھی بہت خوش ہوئی ۔۔۔۔
کھانا کھانے سے پہلے ھاتھ دھونے اور آدابِ تناول پر میزبان عش عش کر اٹھے
سسر سے نہ رھا گیا اور بولا " بھئی ھم نے تو سنا تھا کہ سکھ لوگ بس گنوار ھی ھوا کرتے ھیں ، مگر تم نے ثابت کیا کہ ہمارا بیٹا تو بہت ہی مہذب ہے " ۔۔۔۔
دلہا جذباتی انداز میں بولا ۔
" اجے تُسی تہذیب ویکھی کتھے وے ! ڈیلے👀 تے تہاڈے اودوں پاٹنے نیں جدوں میں کھیر نوں سویٹ ڈش آکھیا "۔
😂😂😂 اختتام
*مسکرائیے*
سکھ کی منگنی لکھنؤ میں ھو گئی
بارات جانے سے پہلے ماں نے سمجھایا " بیٹا ! لکھنؤ کے لوگ بہت مہذب ھوتے ھیں ، کوئی ایسی بات نہ کرنا جس سے جٹوں کی بدنامی ھو " ۔۔۔
سردار نے فرمانبرداری سے پوچھا " ماں جی ، میں کرنا کی اے "؟؟
ماں بولی " بیٹا جب سسر ملنے کو آئے تو کہنا " ابا حضور آداب" ۔۔۔۔ ساس ملے تو کہنا " امی حضور آداب " ۔۔۔ کھانا کھانے سے پہلے ھاتھ دھونا ۔۔۔۔ چھوٹے نوالے لینا اور پلیٹ میں بالکل تھوڑا کھانا ڈالنا ۔۔۔ ایک اہم بات ! لکھنؤ کے لوگ کھیر کو سویٹ ڈش کہتے ھیں ، تم بھی سویت ڈش ہی کہنا " ۔۔۔۔
بارات لکھنؤ پہنچی
سسر آیا تو دلہا بولا " ابا حضور آداب " !
سسر بہت خوش ھوا بولا " کتنا مہذب ہے ھمارا بیٹا " !!
جاری
*تمام مسلمان بھائی متوجہ ہوں!!!!*
اگر آپکی موبائل سم پر گانا لگا ہوا ہے تو براہِ کرم اللہ ﷻ رسول ﷺ کے واسطے فوراً ختم کردیں آپ خودتونہی سنتے مگر آپ کوکال کرنے والا سنتا ہے جس کا گناہ بھی آپ پر پیسے کاضیاع اور گناہ بھی توبہ بھی کریں اور نیچے دیے طریقے پر میسج کر کے گانا ختم کردیں_*جزاک اللہ*
دعاگو قاری ناصر عطاری ایڈمن گلشن عطار گروپس
*تمام نیٹ ورکس کے کوڈ یہ ہیں*👇👇👇
(1) *زونگ* سے *UNR* لکھ کر *230* پر بھیج دیں.
(2) *ٹیلی نار* سے *UNSUB* لکھ کر *230* پر بھیجیں.
(3) *موبی لنک* سے *UNSUB* لکھ کر *230* پر بھیجیں.
(4) *یوفون* سے *UNSUB* لکھ کر *666* پر بھیجیں.
(5) *وارد* سے *RBT OF* لکھ کر *7171* پر بھیجیں..!