Damadam.pk
MsC's posts | Damadam

MsC's posts:

روٹھنے منانےوالےزمانےگئے!
M  : روٹھنے منانےوالےزمانےگئے! - 
یقین مانیے کسی کو کوئی بھی مجبوری نہیں ہوتی یہ سب بہانے ہوتے ہیں یہ نہیں مان رہا وہ نہیں مان رہا, یہ ہوگا وہ ہوگا جس نے آپ سے دل سے نبھانی ہے وہ ہر طرح حاضر رہے گا.🙂
M  : یقین مانیے کسی کو کوئی بھی مجبوری نہیں ہوتی یہ سب بہانے ہوتے ہیں یہ نہیں مان - 
اس قدر پاکیزہ محبت __ کی ہے تم سے

سر اٹھا کے دیکھا بھی تو صرف پاٶں تک...!
M  : اس قدر پاکیزہ محبت __ کی ہے تم سے سر اٹھا کے دیکھا بھی تو صرف پاٶں تک...! - 
'تجھے خدا کے حوالےکیاجا'خداحافظ
M  : 'تجھے خدا کے حوالےکیاجا'خداحافظ - 
اب مجھے خواب بیچ آنے دے 
تیرے وعدوں سے گھر نہیں چلتا
M  : اب مجھے خواب بیچ آنے دے تیرے وعدوں سے گھر نہیں چلتا - 
بس گیا جب وہ شہر دل میں  مرے..!!
پھر میں اس شہر میں رہا بھی نہیں..!!
M  : بس گیا جب وہ شہر دل میں مرے..!! پھر میں اس شہر میں رہا بھی نہیں..!! - 
اُس کو پہلو میں بٹھا کر
اُسے تکنے کا نشہ افف اللّٰہ
M  : اُس کو پہلو میں بٹھا کر اُسے تکنے کا نشہ افف اللّٰہ - 
MsC
 

┄┅════❁﷽❁════┅┄
*📚حـــــــدیثِ رســـولﷺ🌴*
*✒مریض کی عیادت کا ثواب:*
🍂ابو فاختہ سعید بن علاقہ کہتے ہیں کہ علی رضی الله عنہ نے میرا ہاتھ پکڑ کر کہا: ہمارے ساتھ حــسن کے پاس چلو ہم ان کی عیادت کریں گے تو ہم نے ان کے پاس ابوموسیٰ کو پایا۔ تو علی رضی الله عنہ نے پوچھا: ابوموسیٰ کیا آپ عیادت کے لیے آئے ہیں؟ یا زیارت «شماتت» کے لیے؟ تو انہوں نے کہا: نہیں، بلکہ عیادت کے لیے آیا ہوں۔ اس پر علی رضی الله عنہ نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا ہے:
*🎋”جو مسلمان بھی کسی مسلمان کی صبح کے وقت عیادت کرتا ہے تو شام تک ستر ہزار فرشتے اس کے لیے استغفار کرتے ہیں۔ اور جو شام کو عیادت کرتا ہے تو صبح تک ستر ہزار فرشتے اس کے لیے استغفار کرتے ہیں۔ اور اس کے لیے جنت میں ایک باغ ہو گا“۔*
📚 #جامع_ترمذی969(حسن غریب)

اگر ہماری 65 فیصد آبادی دیہات میں نہ ہوتی تو سوچیں آج راشن کا کتنا بڑا مسئلہ ہوتا۔
گاوں کے لوگوں کے پاس 10 یا 20 من پرانی گندم پڑی ہے اور نئی گندم آنے والی ہے۔
گھر میں ایک دو گائے بھینس چند مرغیاں ہیں ۔
گھی مکھن دہی انڈے کے ساتھ روٹی کھا رہے ہیں بلکہ شہر والوں کو بھی بھیج رہے ہیں الحمداللہ ۔
ورنہ ان کا بوجھ بھی شامل ہو جاتا تو کیا ہوتا۔شہر کے لوگ انہیں پینڈو کہتے ہیں۔
اور ہمیں پینڈو ہونے پہ فخر ہ
M  : اگر ہماری 65 فیصد آبادی دیہات میں نہ ہوتی تو سوچیں آج راشن کا کتنا بڑا مسئلہ - 
MsC
 

کہتے ہیں امام حسین کے دروازے پر ، آپ کا ایک جاننے والا آیا ، اور کہنے لگا:
مجھے کچھ رقم کی ضرورت ہے۔
آپ نے اسے تقریباً 600 سونے کے سکے دیے، اور کہا: ابھی میرے پاس یہی ہیں ، اگر زیادہ ہوتے تو زیادہ دیتا ۔
مجھے افسوس ہے کہ تجھے آکر مانگنا پڑا ، میں خود چل کر تیری مدد نہ کرسکا۔
اب ایککام کرنا:
یہ بھول جانا کہ تُو نے مجھ سے سوال کیا ہے ، اور میں بھی بھول جاؤں گا کہ میں نے تجھے کچھ دیا ہے ۔ "
💰💰💰💰💰💰💰
کاشکے! مشکل کیاِس گھڑی میں امام حسین کے غلام بھی ایسے ہی کریں ۔
اپنے جاننے والے ضرورت مندوں کو دل کھول کر دیں ، اور دے کر.ہمیشہ کے لیے بھول جائیں کہ کچھ دیا ہے ۔

السلام علیکم💕
صبح بخیر💚
M  : السلام علیکم💕 صبح بخیر💚 - 
MsC
 

کچھ شادی شدہ بھائی گھر میں بیوی سے ٹھوڈے کھا کر باہر دوستوں سے کہتے ہیں آج میں پائے کھا کر آیا ہوں
😍😎😋🤣😂😁

MsC
 

*جب کسی لڑکی کی ID سے بہت ہی زیادہ رومانٹک میسجز آنے لگیں، تو سمجھ جاؤ کوئی اپنا ہی بھائی دوپٹہ اوڑھ کے بیٹھا ہوا ہے 😂😎😏*

MsC
 

کوئی عورت اپنے بچے کو اسکول چھوڑنے جاتے وقت بچوں کی بھیڑ میں اس بچے کی ایک جھلک دیکھنے رک جاتی ہے جس کے باپ نے کبھی اس کا چہرہ ہتھیلیوں میں بھر کر کہا تھا ہمارے بچے کی ناک تمہاری طرح ہوگی اور آنکھیں میری طرح . . . !
~ کوئی انتہائی ذہین مرد صرف اس وجہ سے بیرون ملک جابستا ہے کہ اس کی وہ شوخ وشنگ کلاس فیلو اب اس کے شہر آبسی تھی جس سے شدید خواہش کے باوجود وہ کچھ کہہ نہیں پایا تھا . . . !
~ کوئی بڑھیا گھر والوں سے نظر بچا کر اپنے صندوق کی تہہ میں رکھے چند پیلے بوسیدہ خط نکال کر جلاتی ہے اور پھر پھوٹ پھوٹ کر رو دیتی ہے . . . !
~ کوئی بوڑھا صرف اس وجہ سے ایک پرانی گلابی رنگ لگی چادر کو برسوں سے سنبھالے ہوئے ہے کہ کسی نے اسے اپنے سرخ دوپٹے کے ساتھ دھو ڈالا تھا . . . !
اوہ محبت . . . تم سب کے لئے سرخ گلاب نہیں ہو !!

MsC
 

#biya
~ کوئی ہنستی کھلکھلاتی لڑکی اچانک کسی سہانے موسم میں صرف اس وجہ سے بے انتہا اداس ہوجاتی کیونکہ بہار کے موسم میں کسی نے اس سے کہا تھا کہ وہ اس سے محبت کرتا ہے . . . !
~ کوئی لڑکا کسی شہر کے خاص ریسٹورینٹ کی خاص میز پر گھنٹوں سگریٹ پیتے گزار دیتا ہے کیونکہ یہاں کسی نے اس سے آخری ملاقات کی تھی . . . !
~ کوئی نئی نویلی دلہن ایک انتہائی محبت کرنے والے شوہر کے سینے سے لگی کسی ایسے لڑکے کے لئے آنکھیں نم کئیے بیٹھی ہے جو اس سے کبھی محبت کرتا ہی نہیں تھا . . . !
~ کوئی باس انٹرویو لیتے ہوئے اس زہین و فطین لڑکی کو صرف اس وجہ سے ریجیکٹ کر دیتا ہے کہ وہ اسے اس لڑکی کی ہم شکل دکھائی دیتی تھی جس نے اس سے بے وفائی کی تھی . . . !
جاری

MsC
 

ضروری تو نہیں کہ آپ ان لوگوں کے لیے اداس رہیں جنہیں آپ کی پرواہ نہیں....
آپ ان لوگوں کے لیے خوش بھی تو رہ سکتے ہیں جو آپ کی فکر کرتے ہیں۔۔۔

MsC
 

ایک ہاتھ سے دو دوسرے کو پتہ نہ چلے کی مثال سندھ حکومت نے زندہ کر دی
ایک ارب چھ کروڑ کا راشن بانٹ دیا
مگر غریبوں کو پتہ بھی نہیں چلنے دیا 😷😷😷😁

تم نے دیکھا محض مجھے خاموش باہر سے..
میرے اندر کی چیخیں تیرا دل پھاڑ سکتی ہیں💔
M  : تم نے دیکھا محض مجھے خاموش باہر سے.. میرے اندر کی چیخیں تیرا دل پھاڑ سکتی - 
کَمبخت ضبط غم تُجھے غارت کرے خدا،
یُوں لَگ رہا ہے کہ میں  پَریشان ہی نہیں...🍁🍁
M  : کَمبخت ضبط غم تُجھے غارت کرے خدا، یُوں لَگ رہا ہے کہ میں پَریشان ہی - 
عام لوگوں پہ کُھل نہیں سکتا
خاص لوگوں کا دائرہ ہوں میں۔۔
M  : عام لوگوں پہ کُھل نہیں سکتا خاص لوگوں کا دائرہ ہوں میں۔۔ -