Damadam.pk
MsC's posts | Damadam

MsC's posts:

MsC
 

لیکن ساتھ ساتھ اسے 4 جی سپیڈ کے کم ہونے پہ غصہ بھی آرہا تھا. لیکن ان میں سب سے بہترین اور کنفرم تھیوری مجھے یہ لگی کہ چینی چمگاڈر کھاتے تھے, یہ وبا اس وجہ سے پھیلی ہے یہ تھیوری لولو قصائی کی تھی جو خود ہمیں کئی بار حرام اور مردار کھلا چکے ہیں.

MsC
 

کہ حالات اس نہج تک آگئے ہیں کہ پی ایچ ڈیاں کرکے بھی دو جماعتیں پاس گُلو لوہار کی بات بھی غور سے سننی پڑ رہی ہے. کامو درزی پرسوں کہہ رہا تھا کہ یہ کرونا ورونا کچھ نہیں ہوتا بس جان بوجھ کے قوم کو ڈرایا جارہا ہے, آج اسے ایک چھینک آئی تو صبح سے پچیس مالٹے کھا چکا ہے اور دس بار سٹیم لے چکا ہے. کل ایک چاچا جی فرما رہے تھے ساری امریکہ کی شرارت ہے وہ دنیا میں مسجدیں بند کروانا چاہتا ہے لیکن کل میں انہیں شب برات جیسی رات میں بھی گھر کے کونے میں مصلہ بچھائے نماز پڑھتا دیکھ کر گیا. آج ایک محلے کے انتہائی گھبرائے ہوئے جدید قسم کے لونڈے کو کہتے ہوئے سنا کہ یہ سب 5 جی ٹیکنالوجی کی وجہ سے ہورہا ہے
.جاری.

MsC
 

سب کی سن لیں لیکن دماغ پہ سوار نہ کریں
عجیب صورت حال ہوئی پڑی ہے ایک بندہ آکر بتاتا ہے کرونا سے دنیا کی آدھی آبادی مر جائے گی, اس کی بات پر بھی یقین آجاتا ہے پھر کوئی آکر کہتا ہے 35 ڈگری پر یہ وبا خود بخود ختم ہوجائی گی, اس کی بات بھی ہضم ہوجاتی ہے. پھر ایک وٹس ایپ یونیورسٹی کا سٹوڈینٹ آکر تھیوری تھوپتا ہے کہ کرونا کی ویکسین اسرائیل کے پاس ہے, اس کے ہاتھ بھی چومنے کو دل کرتا ہے پھر کوئی آتا ہے اور کہتا ہے کرونا کی ویکسین اٹھارہ ماہ میں بنے گی اس کی بات کو بھی ماننا پڑتا ہے. محلے کا مولوی آکر دجال کی آمد کی خبر دیتا ہے تو اس کے ساتھ نماز کو چل دیتے ہیں کوئی ملحد دوست انگوری پی کر مستی مستی میں چار "کلپس" بھیج دیتا ہے تو اس کی بے فکری دیکھتے ہوئے وہ کلپس بھی دیکھ لیتے ہیں. یقین کریں کہ
جاری

MsC
 

*زندگی کی حقیقت سے دور کہیں ... زندگی جینے کے لیے تھوڑا پاگل پن ضروری ہے ......!!!

beShaK nO dOuBt
M  : beShaK nO dOuBt - 
MsC
 

نفـــرتــوں کــے ہجــوم میـں ہــم یـــہ باتــــ بھــی بھــول گـئے کــہ کســـی سـے مسکــرا کـر باتــــ کــرنـــا بھـی صــدقـــہ ھے۔
جمعہ مبارک

MsC
 

*اچھا سوچئے اور اچھا بولئیے کیونکہ بدگمانی اور بد زبانی ایسے دو عیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل سکتے ہیں*

🥀🌸🍂
خوش مزاج ہوں اتنا کہ جوڑ دوں ٹوٹے دل
حساس ہوں اس قدر کہ اپنا دل ہے پاش پاش🔥🌚
M  : 🥀🌸🍂 خوش مزاج ہوں اتنا کہ جوڑ دوں ٹوٹے دل حساس ہوں اس قدر کہ اپنا دل ہے پاش - 
ویکھ لیا او بولدے نئیں
M  : ویکھ لیا او بولدے نئیں - 
MsC
 

*بروز جمعہ مبارک❣ *قبولیت کی گھڑی* ❣
*رسول اللہ ﷺ نے جمعہ کے ذکر میں ایک دفعہ فرمایا کہ*
*اس دن ایک ایسی گھڑی آتی ہےجس میں اگر* *کوئی مسلمان بندہ کھڑا نماز پڑھ رہا ہو اور*
*کوئی چیز اللہ پاک سے مانگے تو*
*اللہ پاک اسے وہ چیز ضرور دیتا ہے۔*
*ہاتھ کے اشارے سے آپ نے بتلایا کہ*
*وہ ساعت بہت تھوڑی سی ہے۔*
*(صحیح بخاری حدیث 935)*
💗 💗 💗 💗 💗 💗 💗 💗

قسمت گوندھی ہوئی مٹی ہے، کوئی اس سے اینٹیں بناتا ہے۔۔ کوئی کوزہ تیار کرتا ہے۔۔ کوئی اس مٹی میں پھول اگاتا ہے
M  : قسمت گوندھی ہوئی مٹی ہے، کوئی اس سے اینٹیں بناتا ہے۔۔ کوئی کوزہ تیار کرتا - 
فٹےمنہ تمھارے😏😔
M  : فٹےمنہ تمھارے😏😔 - 
aGrEe😐??????
M  : aGrEe😐?????? - 
Social media post
M  : "اعمال" درست کریں "محترم" "حوریں" اس "دنیا" میں بھی ملیں گی ۔۔۔🥀 ♥♥ - 
MsC
 


❞غلط سہی کا فیصلہ "خدا " پر چھوڑ دو،
تم انسان ہو، "انسانیت" پہ زور دو ۔۔۔۔۔ ❝
🙃🥀🖤

*میری نظر سے گرنے کے بعد_____ بیشک تم!!👐🍁*
*فلک کے چاند ستارے بنو، میرا کیا_____؟؟
M  : *میری نظر سے گرنے کے بعد_____ بیشک تم!!👐🍁* *فلک کے چاند ستارے بنو، میرا - 
MsC
 

* میرا خیال *
سچی باتیں ، مشکل راستے،
اور سیدھے لوگ ، اکثر
لوگوں کو پسند نہیں آتے

MsC
 

"ابھی تو عشق میں ایسا بھی حال ہونا ہے
کہ اشک روکنا تم سے محال ہونا ہے
ہر ایک لب پہ ہے میری وفا کے افسانے
تیرے ستم کو ابھی لازوال ہونا ہے
بجا کہ خار ہیں لیکن بہار کی رُت میں
یہ طے ہے اب کہ ہمیں بھی نہال ہونا ہے
ہماری روح پہ جب بھی عذاب اتریں گے
تمھاری یاد کو اس دل کی ڈھال ہونا ہے
تمہیں خبر ہی نہیں تم تو لوٹ جاؤ گے
تمہاری یاد کو اس دل کی ڈھال ہونا ہے
کبھی تو روئے گا وہ بھی کسی کی بانہوں میں
کبھی تو اس کی ہنسی کو زوال ہونا ہے
ملے گی ہم کو بھی اپنے نصیب کی خوشیاں
بس انتظار ہے کب یہ کمال ہونا ہے
ہر ایک شخص چلے گا ہماری راہوں پر
محبتوں میں ہمیں وہ مثال ہونا ہے
زمانہ جس کے خم و پیچ میں الجھ جائے
ہماری ذات کو ایسا سوال ہونا ہے
یقین ہے مجھ کو وہ لوٹ آئے گا
اسے بھی اپنے کیے کا ملال ہونا ہے.۔!"

نفرت کابھی گلہ نہیں ہوا😒
M  : نفرت کابھی گلہ نہیں ہوا😒 - 
قاصد میں جل رہا ہوں تُو اُن کو جلا کہ آ
ُاُن کے بغیر زندہ ہوں  اُن کو بتا کہ آ
کہنا انہیں کہ بِن ترے رہنے لگے ہیں وہ
کچھ جھوٹ موٹ بول کہ اُن کو ڈرا کہ آ
لعنت وہ ڈالتے ہیں سُنا بے وفاٶں پر
اتنا سا کام کر _انہیں شیشہ دکھا کہ آ
M  : قاصد میں جل رہا ہوں تُو اُن کو جلا کہ آ ُاُن کے بغیر زندہ ہوں اُن کو بتا -