کسی بھی شخص کا دوسرا چہرہ تلاش کرنے کی کوشش نہ کریں،خواہ آپ کو یقین ہو کہ وہ برا ہے یہ ہی کافی ہےکہ اس نے آپ کا احترام کیا اور اپنا بہتر چہرہ آپ کے سامنے پیش کیا،بس اسی پر اکتفا کریں۔ہم میں سے ہر کسی کا ایک برا رُخ ہوتا ہےجس کو وہ خود اپنے آپ سے بھی چھپاتا ہے*
ٹوتھ پیسٹ میں لیموں ڈالیں اور بتائے گئے طریقے سے استعمال کریں اتنا فائدہ ہوگا کہ اس نسخے کا استعمال یقینی بنالیں گی خواتین اپنی بہت حفاظت کرتی ہیں لیکن پیروں کی ایڑیوں کی بات آئے تو وہ انھیں چھپاتی گھومتی ہیں کیونکہ پھٹی ایڑیاں آخر پسند ہی کس کو ہیں۔ لہٰذا آج استعمال کریں یہ عام سی ٹوتھ پیسٹ اور بنائیں اپنی ایڑیاں نرم ملائم نازک! طریقہ: ٭ ایک چھوٹی پیالی میں ایک چمچ کولگیٹ ٹوتھ پیسٹ لیں، ایک لیموں کا رس، ایک چمچ ناریل کا تیل اس میں ایک وٹامن ای کا کیپسول کھول کر اس کا آمیزہ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔ ٭ اب اس پیسٹ کو اپنی ایڑیوں پر لگائیں، اس کا روزانہ استعمال آپ کی ایڑیوں کو پہلے کی طرح حسین اور نرم و ملائم بنا دے گا۔
وَلَقَدْ ضَرَبْنَا لِلنَّاسِ فِي هَذَا الْقُرْآنِ مِنْ كُلِّ مَثَلٍ لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُونَ اور ہم نے لوگــــوں کے (سمجھانـے ) لئــــےاس قرآن میں ہـــــر طرح کــــی مثالیـــں بیان کـــی ہیں تاکہ وہ نصیحتـــ پکڑیں.
*اس طرح علاج نہیں* اللہ نے کوئ ایسی بیماری نہیں اتاری جس کا علاج موجود نہ ہو ہر بیماری کا علاج رب تعالی نے رکھا ہے یہ اور بات ہے کہ نئی بیماری کا علاج کھوجنے کے لئے وقت لگتا ہے موجودہ دور میں جو بیماری ہے اس کا علاج فی الحال نہیں ملا ہے مگر دنیا میں اس کا علاج موجود ہے محقق اس میں لگے ہوئے ہیں تب تک احتیاطی تدبیر جو ہے اس کو ضرور اپنائیں مگر یاد رکھیئے بیماری کا علاج *تالی بجا کر یا تھالی بجاکر یا لائٹ بند یا جلا کر دیئے موم بتی جلا کر نہیں ہوسکتا* جو کہتے ہیں کہ اس طرح کرنے وہ ان کے عقیدے کی بنیاد پر کہتے ہیں اسلام کا اس سے کوئ تعلق نہیں اسلامی تعلیم جانو اور ایمان بچاو ابن علی