Damadam.pk
MsC's posts | Damadam

MsC's posts:

MsC
 

مرشد دنیا نا سہی
مرشد ہم جنت میں ملیں گے 😊

MsC
 

نیند سوتی ہے میرے بستر پر !!
میں ٹہلتا رہتا ہو رات بھر اِدھر اُدھر..!! 💔🔥

*✿⛲﷽⛲✿*
درویش سے پوچھا گہ عشق کی انتہا کیا ہے...؟؟ 
خوابیدہ آنکھوں میں چمک ابھری، اور مسکرا کر بولے..!! 
محبوب کے محبوب کو بھی چاہا جائے...!! 
*✿⛲کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُالْمَوْت⛲✿*
M  : *✿⛲﷽⛲✿* درویش سے پوچھا گہ عشق کی انتہا کیا ہے...؟؟ خوابیدہ آنکھوں میں چمک - 
MsC
 

غمِ زندگی تیری راہ میں، شبِ آرزو تیری چاہ میں
جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں، جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں...!!💔💔

MsC
 

میرا چہرا میرے غموں کی ترجمانی کیسے کرے ... بچھڑنے والے کے آخری الفاظ۔۔تھے مسکراتے رہنا...
-🙂🥀

MsC
 

اگر ہم سے غلطی ہو جائے تو اِبلیس کی طرح دلیر نہیں ہو نا چاہیے بلکہ معافی مانگ لینی چاہیے کیونکہ ہم اِبن آدم ہیں ،اِبنِ اِبلیس نہیں۔

MsC
 

"_سکرین شاٹس سکرین پر گرے ہوئے آنسو کیوں نہیں دکھاتے۔۔!💔🥀"

MsC
 

طوائف سے جو پوچھی وجہ جسم فروشی کی تو کہنے لگی محبت پر کر کے یقیں گھر اپنا چھوڑا تھا
🔥

MsC
 

دل کی ویرا نی کا کیا مذکُور ہے
یہ نگر سو مر تبہ لُو ٹا گیا😥

MsC
 

لب و لہجے فقط رسیلے ہیں
اندر سے لوگ بہت زہریلے ہیں!😥sOmw d.d clOse FriEnds😥

MsC
 

الفاظ کر ہی کیا سکتے ہیں
قائل, مائل, گھائل اور بس

MsC
 

ہم بڑے تب ہو جاتے ہیں جب ہمارے رونے سے مسلے حل نہیں ہوتے 🔥 😥😥

MsC
 

اگر محبت اس سے نہ ملےجس سے آپ پیار کرتے ہو،تو پھر محبت اس کو ضرور دینا جو آپ سے پیار کرتا ہے۔۔.!🙃

MsC
 

لمبا دھاگہ اور لمبی زبان
ہمیشہ الجھ جاتی ہے
اسلٸیےدھاگہ لپیٹ اور
زبان سمیٹ کر رکھنی چاہیے۔۔۔۔۔

*وہ اتفاق سے راستے میں مل جائے کہیں...❤*
*بس اسی شوق نے ہمیں آوارا بنا دیا...😔*
M  : *وہ اتفاق سے راستے میں مل جائے کہیں...❤* *بس اسی شوق نے ہمیں آوارا بنا - 
MsC
 

ایک خاتون نے بزرگ سے پوچھا! میں اپنے بچوں کے ساتھ ایسا کیا کروں کہ فجر کے وقت گہری نیند کے باوجود نماز کیلئے اُٹھا سکوں ؟
بزرگ نے کہا! تم اس وقت کیا کرو گی جب بچے گہری نیند سورہے ہوں اور گھر میں آگ لگ جائے ؟
خاتون نے کہا! میں اُنہیں جگائوں گی۔۔۔ بزرگ نے کہا! اُن کی نیند گہری ہوگی اور وہ نہ اُٹھے تو ؟؟؟
خاتون نے کہا! اللّٰہ کی قسم میں اُنہیں گردنوں سے پکڑ کر گھسیٹتے ہوئے آگ سے بچاکر باہر لے جائوں گی ۔۔۔
تب بزرگ نے جواب دیا! اگر تم اُنہیں دنیا کی آگ سے بچانے کیلئے یہ کرو گی تو پر جہنم کی آگ سے بچانے کیلئے بھی ایسا ہی کرو
ہم دنیا کی فکر میں آخرت بھلا دیتے ہیں آپ اپنے بچے کو بچپن سے جو عادت ڈالیں گے وہ ساری زندگی اس پر عمل کرے گئے اسکول سے پہلے بچوں کو نماز کیلئے اُٹھائیں والدین فکر کریں ۔۔۔
*جزاك اللّه خيرًا*

MsC
 


🌼 آنسو اپنی بخشش کیلئے *اللہ تعالیﷻ* کے سامنے بہائیے اور مسکراہٹ *اللہ تعالیﷻ* کی مخلوق میں بانٹ دیجیئے
یہی بندگی کا تقاضا اور انسانیت کی معراج ہے
*اللہ کریمﷻ* آپ کو سکون و راحت عطاء فرمائے.آمین
*رَبَّنَاآتِنَافِي الدُّنْيَاحَسَنَةًوَفِي الْآخِرَةِحَسَنَةًوَقِنَاعَذَابَ النَّار*🌷
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ

انہوں نے پوچھا جدا ہو کر خوش ہو۔۔۔
ہم ٹھہرےاناپرست کہا جی الحَمْدُ ِلله🔥💯💔
M  : انہوں نے پوچھا جدا ہو کر خوش ہو۔۔۔ ہم ٹھہرےاناپرست کہا جی الحَمْدُ ِلله🔥💯💔 - 
MsC
 

اج کل کے بچے میڈم کو واٹس ایپ پہ ایڈ کر لیتے ہیں😚
اور ایک ہم تھے سر یا میڈم اگر راستے میں کھڑے ہوتے🙄🙁
تو
دو کلومیٹر گھوم کر دوسرے راستے سے گھر جاتے تھے😂😂✌🙈🙈🙈🙈😜😜😜🥰

MsC
 

ہزار باتوں کی ایک کہہ کر، وہ آنکھ جھپکے گا بات کر کے
میں چاہ کر بھی نہ کہہ سکوں گا، حضور یہ تو زیادتی ہے
.ساقی.