🌹ترجمةالقرآن💎سورةالبقرہ🌹 وَ لَئِنۡ اَتَیۡتَ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡکِتٰبَ بِکُلِّ اٰیَۃٍ مَّا تَبِعُوۡا قِبۡلَتَکَ ۚ وَ مَاۤ اَنۡتَ بِتَابِعٍ قِبۡلَتَہُمۡ ۚ وَ مَا بَعۡضُہُمۡ بِتَابِعٍ قِبۡلَۃَ بَعۡضٍ ؕ وَ لَئِنِ اتَّبَعۡتَ اَہۡوَآءَہُمۡ مِّنۡۢ بَعۡدِ مَا جَآءَکَ مِنَ الۡعِلۡمِ ۙ اِنَّکَ اِذًا لَّمِنَ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۱۴۵﴾ۘ اور آپ اگرچہ اہلِ کتاب کو تمام دلیلیں دے دیں لیکن وہ آپ کے قبلے کی پیروی نہیں کریں گے اور نہ آپ ان کے قبلے کو ماننے والے ہیں اور نہ یہ آپس میں ایک دوسرے کے قبلے کو ماننے والے ہیں اور اگر آپ باوجود یہ کہ آپ کے پاس علم آچکا پھر بھی ان کی خواہشوں کے پیچھے لگ جائیں تو بالیقین آپ بھی ظالموں میں سے ہوجائیں گے،
🌹ألسّلسِلةُالأحادیثِ الصحیحة🌹 📚📚📚🔰🔰🔰📚📚📚 عبدالله بن بُرَيْدَة، عن أَبِيه قال: قَالِ رسول اللهﷺ: إِذَا قَالَ الرَجُل لِلْمُنَافِق يَا سَيِّد فَقَد أَغْضَب رَبَّه تَبَارَك وتعالى، عبداللہ بن بریدہ اپنے والد بیان کرتے ہیں کہ رسول اللهﷺنےفرمایا: جب کوئی آدمی کسی منافق سے کہتا ہے اے سردار (یا اے محترم) تو وہ اپنے رب تبارک و تعالٰی کو ناراض کرتا ہے، ("حدیث نمبر:242" ("درجہ:حسن" 🌹🌷🌱🌺🌻🌺🌱🌷🌹
خدا نے جان دی اور وقف کی بُتاں کے لیے کہاں کو جانا تھا اور چل دیے کہاں کے لیے تمہیں شراب کی حرمت نہیں پتہ، نہ پیو! تمہارے پر ابھی چھوٹے ہیں اس اڑاں کے لیے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain