Damadam.pk
MsC's posts | Damadam

MsC's posts:

MsC
 

نماز کو محبت سمجھ کے ادا کرو گے
*تو اللہ پاک اگلی نماز کے لیے تمہیں
*خود کھڑا کر دے گا

MsC
 

لوگ بہت ہوتے ہیں ہماری زندگی میں مگر ایسے کم ہی ہوتے ہیں جنہیں ہمارے ایمان اور آخرت کی فکر ہو خیال رکھیئے گا ایسے لوگ کبھی کھونے نہ پائیں۔

MsC
 

📍🥀پیسہ آجانا یا مشہور ہو جانا کامیابی نہیں ہوتی پانچ وقت کی نماز پڑھنا اور اپنے رب کے قریب ہو جانا کامیابی ہوتی💯*

MsC
 

✍✒_جب تم اللہ کےدربار میں اپنی بے بسی ظاہرکرکےاوراللہ کی طاقت کا واسطہ دے کر دعاء مانگو گے تو پھر دیکھنا کیا سے کیا ہو جائے گا

MsC
 

گناہ نہیں چھوٹ رہا یہ فکر کی بات ہے لیکن ضمیر ملامت بھی نہیں کرتا یہ خطرے کی بات ہے۔

MsC
 

ہمیشہ سچ بولو تاکہ تمہیں* جھوٹ بولنے_ کی ضرورت نه پڑے
_فرمٙانِ مُولا علِیؑ عٙلیهِ السّٙلام_

MsC
 

انسان کا نقصان مال اور جان کا چلا جانا نہیی بلکہ انسان کا سب سے بڑا نقصان نماز کا چھوٹ جانا ہے

*زیادہ علم سیکھنے سے بہتر ہے*
*تھوڑا سا ادب سیکھ لیا جائے ••!*
M  : *زیادہ علم سیکھنے سے بہتر ہے* *تھوڑا سا ادب سیکھ لیا جائے ••!* - 
MsC
 

*عطاء بن یسار رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ انہیں ایک شخص نے بتایا کہ انہوں نے دیکھا : نبی کریم ﷺ حسن اور حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو سینے سے لگا کر فرما رہے تھے : اے اللہ ! میں ان دونوں سے محبت کرتا ہوں تو بھی ان دونوں سے محبت کر۔*
*📗(مسنداحمد، رقم 23133 )*

MsC
 

*حضرت علی کرم اللہ وجھہ الکریم سے مروی ہے کہ حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ سینے سے لیکر سر تک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مشابہ تھے اور حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ اس سے نیچے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مشابہ تھے۔*
*📙(جامع الترمذي، کتاب المناقب ، رقم 3779)*

MsC
 

🤝🌹جس طرح اچانک مسجدوں کے دروازے بند ہوگئےاسی طرح اچانک ہی ایک دن توبہ کا دروازہ بھی بند ھو جائے گا
_*توبہ کرنے میں جلدی کیجئے کہیں دیر نہ ھو جائے😌

MsC
 

*قال رسُول اللّٰہِ ﷺ حُسَیْنُ مِنّی وَاَنَا مِنَ الْحُسَیْن*
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:- حسینؓ مجھ سے ہے اور میں حسینؓ سے ہوں. اللہ اس شخص سے محبت کرتا ہے جو حسینؓ سے محبت کرتا ہے.*
*📗جامع_الترمذی*

MsC
 

*حضرت ابوہریرہ رضی اﷲ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اﷲ ﷺ نے فرمایا :*
"جس نے حسن اور حسین دونوں سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی جس نے ان دونوں سے بغض رکھا اس نے مجھ سے بغض رکھا" -
*📙(مسند احمد بن حنبل، مسند ابو ہریرہ ،رقم 9673)*

MsC
 

غم ہی پھر ایسا ملا*
*کہ بات نماز تک جاپہنچی*
*فقط ایک سجدہ کیا اور*
*داستان خدا تک جا پہنچی

MsC
 

_*🤝🌹یہاں چاہ کے بھی کوئی عمر بھر کے روگ نہیں جھیل سکتا.*_
_*اور یہ ہمارے رب کا بہت بڑا احسان ہے ہم پہ*_
_*غم کی کیفیت کو وہ ہم پر ہمیشہ طاری نہیں رکھتا😌

MsC
 

: بزرگان کے اقوال
آیتالله بهجت فرماتے ہیں
اگر آپ چاہتے گھر کی فضا لذت پخش ہو
اور بہترین ہو.
ضروری ہے کہ صبر ، استقامت ، مھربانی اور در گذر ہونی چاہئے.اور ان چیزوں کی عادات اختیار کرنی چاہئے

*انســانــی دل بہت حســـاس ہـوتــا ہــے لــوگــوں کـی قــدر ان کــی زنــدگــی میــں کــریں۔...انھیــں اہمیت دیــں* 
*اپنــی زبــان سـے عمــل سـے کبھــی کســی کا دل نــہ تــوڑیں۔۔۔۔ کســی کـــو تکلیف نــہ دیـں۔۔۔۔۔*
*دوســروں کے لیے احســاس محبت پیـدا کــریـں.*مسـکــرائیـں اور  نفـــرت کــے اس جہـاں میـں محبـتــوں کــو فـــروغ دیـں۔
M  : *انســانــی دل بہت حســـاس ہـوتــا ہــے لــوگــوں کـی قــدر ان کــی - 
MsC
 

پاک ہے وہ پروردگار!
جو عیبوں کو چہروں پرظاہر نہیں کرتا❤

MsC
 

.💜"
____میں نے"آلحمد اللّٰہ" سے"الناس" تک!
تُجھ کو رحمت کے سوا کچھ نہ پایا۔✨🌸😍🥰

اگر تم اللّٰہ تعالیٰ سے محبت رکھتے ہو تو میری تابعداری کرو اللّٰہ تم سے محبت فرمائیں گے اور تمہارے گناہ معاف فرما دیں گے، (آل عمران ٣١)

اس آیت سے معلوم ہوا کہ رسول کریم ﷺ کے نقش قدم پر چلنے سے ایک تو اللّٰہ تعالیٰ محبت فرمائیں گے، دوسرے گناہ معاف فرما دیں گے، بندے کو اور کیا چاہیے؟
M  : اگر تم اللّٰہ تعالیٰ سے محبت رکھتے ہو تو میری تابعداری کرو اللّٰہ تم سے محبت -