وَلَقَدْ ضَرَبْنَا لِلنَّاسِ فِي هَذَا الْقُرْآنِ مِنْ كُلِّ مَثَلٍ لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُونَ اور ہم نے لوگــــوں کے (سمجھانـــــے ) لئــــےاس قرآن میں ہـــــر طرح کــــی مثالیـــں بیان کـــی ہیں تاکہ وہ نصیحتـــ پکڑیں.
*زیادہ تر ناڪامیاں ان ڪے حصے میں آتی ہیں جو فیصلوں سے زیادہ بہانوں ڪا سہارا لیتے ہیں ایسی سوچ والے لوگ ہمیشہ مسائل ڪے بارے میں سوچتے ہیں جبڪہ ڪسی بھی حالات میں ڪچھ ڪر گزرنے والے لوگ امڪانات اور مواقع ڪے بارے میں سوچتے ہیں