Damadam.pk
MsC's posts | Damadam

MsC's posts:

زندگی دوسرے کے عیبوں پر نہیں بلکہ اپنے محاسن پر بسر کرنے کا نام ہے۔
M  : زندگی دوسرے کے عیبوں پر نہیں بلکہ اپنے محاسن پر بسر کرنے کا نام ہے۔ - 
وقت ڪسی ڪے موڈڪسی ڪے رویے ڪسی ڪی اچھائی يا برائی سے تعلق نہیں رڪھتااسڪا ڪام ہے گذر  جانا وہ گذر جاتا ہے اب یہ آپ  پر ہے ڪہ وقت ڪو ڪیسے گذارتے ہیں
M  : وقت ڪسی ڪے موڈڪسی ڪے رویے ڪسی ڪی اچھائی يا برائی سے تعلق نہیں رڪھتااسڪا ڪام - 
چھوٹـے ہمیشہ اپنـے بڑوں سے سیکھتے ہیں
عـبادتیں بھی ، مــحبتیں بھی ، نفرتیں بھی
M  : چھوٹـے ہمیشہ اپنـے بڑوں سے سیکھتے ہیں عـبادتیں بھی ، مــحبتیں بھی ، نفرتیں - 
MsC
 

جب تم رب تعالی کےدربار میں اپنی بے بسی ظاہر کر کے اور رب تعالی کی طاقت کا واسطہ دے کر دعاء مانگو گے تو پھر دیکھنا کیا سے کیا ہو جائے گا۔

اللہ کی طرف واپس آجاٸیں🔥
سب کچھ ٹھیک ہو جاۓ گا🖤✨
ان شاء اللہ❤🥀
💯🙏
M  : اللہ کی طرف واپس آجاٸیں🔥 سب کچھ ٹھیک ہو جاۓ گا🖤✨ ان شاء اللہ❤🥀 💯🙏 - 
ﮨﻢ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻃﻠﺐ ﺳﮯ ﺳﻮﺍ ﭼﺎﮨﯿﮯ 
ﺁﭖ ﺟﯿﺴﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﯾﺴﯽ ﻋﻄﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ
ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮩﻮﮞ ﯾﮧ ﻋﻄﺎ ﻭﮦ ﻋﻄﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ
ﺍﻥ ﮐﻮ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﮯ ﮨﻢ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ
ﺍِﮎ ﻗﺪﻡ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﮨﻢ ﭼﻞ ﺳﮑﯿﮟ ﮔﮯ ﺣﻀﻮﺭ 
ﮨﺮ ﻗﺪﻡ ﭘﺮ ﮐﺮﻡ ﺁپﮐﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ
ﺍﭘﻨﮯ ﻗﺪﻣﻮﮞ ﮐﺎ ﺩُﮬﻮَﻥ ﻋﻄﺎ ﮐﯿﺠﺌﮯ
ﮨﻢ ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ ﮐﻮ ﺁﺏِ ﺷﻔﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ
سیّدُنا کریمُُﷺﷺﷺﷺﷺ💖.
M  : ﮨﻢ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻃﻠﺐ ﺳﮯ ﺳﻮﺍ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﺁﭖ ﺟﯿﺴﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﯾﺴﯽ ﻋﻄﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮩﻮﮞ ﯾﮧ ﻋﻄﺎ - 
عام دنوں کے علاوہ شب جمعہ (جمعہ سے پہلے والی رات) اور جمعہ کے دن کثرت سے درود شریف پڑھیں(کم از کم تین سو سے تین ہزار مرتبہ).کچھ درود شریف درج ذیل ہیں:
1. صل اللہ علی محمد
2. صل اللہ علیہ وسلم
3. صل اللہ علی النبی الامی
4. اللھم صل علی سیدنا محمد و علی آلہ و اصحابہ و بارک و سلم
5. اللھم صل علی محمد و علی آل محمد
6. درود ابراہیمی یعنی نماز والا درود شریف🥰🥰😍😍
M  : عام دنوں کے علاوہ شب جمعہ (جمعہ سے پہلے والی رات) اور جمعہ کے دن کثرت سے - 
MsC
 

چــانـد کـو تــوڑ کـر
پھـر جوڑنے والے آجا
ہم بھی ٹوٹی ہوئی تقدیر لیۓ بیٹھے ہیں ـــ!!😭😭😭😭😓😓
❤مُحَمَّدُﷺ مُحَمَّدُﷺ مُحَمَّدُﷺ مُحَمَّدُﷺ❤.

MsC
 

اسکی ایک ہی صفت "الرحیم" سے واقف ہوں❣
اس سے آگے میری سوچ کبھی جاتی ہی نہی

وہ بندہ ہی کيا جس ميں عشق نہ ہو
وہ عشق ہى کيا جس ميں على(ع) نہ ہو💚
M  : وہ بندہ ہی کيا جس ميں عشق نہ ہو وہ عشق ہى کيا جس ميں على(ع) نہ ہو💚 - 
بظاہر خوش دیکھائی دینے والے 
اپکو حوصلہ دینے والےاگر اپ انکو کُریدنے بیٹھیں گے تو وہ اپ سے اپنا دامن چھڑائیں گے. کلام کا رُخ بدلیں گے.اگر اپ نے پھر بھی بالجبر ان سے باتیں اگلوا لیں تو ہمیشہ اپنے سے گہرے اور بڑے گہناونے زخم پائیں گے
M  : بظاہر خوش دیکھائی دینے والے اپکو حوصلہ دینے والےاگر اپ انکو کُریدنے بیٹھیں - 
جو تھا، اچـھا تھا جو ہے، بہـــــتر ہے جو مِلے گا، بہتـــــرین
ہو گا  بس شُکر ادا کرنا سیکھئیے
M  : جو تھا، اچـھا تھا جو ہے، بہـــــتر ہے جو مِلے گا، بہتـــــرین ہو گا بس - 
صحابہ کرام نیکیاں کرکے بھی روتے تھے اور آج کا انسان پہاڑوں جتنا گناہ کر کے بھی شرمندہ نہیں ہوتا...!!*
استغفر الله😭🙏🏻...!!
(وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ)
M  : صحابہ کرام نیکیاں کرکے بھی روتے تھے اور آج کا انسان پہاڑوں جتنا گناہ کر کے - 
*آج قدرت کے کھیل کا عجب نظارہ دیکھا*
*آزاد پنچھی اور قید میں زمانہ دیکھا ..*😓😓
M  : *آج قدرت کے کھیل کا عجب نظارہ دیکھا* *آزاد پنچھی اور قید میں زمانہ دیکھا - 
يُعْرَفُ الْمُجْرِمُوْنَ بِسِيْمَاهُـم* 
فَيُؤْخَذُ بِالنَّوَاصِىْ وَالْاَقْدَامِ* ⁦
مجــــرم اپنـے چہــــرے ڪـے نشــان سے پہچـــانے جــــائیـں گـے پـــس پیشـانـی ڪـے بـــالــوں اور پـــاؤں ســــے پڪـــڑے جــائیــــں گــے۔_
M  : يُعْرَفُ الْمُجْرِمُوْنَ بِسِيْمَاهُـم* فَيُؤْخَذُ بِالنَّوَاصِىْ - 
اپنے لئے خود قرآن پڑھا کریں.کیا آپ نے نہیں دیکھا مُردے کو بخشنے کیلئے اب کم ہی کسی کے پاس ٹائم ہوتا ہے😔💔
M  : اپنے لئے خود قرآن پڑھا کریں.کیا آپ نے نہیں دیکھا مُردے کو بخشنے کیلئے اب کم - 
لڑکے کو نہیں معلوم کے نیچی سانپ چھپا بیٹھا ہے ، اور نہ لڑکی کو پتا ہے کہ لڑکے کے اوپر پتھر پڑا ہوا ہے ،
 لڑکا سوچ رہا ہے کہ میرے اوپر اتنا وزن ہے میں تکلیف میں ہوں پھر بھی یہ زور لگا کر اوپر نہیں آ رہی ،
 لڑکی سوچتی ہے کہ مجھے یہ اوپر کھینچ کیوں نہیں رہا
مورل :کوئی نہیں جانتا کہ ہماری مدد کرنے والا انسان خود کس حال میں ہے بنا سوچے سمجھے کسی کے بارے میں رائے قائم کرنے والوں کہ لیے یہ ایک سبق ہے۔
M  : لڑکے کو نہیں معلوم کے نیچی سانپ چھپا بیٹھا ہے ، اور نہ لڑکی کو پتا ہے کہ - 
MsC
 

انہیـــــــــں پڑھ سکو تو کتاب ہیں انہیــــــں چھـو سکو تو گلاب ہیں
یہ جو ریزہ ریزہ ہیں سســـکیاں ، یہ جو خار خار ہیــــں انگلیاں

کسی دعا کی طلب , بد دعا کا خوف نہیں
جو پیش آ چکی , اس ابتلا کا خوف نہیں
گراں فروشی,ملاوٹ,وہ بھی وبا کے دنوں
یہ کیسے لوگ ہیں جن کو خدا کا خوف نہیں
M  : کسی دعا کی طلب , بد دعا کا خوف نہیں جو پیش آ چکی , اس ابتلا کا خوف نہیں  - 
MsC
 

کہاں تک تاب لاۓ ناتواں دل
کہ صدمے اب مسلسل ہو گۓ ہیںجنہیں ہم دیکھ کر جیتےتھے ساقی
وہ لوگ نظروں سے اوجھل ہو گۓہیں
fOr sOme SpeCiAl D.d FRiEnds