🍋 *آم*
آم مقوی اور زود ہضم ہے۔ مزاج کے اعتبار سے گرم تر ہے۔ نیا خون پیدا کرتا ہے جسم کو موٹا کرتا ہے رافع قبض اور پیشاب آور ہے۔ آم کے بعد دودھ پینے سے جسم میں طاقت آتی ہے۔ دل اور دماغ معدے اور پھپڑوں کو طاقت پہنچاتا ہے۔ نہار منہ آم کھانا مضر ہے۔ کھٹا آم بھی مضر صحت ہے۔ پختہ شیریں اور بے ریشہ آم پہترین ہوتا ہے.
sOme AbOut FruiTs
مجھ کو محــــــشر تلک نہ بھولے گا
ہنسنے والوں میں تو بھی شامل تھا
😥😥😥
*مریض کا موت کی تمنا کرنا!* *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کسی تکلیف میں اگر کوئی شخص مبتلا ہو تو اسے موت کی تمنا نہیں کرنی چاہیئے اور اگر کوئی موت کی تمنا کرنے ہی لگے تو یہ کہنا چاہیئے «اللهم أحيني ما كانت الحياة خيرا لي، وتوفني إذا كانت الوفاة خيرا لي» ”اے اللہ! جب تک زندگی میرے لیے بہتر ہے مجھے زندہ رکھ اور جب موت میرے لیے بہتر ہو تو مجھ کو اٹھا لے۔“*🔹
📗«صحیح بخاری -5671»
جسم اگر *زخموں* سے چور ہو
تب بھی تکلیف قابل *برداشت* ہے
لیکن *کردار* پر لگا ایک ہی تازیانہ* روح کو عمر بھر کے لیے چھلنی* کر دیتا ہے
جب تم *سکون* کی
کمی *محسوس* کرو
تو *توبہ* کرو
کیونکہ *انسان* کے
*گناہ* اسے *بے چین* رکھتے ہیں
گناہ گار* کی *عاجزی*
*عبادت گذار* کے *غرور*
سے *بہتـــــــر* ہے
ایک انسان کو زندگی میں بااعتماد ہونے کے لیے یہ حقیقت ہی کافی ہے کہ اُس سے پہلے نہ تو کوئی اُس جیسا انسان دنیا میں آیا نہ ہی اُس کے بعد کوئی اُس جیسا آئے گا یہ عظیم اِنفرادیت بہت بَڑا نصیب ہے۔*
انسان بڑی عجیب مخلوق ہے خود کو نجانے کیا سمجھتا ہے سامنے بیٹھے شخص کی مکمل توجہ چاہتا ہے اور جسے چاہتا ہے اس کے تصور میں کسی اور کی موجودگی کو برداشت نہیں کرتا مگر اپنے خالق سے غافل رہتا ہے اپنی بندگی کے تقاضے بھول جاتا ہے۔*
*✍🏻ویرانوں میں ایک کشش ہوتی ہےمگر وہاں رہنا کوئی نہیں چاہتا. جیسے اجڑے ہوئے لوگوں کو جاننا ہر کوئی چاہتا ہے، مگر اپنانا کوئی نہیں چاہتا.
دنیا کے سب سے تیز اور اندر تک چیر پھاڑ دینے والےہتھیار لفظ زبان اور لہجے ہیں عمریں گزر جاتی ہیں لیکن لفظوں کے گھاؤ نہیں بھرتے
گناہ نہیں چھوٹ رہا یہ فکر کی بات ہے لیکن ضمیر ملامت بھی نہیں کرتا یہ خطرے کی بات ہے۔
عورت کی لمبی زبان کا شکوہ سبھی کرتے ہیں مگرکوئی گونگی عورت سے شادی بھی نہیں کرتا💯
Power of Allah
غفلت کی انتہا
سب سے زیادہ غافل شخص وہ ہے جو مصیبتیں دیکھ کر بھی رجوع الی اللہ نہ کرے،
اور سب سے زیادہ ہوشیار وہ ہے، جو نعمتوں میں بھی اللہ تعالیٰ سے تعلق استوار رکھے،
چنانچہ مردہ دل کے علاوہ مصیبتیں کسی بھی دل کو بیدار کرنے میں سب زیادہ موثر ہیں ، اور نعمتیں زندہ دل کے علاوہ کسی بھی دل کو غافل کرنے میں سب زیادہ موثر ہیں۔
Power of Allah
"ماں باپ کو بڑھاپا کمزور نہیں کرتا ،
اولاد کا رویہ کمزور کر دیتا ہے۔"ہم سے سب گھر والوں کی موجودگی میں دس دن گھر میں رہنا مشکل ہو رہا ہے تو سوچیں جب ہم اپنے والدین کو بڑھاپے میں تنہا ایک کمرے تک محدود کر دیتے ہیں وہ وقت کیسے گزارتے ہیں جس طرح ہم لاک ڈاؤن کے ختم ہونے کا انتظار کر رہے ہیں ایسے ہی وہ کمرے کے دروازے کو تکتے رہتے ہیں کہ کب دروازہ کھلے اور کوئی اپنا اندر آئے اور کچھ پل ان کے ساتھ گزارے خدارا،،، اپنے والدین کو ذیادہ سے ذیادہ وقت دیں
کیوں کہ جب گھر کے بڑے رخصت ہو جاتے ہیں تو وہ 🏠 کی رونقیں اور برکتیں اپنے ساتھ لے جاتے ہیں اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے والدین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا کرے آمین
ھم ایک ایسی دنیا میں رہ رھے ھیں جہاں محبت ھمیں چُھپ کر کرنی پڑتی ھے جبکہ تشدد ھم دن دیہاڑے کرتے ھیں
راستے کے کُتوں کی پرواہ نہیں کرتے،ورنہ منزل نہیں ملتی۔کُتے بھونکنے کے لٸے ھوتے ھیں،روکنے کے لٸے نہیں
میں نے بہت سے ایسے لوگ دیکھے ھیں جو اس چیز پر اصرار کرتے ھیں کہ یہ چیز تقدیر میں لکھی جا چُکی ھے لہٰذا ھم اسے نہیں بدل سکتے، وہ بھی سڑک پار کرنے سے پہلے دونوں طرف دیکھتے ھیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain