اگر آپ چاھتے ھیں کہ لوگ آپکی پیٹھ پچھے تعریف کریں تو آپ جتنا جلدی ھو سکے فوت ھو جاٸیں کیونکہ جیتے جی تو ایسا ھر گِز ممکن نہیں
ھمارے معاشرے میں امیر بچوں کی بدتمیزی بھی شرارت جبکہ غریب بچوں کی شرارت بھی بدتمیزی کہلاتی ھے
*قیامت کےروز خدا مجھ سے یہ نہیں پوچھے گا کہ کس نے کیا کِیا؟ مجھے صرف اپنے فرضکی اداٸیگی کا جواب دینا پڑے گا
چین سے نکل کر جب پورے یورپ میں پھیلا تو اسے کرونا وائرس ہی کہا گیا
لیکن پاکستان,سعودی عرب اور ایران پہنچتے ہی کورونا وائرس سنی شیعہ اور وہابی ہوگیا 😕
کرونا کی عقلمندی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
9 لاکھ فوج میں کوئی مریض نہیں کیونکہ وہ ایک قوم کا طاقتور طبقہ ہے ،
40 لاکھ پولیس میں کوئی مریض نہیں
ڈیڑھ سو کے لگ بھگ چینلز پہ بیٹھے جھوٹ پھیلانے والے اینکرز + انکی ٹیمز ، ان پر کرونا اثر انداز نہیں ہوتا
راشن میں لگی لائنز ، ATM مشین پہ لگی بھیڑ اور امتیاز سینٹر میں گھسی عوام پر بھی کرونا آنکھ بند کر کے آگے گزر جاتا ہے ۔
میڈیکل سٹورز ، سبز منڈی اور یوٹیلیٹی اسٹورز بھی اس سے بچے ہوئے ہوئے ہیں ۔
مگر
کرونا تبلیغی جماعت پر حملہ کرتا ھے کیونکہ یہ شریف اور دیندار لوگ ھیں ، کرونا مسجدو میں آتا ھے کیونکہ وھاں بھی شریف اور دیندار لوگ جاتے ھیں ، کرونا مدرسوں میں آتا ھے کیونکہ وھاں قرآن سیکھا سیکھایا جاتا ھے ،😥😥😥
"کسی کی مَعصوم ہَنسی کے پیچھے دَرد کو محسوس تو کرو" 💔
" سُنا ہے ہَنس ہَنس کے لوگ خود کو سَزا دِیتے ہیں' 💔
*درس قرآن کریم*
سورۃ الأنعام 116
دنیا میں بسنے والے اکثر لوگ علم کے بجائے قیاس و گمان کی پیروی کر رہے ہیں اور ان کے عقائد ، تخیلات ، فلسفے ، اصول زندگی اور قوانین عمل سب کے سب قیاس آرائیوں پر مبنی ہیں ۔ بخلاف اس کے جو اللہ کے راستہ پر ہیں ، یعنی دنیا میں زندگی بسر کرنے کا وہ طریقہ جو اللہ کی رضا کے مطابق ہے ، لازماً صرف وہی ایک ہے جس کا علم اللہ نے خود دیا ہے نہ کہ وہ جس کو لوگوں نے بطور خود اپنے قیاسات سے تجویز کر لیا ہے ۔ لہٰذا کسی طالب حق کو یہ نہ دیکھنا چاہیے کہ دنیا کے بیشتر انسان کس راستہ پر جا رہے ہیں بلکہ اسے پوری ثابت قدمی کے ساتھ اس راہ پر چلنا چاہیے جو اللہ نے بتائی ہے ، چاہے اس راستہ پر چلنے کے لیے وہ دنیا میں اکیلا ہی رہ جائے ۔
*درس حدیث شریف*
وَعَنْ حَفْصَةَ رَضِيَ اللَّهُ تعالیٰ عَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَتَى عَرَّافًا فَسَأَلَهُ عَنْ شَيْءٍ لَمْ تُقْبَلْ لَہٗ صَلَاةٌ أَرْبَعِينَ لَيْلَةً» . رَوَاهُ مُسلم.
ترجمہ :
حضرت حفصہ رضی اللہ تعالٰی عنھا بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص کسی کاہن کے پاس جا کر اس سے کسی گم شدہ چیز کے بارے میں دریافت کرے تو اس شخص کی چالیس روز تک نماز قبول نہیں ہوتی ۔‘‘
مشکوٰۃ المصابيح حديث نمبر 4595
صحيح مسلم حدیث نمبر 5821
*درس قرآن کریم*
سورۃ الأنعام 118
فَکُلُوۡا مِمَّا ذُکِرَ اسۡمُ اللّٰہِ عَلَیۡہِ اِنۡ کُنۡتُمۡ بِاٰیٰتِہٖ مُؤۡمِنِیۡنَ.
ترجمہ :
سو تم اس ( ذبیحہ ) سے کھایا کرو جس پر ( ذبح کے وقت ) ﷲ کا نام لیا گیا ہو اگر تم اس کی آیتوں پر ایمان رکھنے والے ہو.
*درس حدیث شریف*
وَعَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ رَضِيَ اللَّهُ تعالیٰ عَنْهُ قَالَ: أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أَقْرَأَ بِالْمُعَوّذَاتِ فِي دُبُرِ كُلِّ صَلَاةٍ. رَوَاهُ احْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي الدَّعَوَاتِ الْكَبِيرِ
ترجمہ :
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے حکم فرمایا کہ میں ہر (فرض) نماز کے بعد معوذات (سورۂ اخلاص ، الفلق اور الناس) کی تلاوت کیا کروں ۔
مشکوٰۃ المصابيح حديث نمبر 969
ابو داؤد حدیث نمبر 1523
نسائ حدیث نمبر 1337
ترمذی حدیث نمبر 2903
*درس قرآن کریم*
سورۃ الأنعام 117
اِنَّ رَبَّکَ ھُوَ اَعۡلَمُ مَنۡ یَّضِلُّ عَنۡ سَبِیۡلِہٖ ۚ وَ ھُوَ اَعۡلَمُ بِالۡمُہۡتَدِیۡنَ.
ترجمہ :
بیشک آپ کا رب ہی اسے خوب جانتا ہے جو اس کی راہ سے بہکا ہے اور وہی ہدایت یافتہ لوگوں سے ( بھی ) خوب واقف ہے.
ہم تو پھــــــــولوں کی طرح اپنی عادت سے بے بس ہیں، کوئی توڑ بھی دے تو ہم اسے خوشــــــــبو ہی دیا کرتے ہیں!*
طریقہ آ گیا ہمیں صفائی کی سمجھ آگئی نامحرم سے سلام نہیں کرنا ہمیں پتہ چل گیا شادی ہال بند سادگی سے شادی عقل میں آگیا کولڈ ڈرنک، آئس، شراب، جنک فوڈ فضول خرچی سے بچنا وغیرہ وغیرہ سب سمجھ آگیا واہ رے کرو نا جو علمائے دین چیخ چیخ کے سمجھاتے رہے سمجھ نہ آیا*_
👈 کرونا تو نے کتنی جلدی اسلام سکھا دیا...
آنســـــــــــــوؤں کی بھی*
کوئی قیمــت نہیں ہوتی،*
سمجـھنـے والـے اس کو*
موتـی سمجھتـے ہیں...!!!!*
اور نہ سمجھنـــــے والـے*
محـض پانـی کـا ایک قطـــرہ*
لیکن
میرے رب کی بارگـاہ مــیں*
یہ بڑا مقـــــــام رکھتـے ہیں،*
یہ گنہــگـار کـے من کو*
یوں دھو ڈالتــــے ہیں*
جیسـے درخــــتوں کو😇💯*
محنت کرنے کے بعد نتیجہ اس ذات پر چھوڑ دو*
*جس کا وعدہ ھے کہ وہ اک ذرہ برابر بھی آپ کی محنت کا رد نہیں کریگا..*
*اور جب انسان اس وعدے پر کامل یقین رکھ لیتا ہے تو کامیابی اس کے توقعات سے کہیں گنا زیادہ عطاء ھو جاتی ہے
خبردار!
🌀رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع کے موقع پر فرمایا: خبردار! یہ چار امور ہیں، اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرانا، اللہ نے جس جان کے قتل کرنے کو حرام ٹھہرایا ہے، اسے ناحق قتل نہ کرنا، زنا نہ کرنا اور چوری نہ کرنا۔```
📘 مسند احمد، 12139
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain