Damadam.pk
MsC's posts | Damadam

MsC's posts:

MsC
 

*عمدہ اخلاق *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک پر کوئی برا کلمہ نہیں آتا تھا اور نہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات سے یہ ممکن تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ تم میں سب سے زیادہ عزیز مجھے وہ شخص ہے جس کے عادات و اخلاق سب سے عمدہ ہوں۔*🔹
📗«صحیح بخاری -3759»
`💕🌀

MsC
 

امت سے نرمی کا برتاؤ
🟣رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے اللہ! جو آدمی میری امت سے نرمی کا برتاؤ کرے تو بھی اس پرنرمی فرما اور جو آدمی ان سے سختی کرے اس پر تو بھی سختی فرما۔
📘 مسند احمد، 12516

MsC
 

🌷🌴مکہ اور مدینہ کی فرشتوں کے ذریعے حفاظت
🥀🏮رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ کی طرف سے مکہ اور مدینہ کو فرشتوں کے ذریعے گھیر دیا گیا ہے، ان کے ہر راستے پر فرشتہ مقرر ہے، دجال اور طاعون ان دونوں شہروں میں داخل نہیں ہو سکتے۔
📘 مسند احمد، 12596

MsC
 

Al-Silsila-tus-Sahiha Hadees # 419
عَنْ جَرِيرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : مَنْ لَّا يَرْحَمْ لَا يُرْحَمْ وَمَنْ لَّا يَغْفِرُ لَا يُغْفَرْ لَهُ وَمَنْ لَّا يَتُبْ لَا يُتَبْ عَلَيْهِ.
جریررضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو رحم نہیں کرتا اس پرر حم نہیں کیا جاتا،جو معاف نہیں کرتا اسے معاف نہیں کیا جائے گا، اور جو توبہ نہیں کرتا اسے توبہ کی توفیق نہیں دی جائے گی۔

روزانہ کے اٹھتے  جنازوں نے  یہ بات تو سمجھا دی کہ میرا مال,, میری ڈگریاں,, میرا اسٹیٹس,, میرے اہل وعیال میرے عہدے کسی کام نہیں آئیں گے کامیابی کا وعدہ ملک و مال اور خزانوں کے ساتھ نہیں ہے بلکہ آخرت کی کامیابی کا وعدہ اللہ اور رسول کی اطاعت کرنے کے ساتھ ہے۔💯*
M  : روزانہ کے اٹھتے جنازوں نے یہ بات تو سمجھا دی کہ میرا مال,, میری ڈگریاں,, - 
MsC
 

🙄🤔گھر والوں نے آج ڈیجیٹل سزا دی😁
چارجر ہی غائب کر دیا میرا😢😑😆😏

Funny joke
M  : 😊One Day i will slept foRever InshahAllah😥 - 
محبت قیس کا دامن
محبت اشک لیلٰی کے
محبت ھیر کی آھیں
محبت جوگ رانجھے کا
محبت بحر وحشت کا
محبت گرمئی صحرا
محبت موجِ دریا ھے
محبت ھی طلاطم ھے
محبت خوں رلاتی ھے
محبت میں  مٹاتی ھے
کسی کو نوجوانی میں
یہی مجنوں بناتی ھے
محبت شاعری سی ھے
جگر کے پار جاتی ھے
محبت ھجرِ ساقی میں بینائی چھین لیتی ھے
M  : محبت قیس کا دامن محبت اشک لیلٰی کے محبت ھیر کی آھیں محبت جوگ رانجھے کا  - 
MsC
 

شاید آپ کے *والـــــدین* آپکو
وہ سب کچھ نہ دے پائے ھوں
جو آپ چاھتے تھے لیکن
یقیناً وہ سب کچھ دیا ہوگا
جو ان کے پاس تھا

MsC
 

مرد داڑھی شیو کرکے عورت سے برابری چاہتا ہے عورت برقعہ اتار کر مرد سے برابری چاہتی ہے خدا کی تقسیم سے ناخوش دونوں خسارے میں ہیــــں

MsC
 

قیامت کےروز خدا مجھ سے یہ نہیں پوچھے گا کہ کس نے کیا کِیا؟ مجھے صرف اپنے فرضکی اداٸیگی کا جواب دینا پڑے گا

رب  سے اپنی بات منوانی ہو تو اسکی بھی ماننی پڑتی ہے اور جسکو اسکی ماننے کی عادت پڑ جائے اسکی اپنی بہت کم رہ جاتی ہے
M  : رب سے اپنی بات منوانی ہو تو اسکی بھی ماننی پڑتی ہے اور جسکو اسکی ماننے کی - 
MsC
 

اگر آپ تکلیف میں ہیں تو لوگوں سے اپنے حالات چھپا کر رکھیں اور اگر آسانی میں ہیں تو لوگوں کو اس میں شریک کریں

MsC
 

گناہ نہیں چھوٹ رہا یہ فکر کی بات ہے لیکن ضمیر ملامت بھی نہیں کرتا یہ خطرے کی بات ہے۔

عورت کا گھر بنتا اس کے نصیب سے ہے لیکن بَستا عورت کی برداشت سے ہے
M  : عورت کا گھر بنتا اس کے نصیب سے ہے لیکن بَستا عورت کی برداشت سے ہے - 
MsC
 

اگر آپ اپنے تکبر کا علاج چاھتے ھیں تو اپنے ھاتھ سے ایک بار مُردہ نہلا کر دیکھیں

میں وہ محرومِ عنایت ہوں کہ جس نے تجھ سے ملنا  چاہا تو بچھڑنے  کی  وبا  پھوٹ  پڑی 💔
M  : میں وہ محرومِ عنایت ہوں کہ جس نے تجھ سے ملنا چاہا تو بچھڑنے کی وبا پھوٹ  - 
ہاتھ بھی جاتے ہوئے وہ تو ملا کر نہ گیا 
میں نے چاہا تھا جسے سینے سے لگا کر رونا 

💔
M  : ہاتھ بھی جاتے ہوئے وہ تو ملا کر نہ گیا میں نے چاہا تھا جسے سینے سے لگا کر - 
اس لفظ نے کتنوں کو تباہ کیا ہو گا۔ 🔥
میں صرف تمہارا ہوں۔😓
M  : اس لفظ نے کتنوں کو تباہ کیا ہو گا۔ 🔥 میں صرف تمہارا ہوں۔😓 - 
ھمارے دَرد کی عُمریں دراز کر دی گئیں

ھمارے پاس مسائِل کا حَل نہیں تھا ناں💔
M  : ھمارے دَرد کی عُمریں دراز کر دی گئیں ھمارے پاس مسائِل کا حَل نہیں تھا -