اٹلی کا ایک ارب پتی اپنے ہوٹل کی چھت سے کود کر مر گیا کیونکہ اسکا سارا کنبہ کرونا وائرس سے فوت ہو گیا تھا😷🙏🏻کوٸ دولت کام نا آٸ ۔۔۔کوٸ شہرت کام نا آٸ ۔۔۔۔یہ بھت بڑا سبق ہے ۔۔۔۔ہمارے لٸے ۔۔۔دوسروں کا حق مارنے والو دیکھو ۔سب ادھر رہ جاۓ گا ۔۔جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے۔۔یہ عبرت کی جا ہے ۔۔۔تماشہ نہیں ہے ۔۔