Damadam.pk
MsC's posts | Damadam

MsC's posts:

*_زیادہ تر ناڪامیاں ان ڪے حصے میں آتی ہیں جو فیصلوں سے زیادہ بہانوں ڪا سہارا لیتے ہیں ایسی سوچ والے لوگ ہمیشہ مسائل ڪے بارے میں سوچتے ہیں جبڪہ ڪسی بھی حالات میں ڪچھ ڪر گزرنے والے لوگ امڪانات اور مواقع ڪے بارے میں سوچتے ہیں.
M  : *_زیادہ تر ناڪامیاں ان ڪے حصے میں آتی ہیں جو فیصلوں سے زیادہ بہانوں ڪا سہارا - 
MsC
 

خوف
یقین جانے آج جتنی اموات ہورہی ہیں اس میں 800 فیصد خوف کے زیر اثر ہورہی اور اس قتل میں ہر وہ شخص برابر شریک ہے جو خوف پھیلا رہا ہے اس لیئے احتیاط کی ترغیب دیجیئے آگاہی عام کیجیئے لیکن دھشت نہ پھیلائیں حوصلہ دیجیئے
خدا را قاتل نہ بنیں

MsC
 

امریکہ میں موت کے سزا یافتہ ایک قیدی پر ایک عجیب تجربہ کیا گیا، اسے بتایا گیا کہ آپ کو نہ پھانسی دی جائے گی نہ گولی ماری جائے گی نہ ہی زہر کا انجیکشن بلکہ سانپ سے ڈسوایا جائے گا اس کے خیالات پر سانپ چھا گیا پھر سانپ اس کے سامنے لایا گیا اسے یقین ہو چلا کہ اس سانپ نے مجھے ڈسنا ہے پھر اس کی انکھوں پر ایک پٹی باندھی گئی اور دو پینیں اسے چبھوئی گئ جس سے اسے پکا یقین ہوگیا سانپ نے ڈس لیا ہے تھوڑی دیر بعد اس کی موت واقع ہوگئی اس کے خون کے ٹیسٹ ہوئے تو خون میں سانپ کا زہر موجود تھا اب اس شخص کو سانپ نے چھوا تک نہیں لیکن اس کے باوجود اس کی موت بھی واقع ہوئی اور خون میں سانپ کا زہر بھی در آیا یہ کیا تھا ؟
جارہ

MsC
 

*تقدیر وہ قوت ہے جو آنکھ والے کو اندھا اور عقل والے کو بیوقوف بنا دیتی ہے لیکن دعا وہ شاندار کوشش ہے جو اِس قوت پر غالب آ جاتی ہے دعا اور امید کا دامن کبھی نہ چھوڑیں ہمیشہ اللّٰه رب العزت سے مانگیں وہ تو بن مانگے بھی بہت عطا کرتا ہے مانگیں گے تو بہت زیادہ عطا کرے گا۔*

MsC
 

7: مہمان شوہر
یہ شوہر اپنے خاندان کے لیے بہت محنت کرتے ہیں اور اسی وجہ سے زیادہ وقت اپنے خاندان کی مادی ضروریات پوری کرنے کے لیے گھر سے باہر گزارتے ہیں- اور پیسہ کما کر مہمانی طور پر صرف سونے کے لیے گھر آتے ہیں- اور یہ سمجھتے ہیں کہ گھر والوں کو پیسہ دے کر انہوں نے ان کی تمام ضروریات کو پورا کر دیا ہے-
8: اچھے شوہر
اچھے شوہر اپنی بیوی کی مادی کے ساتھ ساتھ روحانی ضروریات بھی پوری کرتے ہیں- یہ اپنی بیوی کو محبت کے ساتھ عزت بھی دیتے ہیں اور اس کو اپنا جیون ساتھی سمجھتے ہیں اور اس کو اپنے معاملات میں مددگار کی حیثیت دیتے ہیں ۔
اختتام

MsC
 

5: خشک شوہر
شوہروں کی یہ قسم بہت مطلبی ہوتی ہے اور ان کو بیوی اسی وقت یاد آتی ہے جب ان کو اس سے کوئی کام ہوتا ہے- ورنہ عام حالات میں یہ منہ پھلائے رہتے ہیں یہ شوہر حس مزاح سے بھی محروم ہوتے ہیں-
6: بچہ نما شوہر
یہ شوہر بہت غیر ذمہ دار ہوتے ہیں ان کے اندر فیصلہ کرنے کی طاقت قطعی نہیں ہوتی ہے- یہ ہر بات کا مشورہ کرنے کے لیے اپنی ماں کے پاس پہنچ جاتے ہیں اور ان کی خواہش ہوتی ہے کہ یہ بیوی کی کوئی ذمہ داری پوری نہ کریں اور بیوی ان کا ایک ماں کی طرح خیال رکھے- یہ ہر وقت اپنی بیوی اور ماں کے درمیان موازنہ کرتے رہتے ہیں
جاری

MsC
 

2: تیزابی شوہر
ان شوہروں کو یہ نام اس لیے دیا گیا ہے کہ یہ شوہر ہر وقت تیزاب کی طرح ابلتے رہتے ہیں اور جلانے کو تیار رہتے ہیں- یہ شوہروں کی بہت خطرناک قسم ہے جو ہر وقت غصے میں رہتے ہیں اور چیخنے چلانے کو تیار رہتے ہیں اور جھگڑے کے لیے بہانے کی تلاش میں رہتے ہیں-
3: حاکم شوہر
یہ شوہر بہت پرانے خیالات کے مالک ہوتے ہیں اور اس بات کو پسند نہیں کرتے ہیں کہ ان کی بیویاں ان کو نام سے پکاریں- اس کے علاوہ یہ اپنی بیویوں کو اپنی جاگیر سمجھتے ہیں اور اس بات کے خواہشمند ہوتے ہیں کہ ان کی بیویاں ان کی مرضی سے کھائيں پہنیں اور سب کچھ کریں-
جاری

MsC
 

*شوہر کیسے ہوتے ہیں؟*
میاں بیوی کا تعلق ایک لباس کی طرح ہوتا ہے اس کی کمیاں کمزوریاں ایک دوسرے کے سامنے عیاں ہوتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ یہ ایک دوسرے کو ان کی خوبیوں اور خامیوں سمیت قبول کرتے ہی-ں آج ہم آپ کو کچھ شوہروں کی اقسام کے بارے میں بتائيں گے جو کہ خواتین کے ایک بڑے گروپ سے سروے کے بعد ترتیب دی گئی ہیں یہی وجہ ہے کہ یہ اقسام مکمل ترین ہیں-
1: کنوارے مزاج شوہر
یہ شوہر اگرچہ کنوارے ہوتے نہیں ہیں مگر ان کے انداز کنوارے لوگوں کی طرح ہوتے ہیں ان شوہروں کو کوئی بھی کام کرنے کے لیے بیوی کی اجازت کی ضرورت نہیں ہوتی ہے- اس کے علاوہ یہ اپنے گھر اور بیوی کو وقت دینے کے بجائے دوستوں کے ساتھ وقت گزارنا زیادہ بہتر سمجھتے ہیں-
جاری

MsC
 

میری نیکسٹ پوسٹ شوہر کیسے ہوتے ہیں کہ متعلق ہوگی😊

MsC
 

حدیث پاک ہے:
عَنْ أَبِي سَلَمَةَ أَنَّ أَبَاهُرَيْرَةَ حَدَّثَهُمْ أَنَّ النَّبِيَّ قَالَ لَا تُنْکَحُ الْأَيِّمُ حَتَّی تُسْتَأْمَرَ وَلَا تُنْکَحُ الْبِکْرُ حَتَّی تُسْتَأْذَنَ قَالُوا يَارَسُولَ اﷲِ وَکَيْفَ إِذْنُهَا قَالَ أَنْ تَسْکُتَ.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضورنبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیوہ کا نکاح اس کی اجازت کے بغیر نہ کیا جائے اور کنوای لڑکی (بالغہ) کا نکاح بھی اس کی اجازت کے بغیر نہ کیا جائے۔ لوگوں نے عرض کی: یاسول اﷲ! کنواری کی اجازت کیسے معلو م ہوتی ہے؟ فرمایا اگر پوچھنے پر وہ خاموش ہوجائے تو یہ بھی اجازت ہے۔
بخاري، الصحيح، 5: 974، رقم: 4843، بيروت، لبنان: دارابن کثير اليمامة
مسلم، الصحيح، 2: 1036، رقم: 1419، بيروت، لبنان: داراحياء التراث العربي

MsC
 


✍🏻نصیحت کیجئے مگر نصیحت شرمندہ کرنے کے لیے نہ ہو
مقصد دستک دینا ہو دروازہ توڑنا نہیں
*سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ ، أَشْهَدُ أَنْ لا إِلهَ إِلَّا أَنْتَ أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتْوبُ إِلَيْك*

MsC
 

جو دروازے آپ پر بند ہوجائیں انھیں کھٹکھٹا کر اپنی عزتِ نفس نہ گرائیں

MsC
 

*جب لوگ آپ کو سمجھ نہیں پاتے ... تو پھر آپ کو غلط قرار دے دیتے ہیــــں

میرے گزارش ہے کہ پولیس اپنا کام اخلاق کے دائرے میں رہتے ھوئے کرے! کسی غریب کے پیٹ کو لات مار کر تم کرونہ سے بچو نہ بچو پر خدا کے عزاب سے نہیں بچو گے۔۔🙏☹
M  : میرے گزارش ہے کہ پولیس اپنا کام اخلاق کے دائرے میں رہتے ھوئے کرے! کسی غریب - 
اگر آپـــ کے انــدر ، خشیتِـــ 
اللّٰہ  یعنی خوفِــ الہٰی موجــود ہے ،
تــو آپ کا ہر عمـــل خودبخود نیکــی ہو جائــــے گا !  
❤😊
M  : اگر آپـــ کے انــدر ، خشیتِـــ اللّٰہ یعنی خوفِــ الہٰی موجــود ہے ،  - 
MsC
 

*غلطی زندگی کا بہت بڑا سبق ہوتا ہے اور سبق انسان کو اندر سے بڑا کرتا ہے

MsC
 

کسی کا دل رکھنا اپنی جگہ لیکن سچ پوچھیں تو اعتبار دوسری باری کا ہرگز حقدار نہیں ہوتا

MsC
 

بعض غلطیوں پر شرمندگی اور ندامت آپ کو آپ کے مقصد کے حصول کے بہت زیادہ اور بہت جلد قریب کر دیتی ہے

MsC
 

*اگر خواتین نقاب کر کے باھر نکلیں اور ماسک مردوں کے لیے رہنے دیں تو ممکن ہے کہ ماسک کی قلّت پیدا نہیں ھو گی
_گھر 🏠 رہیں محفوظ✅ رہیں

MsC
 

وہ ایک رب ہی تو ہے جو تمہیں جانتا ہے۔۔.
جو تمہیں سمجھتا ہے۔۔۔جو تمہارا دل دیکھتا ہے۔۔کیوں لوگوں کے پاس جاتے ہو۔۔۔کیوں لوگوں سے دل لگاتے ہو۔۔۔مکڑی کے جالے ہیں یہ سب سہارے۔۔اسے تھامو۔۔۔مضبوط سہارا ہےوہگرنے نہیں دیتا وہ۔۔۔۔بکھرنے نہیں دیتا وہ۔