Damadam.pk
Mubashar-28's posts | Damadam

Mubashar-28's posts:

Mubashar-28
 

🔥#ہم__ہی__ہیں__وہ__جناب…😎
💪💪💪💯
👑🔥#جنھیں_پورا_فیصل آباد___خراب__کہتا…💪🏻😁

Mubashar-28
 

کبھی نا کبھی تو آؤ گے ہی میری قبر پر
. . . . . . . . ٹانگ سے پکڑ کر اندر نا کر لیا تو کہنا 😠😉😀

Mubashar-28
 

اگر چہرے تےشرافت اے تے کسے گل تو اے،
ورنہ کاکا تیری کی مجال اے اگو بول جے

Mubashar-28
 

اگر آپ کی امی نہیں مان رہی😕
تو اپنے محبوب کو ڈیٹول سے دھوئیں
کیوں کہ ماں مانے ڈیٹول کا دھلا😉🤣😂

Mubashar-28
 

#ساڈے پچھے دعا ساڈی #ماں دی اے سوہنیا😏
پورے #شہر نال وی کھے جائیے #ساڈا جاندا کجھ نئ😏
#Ansari🤬

10th Sehri Mubarak ho sbko.r5💖💖💖
M  : 10th Sehri Mubarak ho sbko.r5💖💖💖 - 
Mubashar-28
 

*پرانے زمانے میں جب کوئی اکیلا بیٹھ کر ہنستا تھا، تو لوگ کہتے تھے کہ اس پر کوئی بھوت پریت کا سايا ہے اور آج کوئی اکیلے میں بیٹھ کر ہنستا ہے تو کہتے ہیں مجھے بھی SEND کرو۔*

Mubashar-28
 

*ہر عورت اتنی بری نہیں ہوتی جتنی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کی فوٹو میں نظر آتی ہے اور اتنی اچھی بھی نہیں ہوتی جتنی فیس بک اور واٹس اپ پر نظر آتی ہے۔*

Mubashar-28
 

دنیا کا سب سے بڑا ڈراما جو آپ لوگ عیدی لیتے وقت کرتے ہیں
نہیں رہنے دیتے کیا ضرورت تھی 😂🙈😂

Mubashar-28
 

ایک عورت اپنی دلی مراد کے حصول کیلئے ایک پیر صاحب کے آستانے پر حاضر ھوئی، پیر صاحب نے مسئلہ سننے کے بعد فرمایا: محترمہ! یہ کام بہت مشکل ھے مجھے اس کیلئے سخت محنت اور کٹھن چلہ کشی کرنی پڑیگی اور ساتھ ھی مجھے کچھ رقم بھی درکار ھوگی،
عورت: پیر صاحب! کتنی رقم درکار ھوگی؟
پیر صاحب: کوئی زیادہ رقم کی ضرورت نہیں ھے، بس جو ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کرام گزرے ھیں، ان میں سے ھر ایک کے نام کا ایک ایک روپیہ چاہیے ھوگا،
عورت بھی پیر صاحب کی طرح پہنچی ھوئی تھی، جھٹ سے بولی : کوئی بات نہیں پیر صاحب، آپ بصد احترام ھر نبی کا نام پکارتے جائیں، میں ھر نبی کا نام سنکر ایک ایک روپیہ پیش کرتی جاؤں گی.."
پیر صاحب ابھی تک بے ھوش پڑے ھیں😀
😂🤣😂😝

Mubashar-28
 

ایک کرنل صاحب کنویں میں گر گئے۔سپاہی رسہ کنویں میں پھینکتے
جیسے ہی کرنل صاحب اوپر آتے تو سپاہی رسا چھوڑ کر کرنل صاحب کو سیلیوٹ مارتے، کرنل صاحب پھر کنویں میں گر جاتے۔ ایک تجربہ کار سپاہی نے مشورہ دیا کہ کسی بریگیڈئیر صاحب کو تکلیف دیتے ہیں تا کہ انہیں کرنل صاحب کو سیلیوٹ نہ کرنا پڑے۔ بریگیڈئیر صاحب نے رسہ ڈالا کرنل صاحب نے رسہ پکڑا اور بریگیڈئیر صاحب نے رسہ کھینچنا شروع کیا۔ جیسے ہی کرنل صاحب کنارے کے نزدیک پہنچے اور ان کی نظر بریگیڈئیر صاحب پر پڑی تو انہوں نے رسہ چھوڑ کر بریگیڈئیر صاحب کو سیلیوٹ مارا اور پھر سے کنویں میں گر گئے۔ بار بار یہی ہوا آخر کار کرنل صاحب کی کنویں سے آواز آتی ہے:
کم بختوکسی سویلین کو بلاو۔

Mubashar-28
 

غم میں ملا کر خوشی کے رنگ
آؤ جینے کی ذرا اداکاری کریں‫‫‫
جون ایلیا.!💜

Mubashar-28
 

جب اندهیرا بڑهنے لگے تو کسی پیاسے دیئے میں چپکے سے تیل بهر دیا کرو، تمہاری ذات کی روشنی کبهی کم نہیں ہو گی...

Mubashar-28
 

بیوی: آفس سے واپسی پر سبزی لیتے آنا۔ اور سارہ سلام کہ رہی ہے
شوہر: کون سارہ؟
کوئی نہیں بس اسلئیے لِکھاکہ تُم پڑھ لو میسج۔
شوہر: وہی تو میں کہوں کہ سارہ تو میرے ساتھ ہے تو تُمہارے ساتھ کون ہے؟؟
بیوی: کون سارہ کِدھر ہو تُم؟ 😡😡😡
شوہر: میں بازارمیں
بیوی: اُدھر ہی رُکو ذرا میں ابھی آتی ہوں
دس منٹ بعد بیوی : کِدھر ہو میں بازار میں ہوں۔
شوہر: آفس ہی ہوں ، اب آ گئی ہو تو سبزی لیتی جانا۔
وڈی آئی سارہ

Mubashar-28
 


#خوشخبری 😂😂
ﻭﺍﺋﭧ ﮨﺎﻭﺱ ﮐﻮ ﭘﯿﻨﭧﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﭨﮭﯿﮑﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﮐﻮ ﻣﻞ ﮔﯿﺎ
ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﮈﻭﻧﻠﮉ ﭨﺮﻣﭗ ﻧﮯ ﻭﺍﺋﭧ ﮬﺎﻭﺱﮐﺎ ﺭﻧﮓ ﻭ ﺭﻭﻏﻦ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﮯ ﭨﮭﯿﮑﯿﺪﺍﺭﻭﮞ ﺳﮯﺗﺨﻤﯿﻨﮧ ﻃﻠﺐ ﮐﯿﺎ۔
ﭼﯿﻨﯽ ﭨﮭﯿﮑﯿﺪﺍﺭ ﻧﮯ ﺗﯿﻦ ﻣﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ، ﯾﻮﺭﭘﯽ ﭨﮭﯿﮑﯿﺪﺍﺭ ﻧﮯ ﺳﺎﺕ ﻣﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﭨﮭﯿﮑﯿﺪﺍﺭ ﻧﮯ ﺩﺱ ﻣﻠﯿﻦﮈﺍﻟﺮ ﮐﺎ ﺗﺨﻤﯿﻨﮧ ﻟﮕﺎﯾﺎ۔
ﭨﺮﻣﭗ ﻧ ﭼﯿﻨﯽ ﭨﮭﯿﮑﯿﺪﺍﺭ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺗﯿﻦ ﻣﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ ﮐﺎ ﺗﺨﻤﯿﻨﮧ ﮐﯿﺴﮯ ﻟﮕﺎﯾﺎ؟
ﭨﮭﯿﮑﯿﺪﺍﺭ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﻣﻠﯿﻦ ﮐﺎ ﭘﯿﻨﭧ، ﺍﯾﮏ ﻣﻠﯿﻦ ﻟﯿﺒﺮ ﮐﯽ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼﮐﮯ ﻟﺌﮯﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﻣﻠﯿﻦ ﭘﺮﺍﻓﭧ ﮐﺎ۔
ﭨﺮﻣﭗ ﻧﮯ ﯾﻮﺭﭘﯽﭨﮭﯿﮑﯿﺪﺍﺭ ﺳﮯ ﺳﺎﺕ ﻣﻠﯿﻦ ﮐﺎ ﭘﻮﭼﮭﺎ۔
ﯾﻮﺭﭘﯽ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﺗﯿﻦ ﻣﻠﯿﻦ ﮐﺎ ﭘﯿﻨﭧ ، ﺩﻭ ﻣﻠﯿﻦ ﻟﯿﺒﺮ ﮐﯽ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﻭ ﻣﻠﯿﻦ ﭘﺮﺍﻓﭧﮐﺎ۔
ﺍﺏ ﭨﺮﻣﭗ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻧﮯ ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﺩﺱ ﻣﻠﯿﻦ ﮐﺎ ﺗﺨﻤﯿﻨﮧ ﻟﮕﺎﯾﺎ؟
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺑﻮﻻ، ﭼﺎﺭ ﻣﻠﯿﻦ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ، ﺗﯿﻦ ﻣﻠﯿﻦ ﻣﯿﺮﮮ، ﺑﺎﻗﯽ ﺗﯿﻦ ﻣﻠﯿﻦ ﭼﺎﺋﻨﺰ ﮐﻮ ﺩﮮ ﮐﺮ ﭘﯿﻨﭧ ﮐﺮﻭﺍ

Mubashar-28
 

مفت میں صرف ماں باپ کاپیارملتاھے، اسکے بعد دنیاکےھررشتےکیلئے کچھ نہ کچھ چکاناپڑتاھے۔
100% right

Mubashar-28
 

پیار ایک دھوکہ ہے اور پاکستانی یہ دھوکہ لنگر سمج کر کھاتے ہیں ۔😂🙈

Mubashar-28
 

-" 👑🔥
-" نئی بکواس 😐
میلے بابو نے روجا رتھا
میلے بابو نے روجا تھولا😒😕😑😑
بندہ رکھ کے چپیڑ مارے 😒😂😂😂
_ 😉

Mubashar-28
 

چائنہ میں ہر چیز چائنہ کی ہے
یہاں تک کہ چائنہ کا صدر بھی چائنہ کا ہے۔
wala batha tha سوچا آپ لوگوں کو بتا دو۔
😛🙆😂

Mubashar-28
 

پہلے سوچا رمضان میں فیسبک چھوڑ
دوں 😌
پھر سوچا سب کہیں گے 😳
شیطان قید ہو گیا اس لیے پروگرام کینسل🙄🙄😒😒🤔