Damadam.pk
Mubashar-28's posts | Damadam

Mubashar-28's posts:

Mubashar-28
 

ھم کو یوں پاگل بنانا چھوڑ دو.
بے وجہ ستانا چھوڑ دو.
تمہاری تو خوشبو بھی عجیب سی لگتی ہے.
خدا کے واسطے برتن والے صابن سے نہانا چھوڑ دو..😂😂😂😂😂

Mubashar-28
 

اگرآپ کسی "چڑیل" یا "جن" کوجانتے ہیں 🙋😛🙊
توبس چپ کر کے مینشن کر دیں🤫🙆😂
#

Mubashar-28
 

کیا میں واقعی آپکو پسند نہی 😭😭😒😒
تو یہ لیں چاقو🔪 اور نکالیں اپنی آنکھیں
😜😜

Mubashar-28
 

ٹیچر : 15 فروٹ کے نام بتاؤ
پٹھان : امرود، سیب، آم اور ایک درجن کیلے😜 😂

Mubashar-28
 

"⚘🔥
"-ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺗﺒﺎﮨﯽ ﻣﭽﺎ ﺩﯾﻨﯽ ﺗﮭﯽ ﺁﺝ
ﻟﯿﮑﻦ ﺷﻌﺮ ﯾﺎﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺭﮨﺎ ﮨﮯ ..😂❣"
🙈

Mubashar-28
 

جو لوگ بچپن میں اُلٹی شلواریں پہن کر نکل جاتے تھے😝
ان کی بهی آج کل فیس بک پر دو دو گرل فرینڈ ہیں۔
😂😂😂😂😂😍😍😍😍😍🤭🤭🤭

Mubashar-28
 

مجھے رات کو سورج دِکھائی نہیں دیتا
کیا یہی پیار ہے؟؟ 😂😎😂
#فیلنگ_کنفیوزڈ

Mubashar-28
 

بابا جی کہتے ہیں
انسان کو ٹھیک وقت تب پتہ چلتاہے
جب وہ گھڑی دیکھتا ہے 😛😂😂😂

Mubashar-28
 

بابا جی کہتے ہیں
پاکستانی آسانی سے کسی پہ بھروسہ نہیں کرتے
سوتے ہوئے سے بھی ایک بار پوچھ لیتے ہیں
سو رہے ہو کیا؟؟
😂😂

Mubashar-28
 

:ہماری ایڈمن سمندر وچ
روٹی ڈبو ڈبو کے کھا ری سی:
:میں پوچھیا اے کی ؟؟
کہندی مچھی نہیں تے شورا
😂ہی سہی۔😂😂
😁👻🤣😂

Mubashar-28
 

جانو مانو تو ہے نہیں😌🙄
تُسی دسو👉 سوٹ کالا لواں⬛کہ چِٹا⬜😒😒
🤔

Mubashar-28
 

شرارتوں سے ہی فرصت نہیں ملتی....😂
ورنہ ہم کرکے بتاتے محبت کسے کہتے ہیں...😂🤣

.q1 everyone Good After with a Awesome Whether ☁☁☁
M  : .q1 everyone Good After with a Awesome Whether ☁☁☁ - 
9th sehri Mubarak ho sb ko
M  : 9th sehri Mubarak ho sb ko - 
Mubashar-28
 

#سب تعریف کررہے تھے اپنے اپنے یار کی🍷۔۔
ہم نے نیند کا بہانہ کر۔کے محفل ہی چھوڑ۔دی..❣

Mubashar-28
 

مجھ کو فرصت کہاں موسم سہانا دیکھوں ..!!
میں تیری یاد سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں ..!!❤

Mubashar-28
 

تجھے یاد ہو یا نہ ہو
مجھے اب بھی یاد ہے😒😒😒🙄🙄🙄
-
-
-
-
-
-
-
-
-
.
.
.
-
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ء ی ے 😂😁
وہ بھی زبانی 😂😂😂😂

Mubashar-28
 

کُچھ وقت کی خاموشی ہے، پھرشور آئیگا
تمھارا صرف وقت آیا ہے، ہمارا دور آئیگا ....
Mobi.28

Mubashar-28
 

✯ لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِ ✯ اے اللہ تجھے اس پاک کلمہ کا واسطہ✯ اے اللہ تجھے تیرے حبیب محمدﷺ کا واسطہ✯ اے اللہ کریم✯ اے اللہ رحیم✯ یا ارحم الرحمین✯ یا ذوالجلال ولاکرام✯ اے سارے جہانوں کے پروردگار✯ اب تو بس ھو گئی
✯ بیماریاں مصیبتیں دکھ درد تکلیف ھم پر آرھے✯ یہ سب امت سے دور کر دے✯ اللہ تجھے تیری رحمت کرم ✯ تیری عطاء کا واسطہ✯ اللہ امت کو معاف کر دے✯ امت پر فضل کر دے✯ امت پر مہربانی کر دے✯ اے اللہ تیرے در کے علاوہ کوئی اور در بھی تو نہیں ✯ جہاں جا کر اپنا سب درد بتائیں
✯ اللہ امت کے حال پر رحم کر
🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋
✯ آمــین یــا ربّـــــ کــریـــــم
🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂🍂
✯ کرونا جیسی موزی بیماری سے سب کو نجات دیے دے
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💦
✯✯✯ آَمِيّـٍـِـنْ........ آَمِيّـٍـِـنْ يَآرَبْ آلٌعَآلَم

Mubashar-28
 

😂آپ کس ماہ میں پیدا ہوۓ 🙄🙄Same والے ایک دوسرے کا سر پھاڑ دو😁😂
Me #Aug🤭😊