Damadam.pk
Mubashar-28's posts | Damadam

Mubashar-28's posts:

Mubashar-28
 

توں تے ساڈی جان ایں کملیا ....
تے جان کینوں پیاری نئ ھوندی ____!!♥️

Mubashar-28
 

#انصاری_اوناں_کماں_دا_ہی_فین_اے۔👉
#جناں_اتے_حکومت_دا_بین_اے۔::"',,,-💪

Mubashar-28
 

لوگ اچھا نہیں سمجھتے__🖤😪
میں نے اچھا بھی بن کے دیکھا ہے_😊🥀
#MOBI✍⁩🖋

Mubashar-28
 

بابا جی کہتے ہیں کہ پہلے میں بہت خوش رہا کرتا تھا🤓😎
پھر ایک دن میری شادی ہو گئی🙁☹☹☹

Mubashar-28
 

بچپن بھی کتنا اچھا تھا۔😑😑
انٹی خود بھلا کر کہتی تھی بیٹا میری بیٹی کے ساتھ کھیلو۔۔۔😇😇🚶🚶🚶😅😅😅😜

Mubashar-28
 

,اس نے لوٹا دیے سب خطوط اور تحائف۔۔۔
میں نے سب سمیٹا اور کہا
وڈا شاپر ہے؟ 😁😁😱

Mubashar-28
 

لڑکی ۔۔ تم سب لڑکے اک جیسے ہی ہوتے ہو 😏😏
لڑکا ۔۔ ہاں کیونکہ ہم MekuP نہیں کرتے 😎😎😂😂😂😂

Mubashar-28
 

سُنا ہے پُرانے زمانے میں بیویاں رات کے کھانے پہ شوہر کا انتظار کیا کرتی تھی کہ یہ آئیں گے تو کھائیں گے 🤔
اب بھی انتظار کرتی ہیں کہ یہ لائیں گے تو کھائیں گے 🤦♀🤦♀😂😂

Mubashar-28
 

صوفے سے دوستی موبائل سے پیار!!!😉
یہی ہے میرا ہفتہ ______ یہی میرا اتوار..😋😝😄😂

Mubashar-28
 

لالا جی کہتے ہیں لڑکی کا انتخاب گرمیوں میں کیا کرو ۔
پسینہ نکلنے سے اوریجنل چہرہ باھر آتا ہے تاکہ آپ دھوکہ نا کھا سکیں۔
😜😂😇

Mubashar-28
 

لالا جی کہتے ہیں لڑکی کا انتخاب گرمیوں میں کیا کرو ۔
پسینہ نکلنے سے اوریجنل چہرہ باھر آتا ہے تاکہ آپ دھوکہ نا کھا سکیں۔
😜😂😇

Mubashar-28
 

جب زکام ہو جائے تو ہرگز غصّہ نہیں کرنا چاہییے 🤕😷
ورنہ آپ کا غصہ غبّارہ بن کر ناک سے باہر آسکتا ہے 😂😜
😂😂

Mubashar-28
 

گروپ کے سیانے سیانے لوگ سامنے آئے🙄🙄
ساتھ والے گروپ سے رشتہ لینے جانا ہے😂😂😒🤣

Mubashar-28
 

کچھ لڑکے لڑکیوں کو 50 روپے کی انگوٹھی دے کے کہتے ہیں
جانو برقعہ پہنا کرو اب تم پر صرف میرا حق ہے
😝😂😛

Mubashar-28
 

#مرشد_فرماتے_ہیں ☝
#و ہ_جوانی_نہیں 👈
#جس_کی_کوئی_کہانی___نہیں ✌

Mubashar-28
 

ضائع نہ کر اپنے الفاظ ہر کسی کے لئے💔
خاموش رہ کے دیکھ تجھے سمجھتا کون ہے🔥

Mubashar-28
 

ایک دن کفن میں لپٹ کر سو جاؤں گا💔
پھر رؤ گے ہم سے بات کرنے کو

Mubashar-28
 

ﺑﮍﯼ ﻃﻠﺐ ﮬﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﺩﯾﺪﺍﺭ ﮐﯽ
❤!!!ﻣﯿﺮﯼ ﺑﮯ ﭼﯿﻦ ﻧﮕﺎﮬﻮﮞ ﮐﻮ
ﮐﺴﯽ ﺷﺎﻡ ﭼﻠﮯ ﺁﻭ ﺍﻥ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ
❤ ❤!!ﺭﺍﺕ ﮐﺎ ﺧﻮﺍﺏ ﺑﻦ ﮐﺮ

Mubashar-28
 

💞صرف تمھاری تصویر کو دیکھتا ہوں...♡
قسم سے اور کوئی نشہ نہیں کرتا میں...💞 .

Mubashar-28
 

ھوتا ھے کبھی کبھی افسوس تیرے بدل جانے کا بھی....!!!
❤❤
مگر تیری کچھ باتوں نے مجھے جینا سکھا دیا.....!!!