وہ جو اپنا تھا ایک مدت سے
وہ کہاں ہے ذرا پتا کیجیئے
*یوں وفاؤ ں کے سلسلے مسلسل نہ رکھ کسی سے*
*لوگ اک خطا کے بدلے ساری وفائیں بھول جاتے ہیں*
💫♥💫
اٹھا کر رکھا نہیں جاتا سر پر، #سب_کو✌
جو #عزیز ہیں وہ میرے دل کے #قریب ہیں❤
#یـادوں کی محفــل میـں یار کـم نہ ملیــں گے.....
#مل جائیـں گے ہـم جیـسے لیکن ہم نہ ملیــں گے......
سوگ مرنے والوں کا ہو تو تین دن اور بچھڑنے والوں کا ہو تو تمام عمر ٹھہرا رہتا ہے___💔
#مجھ کو برا کہتے ہو..!!
#زمانہ نہیں دیکھا تم نے_🔥,
💕خوشیاں تقدیر میں ______ ہونی چاہئیے💕
💕تصویر میں تو ہر کوئی خوش_______ نظر آتا ہے💖
تم نے جانا تھا میں نے جانے دیا
اس سے بڑھ کے وفا میں کیا کرتا؟
for uh sweatheart
😘ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ❤
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو 😊
نہ کھیڈ مقدراں دی نہ چکرنصیباں دے✌
نوٹاں والے لے گئے یار غریباں دے...
پوچھنا یہ تھا کہ
دھوکہ کھا کر اوپر سے
کون سی بوتل پینی چاہیے😕😕
*#"لوگ ہمارے بارے میں کیا سوچتے ہیں...!*
*#"وقت" ملا تو سوچیں گے...!!!💯🔥🤔*
ایک خوف اے سوہنے رب دا☝
اے ٹکے ٹکے دے لوکاں دا کوئی پار نئی❤
جاؤ ڈھونڈ لؤ مجھ سے اچھا دوست
مل جاۓ تو خوش رۂنا -----نۂ ملے تو ڈوب مرنا🔥🔥
Mr_MOBI
کیا خاک مزا ہے جینے میں..
جب تک آگ نا لگے شریکوں کے سینے میں..
💪💪💪💪💪
تیرے بغیر ہم ایسے ہی ہیں صاحب
جیسے اتوار کے دن ویران اسکول
👉😃😃😃😃😃😄😄😄😆😆😅😆😂😂😂
میرے چہرے کو نہ دیکھ میری مسکراٹ پے نہ جا
غموں کہ جسم پر خوشیوں کا لباس پہن کر جیتا ھوں میں
پٹھان کو کسی نے SMSکیا ہے اگر تو ذہین ہے تو 200کا لوڈ بھیج۔۔۔
اور اگر توں ہو شیار ہے تو300کا بھیج۔۔۔
پٹھان نے 500کا بھیجا اور لکھا کہ میں ۔۔۔
ذہین بھی ہو اور ہو شیار بھی۔۔۔😂😂😂😂😂😂
شیخ کے بیٹے کا ایکسیڈینٹ ھو گیا !
ڈاکٹر : آپ کے بیٹے کی دونوں ٹانگیں کاٹنی پڑے گی😢😢
شیخ سر پکڑ کر بیٹھ گیا -
ڈاکٹر : حوصلہ رکھیں شیخ صاحب !
شیخ : کل ہی بیغرت کو نئی جوتی لے کے دی ہے ، پتہ نہیں دوکان دار واپس کرے گا بھی یا نہیں !!😂 😅
تم سے اچھا تھا کہ چاند سے عشق کر لیتے ❤
فاصلہ دور ہی سہی_______نظر تو آتا ہے....!! ❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain