I Love You Girls jen larkiyoon ka m,a,s,h se name ataho
ایک ایم اے انگلش بندے کی آدھی زندگی تو یہ کہتے گزر جاتی ہے کے Z کو زی پڑھتے ہیں زیڈ نہیں بندہ پچھے تینوں کی تکلیف اے جو مرضی پڑھیے اسی 😂😂 #💪💪
جھانکنے کیلئے بہترین جگہ اپنا گریبان ھے.
اور رھنے کیلئے بہترین جگہ اپنی اوقات ھے
حالات جب گھیر لیتے ہیں
تو اپنے بھی نظریں پھیر لیتے ہیں🥀🎭
15 کی روٹی ،20 کا نان
اوپر سے آیا آٹے کا بحران
پسند آیا نیا پاکستان 🤔😜