شرارتوں سے ہی فرصت نہیں ملتی....😂
ورنہ ہم کرکے بتاتے محبت کسے کہتے ہیں...😜😜😜
پہلی خاتون 👈زرا اپنا بیلن دینا میرے شوہر ابھی ابھی گھر لوٹے ہیں😬
دوسری خاتون 👈لے جاو جلدی واپس دینا میرے شوہر بھی آنے والے ہیں😬
نوٹ😏یہ دونوں خواتین اپنے اپنے شوہروں کے لیے گرم روٹی پکائیں گی
سوچ بدلیں تبھی ملک بدلے گا😂😜😂😜😂😂😝😝😜😋
قابلیت ہو تو ایسی۔😂
ایک انجینئرنگ کالج کے تمام اساتذہ کو سیر پر لے جانے کے لیے ایک ✈ میں بٹھایا گیاجب تمام اساتذہ بیٹھ گئے تو پائلٹ نے خوشی اور جوش بھرے لہجے میں اعلان کی.’’آپ تمام محترم اساتذہ کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ جس جہاز میں آپ بیٹھے ہیں اسے آپ ہی کے کالج کے ذہین طالبعلموں نے بنایا !‘‘بس پھر کیا اتنا سنتے ہی تمام اساتذہ اس خوف سے نیچے اتر گئے کہ کہیں جہاز حادثے کا شکار نہ ہو جائ😒لیکن پرنسپل صاحب بیٹھے رہے
یہ دیکھ کر پائلٹ ان کے پاس گیا اور دریافت کیاسر تمام اساتذہ اپنے شاگردوں کا نام سنتے ہی ڈر کر اتر گئے لیکن آپ کیوں نہیں اترے ؟؟کیا آپ کو ڈر نہیں لگتا.. پرنسپل نے دل کو چھو جانے والا جواب دیا:مجھے اپنے کالج کے اساتذہ سے بھی زیادہ اپنے شاگردوں پہ بھروسہ ہے یہ اسٹارٹ ہی نہیں ہوگا😂😂😂
دھول _________________سمجھتے تھے____________،______
آج وہی ہماری درد بھری شاعری کی داد دیتے ہیں واہ واہ ________________کرتے ہیں______________________
Hello friends ap sab pubg ma konse level party haan or rp kitna ha
Hello friends ap sab pubg ma konse level party haan or rp kitna ha
او میرے ٹھنڈے ٹھنڈے پیر ،🥶👣توں تاں جانداں رہنداں شیر 🚗بوتاں منگدی نا تھوڑا ،😌😋 لےدے جراباں داں جوڑا 🤗🧦جیڑاں ویکداں بازاراں وچ عام وے مُنڈیا 🤣😝🥰🤭jhali Anu😂😝😇
فارغ بیٹھنے سے بہتر ہے
میری پوسٹ پر #دھڑادھڑ کمنٹ کرو😝😂
❝ ♥🃏💫_✌💥 ❞
بیوی۔جب میں شادی کر کے آپ کے گھر آئی تو آپ کو سب سے پہلا کیا احساس ہوا تھا۔
شوہر ۔اپنی غلطی کا🤣🤔
ضروری نہیں کہ زندگی میں آپ کو سبق سکھانے والے ہی ملیں
کچھ بہت اچھے لوگ بھی ہوتے ہیں
جو آپ کو پھر سے لوگوں ہر اعتماد کرنا سکھاتے ہیں🖤
ڈاکٹر نے عورت کے منہ میں تھرمامیٹر رکھ کر منہ بند کرنے کو کہا شوہر اتنی دیر بیوی کو خاموش دیکھ کر بولا
"ماما دا شے په سو کیگی"
😊😀😂😂😂
"اب کوئ لڑکی آپ کو BHAI بولے تو ٹینشن نہیں لینا ! 😌😌😌😌
کیوں کہ؟
میں نے سوچ سوچ کے اس کا بھی توڑ نکال لیا ہے ! 😃😃 B. H. A. I means
B=Best😋
H=Husband 😍
A=Aap Ho 😉
I=I love u😍 😘 😘 😘
لڑکو سر اٹھا کے جیو جب تک میں😎ہوں😂
😂 😂 😂 😜😜
Hi friends Good night
BezzaTi Ka Jawab Itni IzzaT Se Do Ki BezzaTi Karne Wala Khud Sharminda Ho Jaaye
یہ بات چیت ' ہنسی ' قہقہہ اضافی ہے
مرے لیے تری موجودگی ہی کافی ہے
خصوصی دعا
اے میرے اللّٰہ اے میرے پروردگار 🤲
سن میری پکار
میرے سارے گناہ مجھ سے جوڑے لوگوں یا جن کا مجھ سے رابط ہے اُن کے خاطے میں لکھ دے 🤗
آمین
یار ہی یار دے کم اندا اے 😆
پروردگار..!😭
خبر نہیں کہ جہنم کے سات دروازوں میں سے کون سا دروازہ میرا منتظر ہے٬ لیکن جہنم کے ساتوں دروازے بھی میرے منتظر ہوں تب بھی اپنے کرم سے مجھے معاف کر دے اور اپنے فضل سے جنت کے آٹھوں دروازے میرے لیے کھول دے تجھے اپنے پیارے حبیب کا واسطہ
اگر کوئی آپکو بولے pic دو یا block کرو تو آپ کیا کرو گے
😅???😅
😂Reply must...😂
بچہ : پاپا جیسے آپ مجھے مارتے ہو
دادا جی بھی آپ کو ایسے مارتے تھے
پاپا : ہاں بیٹا
بچہ : تو یہ خاندانی غنڈا گردی کب تک چلے گی
😆😆😆😆😅😅😅😅😂😂😂😜😜😜😜😜
ملک کے حالات صرف کنوارے بدل سکتے ہیں 😎
شادی شدہ تو اپنی مرضی سے چینل بھی نہیں بدل سکتے ہیں 🙊😝😝😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain