Damadam.pk
Mudassir_Qureshi's posts | Damadam

Mudassir_Qureshi's posts:

Mudassir_Qureshi
 

اک بہانہ ہے میرے پاس ابھی جینے کا
ایک تصویر موبائل میں پڑی ہے تیری
🖤🥀🔥

Mudassir_Qureshi
 

آجاتے ھیں کئی رنگ میرے چہرے پر
♥️لوگ لیتے ھیں مزا ۔ ذکر تمہارا کر کے

Mudassir_Qureshi
 

حسد کا کوئی فائدہ نہیں،🖤🥀
بلندیاں خدا کی زات دیتی ہے☝✨

Mudassir_Qureshi
 

مسئلہ یہ نہیں کہ تیرے ہیں
*مسئلہ یہ ہے کہ صرف تیرے ہیں😘*
🔥

Mudassir_Qureshi
 

👈 ہم نے بہت کچھ سیکھا اس دنیا میں
👈نہ سیکھ سکے تو بس کسی کو بھول جانا.❤

Mudassir_Qureshi
 

کیوں کھاتے ہو روز پتھر۔؟
کیوں آتے ہو میرے کوچے میں۔؟

Mudassir_Qureshi
 

سفید بال غمِ ہجر میں ہوئے ورنہ...🔥
اٹھارہ سال کا بوڑھا کہیں پہ دیکھا ہے ...💔

Mudassir_Qureshi
 

❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!!
❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی…

Social media post
M  : Beshak SubhanAllah ♥️❣️🥰🥰❤️❣️😘😘 - 
Mudassir_Qureshi
 

حشر میں کون کس کو ملتا ہے
حشر کا آسرا نہ دے جاناں_🌸

Mudassir_Qureshi
 

تم سے لڑائی کے بعد بخار ہو جایا کرتا ہے
سوچو بچھڑنے پر کیا حال ہوگا میرا 💔
Suchii really howa h mjhy

Mudassir_Qureshi
 

🥀🍁 *مسئلہ حل ہوا ؟ ہوا کہ نہیں؟* *ہم سا کوئی ملا ؟ ملا کہ نہیں؟* *

Mudassir_Qureshi
 

ادھورے خوابوں کے خستہ کاغذ ۔۔۔۔۔۔
سنبھال رکھنا حساب ہوگا 💔

Mudassir_Qureshi
 

🤨۔
*محبت نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔نظر بد کہو*
*جس کو لگتی ہے۔۔۔برباد کر دیتی ہے💔🔥*
😢۔

Mudassir_Qureshi
 

وہ دور بیت گیا ، جب تیرے بغیر ھمیں
تمام شہر کے رَستے ، اُداس لگتے تھے

Mudassir_Qureshi
 

* '' ♥️✨🎗 '' *
اِنسان کبِھی پٌورا______اَپنا بِھی نہیں ہوتا،
اور اُس نے یہ لِکھا ہے میں صِرف تُمھارا ہُوں...

Mudassir_Qureshi
 

💔بتاو کیا جواب دوں اس دل کو
جو روز رو کر کہتا
کیا قصور تھا میرا 💔

Mudassir_Qureshi
 

💔تم صرف چھوڑ کر نہیں
مکمل توڑ کر بھی گئے ہو💔

Mudassir_Qureshi
 

💔ختم اپنا درد کر جاوں
جی میں آتا ہے آج مر جاوں 💔

Mudassir_Qureshi
 

💔اور پھر میں نے رو کر
فریاد کی یا رب💔
اسے میرے دل سے💔
💔 نکال دے