*تب بہت _____ دیر ہو چُکی ہو گی*
=
*جب تجھے ہم سمجھ میں آئیں گے.*
قربت بھی نہیں دل سے اتر بھی نہیں جاتا
وہ شخص کوئی فیصلہ کر بھی نہیں جاتا
ہم دوہری اذیت کے گرفتار مسافر
پاؤں بھی ہیں شل اور شوق سفر بھی نہیں جاتا
My ever favorite ❤️💕
بس آخــــــری ســوال اے!!! زندگــــی❣️
یـہ مصـروف لوگ دفنانے تو آئیں گے نـہ؟ ❤
ارادہ قتل کا تھا تو سر قلم کر دیتے تلوار سے
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . کیوں عشق میں ڈال کر تم نے ہر سانس پہ موت لکھ دیں
کسے یہ فکر وہ آنکھیں بجھی ہوٸی کیوں ہیں '❤️
کیا کہا یاد آ رہے تھے ہم
ہائے تم بھول گئے تھے کیا
#🔥🔥
کتنی پامال امنگوں کا ہے مدفن مت پوچھ
وہ تبسم جو حقیقت میں فغاں ہوتا ہے
میرے احباب مجھے لوٹ کر نکلے ہیں ابھی
میرے دشمن تجھے اس بار بھی تاخیر ہوئی
دور ہیں جب تلک ہم سے تم کیسے ہو گا مداوا غم
اِک دفعہ تم ملو تو سہی غم خوشی میں بدل جائے گے
بے دھڑک ہم سے روٹھو نا تم یہ لڑائی بری چیز ہے
صلح کر لو خدا کے لیے یہ برا وقت گزر جانے گا🎵🎧
جوان خوبرو لڑکا تھا میں قبیلے کا
پھر ایک روز محبت نے آ لیا مجھ کو
🖤🥀
کِسی کی خوشنما آنکھوں پہ وار دوں خُود کو
کِسی کی دِلنشیں باتوں کو میری عُمر لگے _
اے ماہر ادویات۔۔۔!!
امراض کی تشخیص اور علاج تو ٹھیک ہے
مگر کیا تم نے ٹوٹے ہوئے دلوں کا کوئی علاج ڈھونڈا ہے!!🙃
-" لوگ بے وفائی پر چھوڑتے ہیں،
mahi
اس نے مجھے میری محبت کی شدّت دیکھ کر چھوڑا_" 🙂💔
🌹ہم بھی جیت جاہیں گے .....ہر جنگ ارطغرل کی طرح
🌹🌹 ....................مرشد.......................🌹🌹
بس ایک یار چاہیے ...حلیمہ سلطان کی طرح💤💤 ...
Good Night Allah Hafiz 10:10
میں قصہ مختصر نہیں ہُوں
تم ورق جلدی پلٹ گئے ہو
🇵🇰🇹🇷🇵🇰🇹🇷🇵🇰🇹🇷🇵🇰🇹🇷🇵🇰🇹🇷
🌹 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه
⚜️ارطغرل غازی⚜️
🌹 سیزن..........{4}
🌹 قسط نمبر......{48}
🌹 ترکش ڈرامہ اردو آواز میں ...👆👇
🌹 گروپ ایڈمن:: *عبدالقیوم*
⚜️ جدوجہد ہماری فتح اللہ کی ⚜️
🌹 نوٹ:: ہمارے تاریخی ڈرامے سینڈ کرنے کا مقصد تاریخ سے آگاہ کرنا اور نوجوانوں کو کفار ومشرکین کی بنائی گئی فلموں سے دور کرنا اور جذبہ جہاد اتحاد اسلام کی طرف لے جانا ہے.
⚔️⚔️⚔️⚔️⚔️⚔️⚔️⚔️⚔️⚔️
🇵🇰🇹🇷🇵🇰🇹🇷🇵🇰🇹🇷🇵🇰🇹🇷🇵🇰🇹🇷
نوٹ!
جو بھی دوست پرسنل میں میسج کرتا ہے میرا نمبر سیو کر کے سکرین شاٹ لازمی سینڈ کرے اور اپنا نام بھی بتاۓ شکریہ
اگر تیرے یاد آنے کا کوئی مــــــــــــــــیٹر ہوتا
🙄🙄
تو سب سے زیادہ بل ہـــــــــــــــــمارا ہوتا❤
- ♥🔥 ¦¦ "
-" یہ مخمور آنکھیں جو بدلی ہوئى ہیں کبھی ہم نے ان کے تھے صدقے اتارے 🖤 •"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain