مانا کہ تم جیسے قسمت سے ملتے 💖💖💖
مرشد🙏🙏
مگر ہم بھی قسمت والو کو ملتے ہیں👍👍
کوئی تو ہوتا جو سینے سے لگا کر کہتا
بات تھی بات کو لیتے نہیں دل پر ایسے
ہائے آخر میں وہی حادثہ پیش آیا سفیرؔ
ہمیں کہنا پڑا لکھے تھے مقدر ایسے ...
آج کی رات خیر سے گزرے
دردِ دل بار بار اٹھتا ہے
💔😢💔💔😢💔
ایسے جاتی ہے زندگی کی امید
جیسے پہلو سے یار اٹھتا ہے
میرے عزیز کبھی خوش نہیں ہوئے مجھ سے
تمہیں بھی میری محبت سے مسئلہ رہے گا
تجھ سے پہلے بھی کئی زخم تھے سینے پہ مگر ۔۔۔
اب کے وہ درد ہے دل میں کہ رگیں ٹوٹتی ہیں ۔۔۔
دھتکارنا ہے خیر ہے دھتکار لے مجھے .........
لیکن تو میرے ہاتھ میں کاسے کا دکھ سمجھ
رفاقتیں کبھی زنجیر پا نہیں ہوتیں ..........
نہ چل سکو تو بچھڑ جاو دوستوں کی طرح
بھروسہ اُس نے دوبارہ بنا لیا لیکن
وہ میرےذہن سے دھوکہ نہیں نکال سکا
ایک ہی شخص تھا جو سمجھتا تھا مجھے ....
پھر یوں ہوا کہ وہ بھی سمجھدار ہو گیا _____
حیرت ہے کہ _ بخیہ گروں کے ہجوم میں
اک زخم نامراد ہے, جو سل نہیں رہا
جیسا میرے ساتھ ہوا ہے
ویسا اس کے ساتھ نہ ھو
مختصر یہ کہ
مکافاتِ عمل بھی معاف کیا
اَے ”حَرفِ تَسَلی “ تیرے مَشکُور ہیں لیکن
یہ ”خیر ہے “ کہنے سے بُہت آگے کا دُکھ ہے
زندگی، تیری کرامت ہے کہ ہر زخم کے بعد
کوئی حیلہ نکل آتا ہے رفو کی صورت
تو مجھے اس طرح نا ضائع کر
میں تیرے واسطے 'محبت' ہوں.
بچھڑا تو دوستی کے اثاثے بھی بٹ گئے
شہرت وہ لے گیا مجھے رسوائی دے گیا
تم پر اتری ہی نہیں ہجر کی اندھی راتیں
تم نے دیکھا ہی نہیں چاند کا کالا ہونا💔💔
مجھے پتہ ہے
میری خوداریاں تجھے کھو دیں گی
میں کیا کروں!!
کہ مجھے مانگنے سے نفرت ہے…💔
Happy mood 👍🥰☺️🙂😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain