Damadam.pk
Mudassir_Qureshi's posts | Damadam

Mudassir_Qureshi's posts:

Mudassir_Qureshi
 

جیسا میرے ساتھ ہوا ہے
ویسا اس کے ساتھ نہ ھو
مختصر یہ کہ
مکافاتِ عمل بھی معاف کیا

Mudassir_Qureshi
 

اَے ”حَرفِ تَسَلی “ تیرے مَشکُور ہیں لیکن
یہ ”خیر ہے “ کہنے سے بُہت آگے کا دُکھ ہے

Mudassir_Qureshi
 

زندگی، تیری کرامت ہے کہ ہر زخم کے بعد
کوئی حیلہ نکل آتا ہے رفو کی صورت

Mudassir_Qureshi
 

تو مجھے اس طرح نا ضائع کر
میں تیرے واسطے 'محبت' ہوں.

Mudassir_Qureshi
 

بچھڑا تو دوستی کے اثاثے بھی بٹ گئے
شہرت وہ لے گیا مجھے رسوائی دے گیا

Mudassir_Qureshi
 

تم پر اتری ہی نہیں ہجر کی اندھی راتیں
تم نے دیکھا ہی نہیں چاند کا کالا ہونا💔💔

Mudassir_Qureshi
 

مجھے پتہ ہے
میری خوداریاں تجھے کھو دیں گی
میں کیا کروں!!
کہ مجھے مانگنے سے نفرت ہے…💔

Life Advice image
M  : Is post ko smjhu karubaar walu jobs walu - 
Mudassir_Qureshi
 

Happy mood 👍🥰☺️🙂😊

Mudassir_Qureshi
 

میرے جلتے مکان کو کیا معلوم 😪
میرے گھر کے جراغ ہی مجرم ہیں💔

Mudassir_Qureshi
 

*دو گهڑی ملے تهے هم،صرف چار باتیں کيں*
*دو ٹکے کے لوگوں نے،دو هزار باتيں کيں*🔥

Mudassir_Qureshi
 

نظر ملی آنکھیں جھکی
🥀💙🥀
بس اتنی سی بات اور ہم برباد

Mudassir_Qureshi
 

نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!!
محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!!! 💔

Mudassir_Qureshi
 

میرا دکھ ہے!! ایک شخص
محبت میرا "دکھ" نہیں ہے...!!!

Mudassir_Qureshi
 

اے ایمان والو! ایسے بن جاؤ کہ اللہ (کے اَحکام کی پابندی ) کے لئے ہر وقت تیار ہو، (اور) انصاف کی گواہی دینے والے ہو۔ اور کسی قوم کی دُشمنی تمہیں اس بات پر آمادہ نہ کرے کہ تم ناانصافی کرو۔ انصاف سے کام لو، یہی طریقہ تقویٰ سے قریب تر ہے۔ اور اللہ سے ڈرتے رہو۔
﴿سورۃ المائدہ، ۸﴾

Mudassir_Qureshi
 

محبتوں کی قیدیوں کو زنجیروں کی کیا ضرورت 💕
محبت اگر دل میں ہو تو تصویروں کی کیا ضرورت 💕

Mudassir_Qureshi
 

مسئلہ دل کا نہیں مری اذیت یہ ہے
میں خسارے کو خسارہ بھی نہیں کہہ سکتا...

Mudassir_Qureshi
 

😏بہت ناز ہے نا تم کو اپنی امیری پے
💪ہم غریب بھی اپنی غریبی میں نواب ہوتے ہیں

Mudassir_Qureshi
 

حدیثِ قدسی ہے جِس کا مفہوم یہ ہے کہ
**تم میرے کم رزق پر خوش ہو جاؤ کل قیامت کو میں اللہ تمہارے کم اعمال پے خوش ہو جاؤ گا
اللہ تعالی ہمیں مال و دولت کی ہوس سے محفوظ فرمائے آمین ثم آمین

Mudassir_Qureshi
 

زِندگی، ہَـــم سے ہِـی روشـــن ہے یہ آئِـینہ تِـــرا
ہَم جو مشاطہءِ وِحـشت کے سَنوارے ہُوئے ہیں
ڈَر کے رہ جَاتے ہـیں کوتاہــیءِ اِظــہار سے چُپ
ہَم جو یَک رَنگیءِ اِحساس کے مَارے ہُوئے ہـیں