Damadam.pk
Mudassir_Qureshi's posts | Damadam

Mudassir_Qureshi's posts:

Mudassir_Qureshi
 

ایک چہرے کے لیے وقف ہیں آنکھیں اپنی
ایک ہی شخص میرے واسطے کل عالم ہے

Mudassir_Qureshi
 

وہ روز بچھڑنے والوں کے قصے سُنایا کرتا تھا
پھر معلوم ہوا وہ مجھے سمجھایا کرتا تھا !!!

Mudassir_Qureshi
 

کہاں ملیں گے وہ خوشبو مزاج لوگ کے اب
لبوں پہ کھلتے گلابوں کا دور ہی نہ رہا

Mudassir_Qureshi
 

اگر میں مر جاؤں تو ایک آنسو بھی مت گرانا
بس خاموشی سے قرآن اٹھانا اور پڑھتے جانا

Mudassir_Qureshi
 

جسے تم نے اکیلا سمجھ کے ستایا تھا۔۔۔
کل وہ قیامت کے دن اپنے ساتھ خدا کو لے کر آئے گا

Mudassir_Qureshi
 

زندگی کے اس موڑ پر ہوں
نہ خود خوش ہوں اور نہ کسی کو رکھ پا رہا ہوں

Mudassir_Qureshi
 

کہاں ملیں گے وہ خوشبو مزاج لوگ کے اب
لبوں پہ کھلتے گلابوں کا دور ہی نہ رہا

لوگ کہتے ہیں چائے صحت کے لیے اچھی نہیں 
ہماراکہنا ہے وہ محبت ہی کیا جو تکلیف نہ دے😊
M  : لوگ کہتے ہیں چائے صحت کے لیے اچھی نہیں ہماراکہنا ہے وہ محبت ہی کیا جو - 
Mudassir_Qureshi
 

*✍🏻✍🏻امید ایک ٹھنڈی چھاؤں اور سکون بخش وادی ہے جو اپنے پرسکون دامن میں پناہ دے کر انسان کو مایوسی کے اتھاہ سمندر میں ڈوبنے سے بچاتی ہے۔ خوش رہیے اور دوسروں میں بھی خوشیاں بانٹیں۔ الله تعالیٰ ہم سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے* 🏵🏵🏵🏵🌹🏵🏵🏵🏵

Life Advice image
M  : Beshak 👍💯 Right 👍💯 - 
Mudassir_Qureshi
 

*✍🏻✍🏻دنیا کے سب سے تیز اور اندر تک چیر پھاڑ دینے والےہتھیار لفظ زبان اور لہجے ہیں عمریں گزر جاتی ہیں لیکن لفظوں کے گھاؤ نہیں بھرتے* *🏵🏵🏵🏵🌹🏵🏵🏵🏵*

Mudassir_Qureshi
 

*خیال انہی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ھو.......
*ھر شخص اپنا ھو جائے سوال ھی پیدا نہیں ھوتا.

Mudassir_Qureshi
 

صرف تمہیں بھولنے کیلئے اتنے سہارے ڈھونڈے
کھوکھلے قہقے آنسو تنہائی محفلیں ، شاعری 🥀

Mudassir_Qureshi
 

میں نے پوچھا _گهر ہے مُعتبر یا میخانہ اچھا؟
کہا_ جہاں ملاقاتِ یار ہو جائے وہ آستانہ اچھا

Mudassir_Qureshi
 

عین ممکن ہے کہ مجھ ہی میں کمی ہو لیکن
سامنے آئے، محبّت جسے راس آئی ہے ۔۔۔۔۔🔥

Mudassir_Qureshi
 

*السلام علیکم…😊😊*
*زندگی میں جو چاہو حاصل کر لو، مگر ایک خیال ضرور رکھنا کہ آپ کی کامیابی کا راستہ کسی کے دل کو توڑتا ہوا نہ گزرے…!!!*
.*💐
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں...💕*

Mudassir_Qureshi
 

وفا کی بات چھوڑو
وہ کمینی "خوبصورت" بُہت تھی❤🥀
👊👊👈😂😂

Mudassir_Qureshi
 

الف سے اب اداس رہتا ہوں...!!!😖
ب سے برباد کر دیا اس نے...!!!💔

Mudassir_Qureshi
 

*خیال انہی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ھو.......
*ھر شخص اپنا ھو جائے سوال ھی پیدا نہیں ھوتا.

Mudassir_Qureshi
 

خواب کیا دیکھیں گئے تھکے ہارے لوگ
ایسے سوتے ہیں کے مر جاتے ہیں🥀💔
꧁ پیارے ꧂
+═❁+❁═+