*لوگ سمجهتے ہیں۔ بادشاہ کامیاب ہوگئے, دولت والے کامیاب ہو گئے, اعلیٰ عہدوں والے کامیاب ہو گئے* *قرآن کہتا ھــے* *قد افلح المومنون○* *کامیاب ہوگئے ایمان والے*
❣🤲🏻 🌙۔ *جب تم نماز نہیں پڑھتے تو یہ مت سوچو کے وقت نہیں ملا بلکہ یہ سوچو کے تم سے ایسی کون سی خطا ہوئی ہے جس کی وجہ سے اللہ تعالی نے تمہیں اپنے سامنے کھڑا کرنا پسند نہیں کیا.* *❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
❣🤲🏻 🌙۔ *عورت کی عزت سر پر دوپٹہ, حجاب اور چادر ہےاور میں نے کئی مردوں کو احتراماً ایسی عورتوں کو راستہ دیتے اور نظریں جھکاتے دیکھا ہے...!!!!* *❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙* *²⁰²⁰*۔
❣🤲🏻 🌙۔ *احساس انسانیت کا سب سے بڑا رشـتہ ہے ایک دوسرے سے کوئی خونی ناطہ نہ بھی ہونے کے باوجود یہ دلوں کو مضبوط بـندھن میں باندھ دیتا ہے...!!!!!* *❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙* *²⁰²⁰*۔
*میاں بیوی کو ایک دوسرے پر اعتبار ہونا چاہیے اگر ان دونوں میں شک پیدا ہوگیا ایک دوسرے کے خلاف تو یہ شک کی بیماری انکا مضبوط رشتہ توڑ سکتی ہے تبھی اعتبار کرنا سیکھیں❤️* * *
*کتنے باکمال ہوتے ہیــــــــں ... وہ لوگ جو دوسروں کی خاطر خود کو گرا دیتے ہیــــــــں ... اور خود کو پریشان بھی رکھتے ہیــــــــں ... ایسے افراد کا ہونا کھانے میــــں نمک کے برابر ہے ... پر افسوس بےقدرے لوگ ... ایسے لوگوں کو بےوقوف سمجھتے ہیــــــــں ......!!!* 💞 💞