🔥🌹مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌹🔥 *☜︎︎︎رشتے اور راستے زندگی کے دو پہلو ہںں کبھی کبھی رشتے نبھاتے نبھاتے راستے کھو جاتے ہیں اور کبھی راستوں میں چلتےچلتے رشتے بن جاتے ہیں کسی کو رشتے راس آ جاتے ہیں اور کسی کو راستے، فرق بس اتنا ہے کہ راستوں کے دکھ برداشت ہو جاتے ہیں رشتوں کے نہیں. الله تعالی ہمیں رشتوں کو اخلاص کے ساتھ نبھانے کی توفیق عطا فرمائے☞︎︎︎*