Damadam.pk
Muhabat55's posts | Damadam

Muhabat55's posts:

Muhabat55
 

ایک ماں کے نہ ہونے سے ...
دل دربدر ہو گیا ہے....
😔😔😔😢

Muhabat55
 

کاش کوئی ایسا تو ہوتا..
جو میری آنکھ کے آنسو دیکھ کے کہتا....
نہ رویا کر پگلی ...
تیرے رونے سے مجھے تکلیف ہوتی ہے ....
لیکن افسوس ...
ایسا کوئی نہیں....
😔😔😔😔

Muhabat55
 

Assalam u alikum ...
Good morning😊😊

Muhabat55
 

دھوپ آئے تو چھاون تم لانا..
خواہشوں کی بارشوں میں بھیگ سنگ جانا...
جیا جائے نہ جائے نہ ...
او رے پیا رے....
😊😊😊😊

Muhabat55
 

ماں نے عاجزی کیا سکھا دی ...
لوگوں نے گرا ہوا ہی سمجھ لیا...
😞😞😞

Muhabat55
 

نیت شوق بھر نہ جائے کہیں...
تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں...
😞😞😞😔😔

Muhabat55
 

اسلام و علیکم
صبح بخیر....
😊😊😊

Muhabat55
 

کیسے کہدوں کہ مجھے چھوڑ دیا ہے اس نے...
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی...
😔😔😔

Muhabat55
 

ہم تو سمجھ رہے تھے یہ تم ملے پیار مل گیا ...
اک تیرے درد کے سوا ہم کو تو کچھ ملا نہیں...
😔😔

Muhabat55
 

جب بھی آتی ہے تیری یاد کبھی شام کے بعد...
اور بڑھ جاتی ہے افسردہ دلی شام کے بعد ..
یوں تو ہر لمحہ تیری یاد میں بوجھل گزرا...
دل کو محسوس ہوئی تیری کمی شام کے بعد ..
😔😔😔😔

Muhabat55
 

حال دل ہوا ایسا درد کی لہر جیسا...
جس کا نہ علاج کوئی درد یہ ذہر جیسا...
خالی پن یوں اترا ہے بن کے اک قہر جیسا...
میرے اس اندھیرے میں کوئی نہ سحر جیسا....
درد پہلے مٹے نہ آکے اور دیتے ہیں..
مانو جن کو سہارا وہی چھوڑ دیتے ہیں..
😔😔😔😢

Muhabat55
 

جو ہمیں سمجھ نہ سکے ...
انہیں حق ہے ہمیں غلط ہی سمجھیں...
😞😞😔

Muhabat55
 

وہ آ تو جائے مگر انتظار ہی کم ہے..
وہ بے وفا تو نہیں میرا پیار ہی کم ہے...
زمانہ کہتا وہ میرا ساتھ چھوڑ گیا...
وہ مجھ کو چھوڑ گیا میرے دل کو توڑ گیا...
میں کیا کروں کے مجھے اعتبار ہی کم ہے...
😔😔

Muhabat55
 

اسلام و علیکم...
صبح بخیر...
😊😊😊😊

Muhabat55
 

Missing some one ...😔😔
Allah mery dil sy nikal dy usy ameen ...😔😢

Muhabat55
 

کبھی نام باتوں میں آیا جو میرا...
تو بے چین ہو ہو کے دل تھام لو گے...
کسی نے جو پوچھا سبب آنسوؤں کا..
بتانا بھی چاہوں بتا نہ سکو گے...
مجھے تم نظر سے گرا تو رہے ہو..
مجھے تم کبھی بھی بھلا نہ سکو گے....
😔😔😔

Muhabat55
 

کسی نظر کو تیرا انتظار اج بھی ہے...
کہاں ہو تم کے یہ دل بیقرار آج بھی ہے..
😔😔😔

Muhabat55
 

اسلام و علیکم..
صبح بخیر...
😊😊😊

Muhabat55
 

کاش ہم جدا نہ ہوتے ....
کبھی الوداع نہ کہتے...
جانا نہیں تھا ..
پھر بھی پڑا ہم کو جانا....
تم ہم کو یاد رکھنا...
کبھی دل سے نہ بھلانا...
ہم پاس ہوں یا نہ ہوں...
ہمیں پیار سے بلانا....
😔😔😢😢

Muhabat55
 

شب غم مجھ سے مل کر ایسے روئی ..
ملا ہو جیسے صدیوں بعد کوئی...
ہمیں اپنی سمجھ آتی نہیں کچھ...
ہمیں کیا خاک سمجھائے گا کوئی...
😞😔😔