Damadam.pk
Muhabat55's posts | Damadam

Muhabat55's posts:

Muhabat55
 

دل توڑ کے ساڈا توں پوچھدا ہے حال وے ...
چنگی کد کیتی اے توں ساڈے نال وے ...
اسین ہولے ہولے صبراں دا گھونٹ پینا سیکھ لیا...
جا بے قدراں جا ..
تیرے بن جینا سیکھ لیا...
😞😞😞😞

Muhabat55
 

ہر ایک مسکراہٹ مسکان نہیں ہوتی..
نفرت ہو یا محبت آسان نہیں ہوتی...
آنسو خوشی کے غم کے ہوتے ہیں ایک جیسے...
ان آنسووں کی کوئی پہچان نہیں ہوتی...
😔😔😔

Muhabat55
 

یہی تو راز الفت ہے ..
کہ ہر آنسو کا رخ موڑا...
بہت خوش ہے ..
تیرے بارے میں جب سے سوچنا چھوڑا...
😞😞😞

Muhabat55
 

اسلام و علیکم...
صبح بخیر...
آپ سب کو جمعہ مبارک..
😊😊😊

Muhabat55
 

بھلا دینگے تم کو صنم دھیرے دھیرے..
محبت کے سارے ستم دھیرے دھیرے...
ابھی ناز ہے ٹوٹے دل کو وفا پہ...
کہ ٹوٹیں گے سارے بھرم دھیرے دھیرے...
😔😔😔

Muhabat55
 

حال دل ہم بھی سناتے لیکن ...
جب وہ رخصت ہوئے تب یاد آیا...
😞😔😔

Muhabat55
 

ہم تو آج بھی اپنے ہنر میں دم رکھتے ہیں...
لوگوں کے رنگ اڑ جاتے ہیں جب ہم محفل میں قدم رکھتے ہیں...
🔥🔥🔥😞😞

Muhabat55
 

دن گزارا تھا بڑی مشکل سے..
پھر تیرا وعدہ شب یاد آیا...
دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا..
وہ تیری یاد تھی اب یاد آیا....
😌☺

Muhabat55
 

بابا کی رانی ہوں آنکھوں کا پانی ہوں...
بہہ جانا ہے جیسے دو پل کہانی ہوں...
اماں کی بیٹیا ہوں آنگن کی مٹیا ہوں...
ٹک ٹک نیہارے جو پر دیسی چٹھیاں ہوں..😢😢😢😔

Muhabat55
 

جو ملا اس نے میرے دل کو کھلونا جانا...
کھیل کے توڑ دیا...
توڑ کے چھوڑ دیا ...
ہے یہ میرا افسانہ...
آنکھ میں سارے زمانے کے کھٹکتا ہی رہا...
گرد آوارہ کی مانند بھٹکتا ہی رہا...
مجھ سے دنیا ہے خفا ...
میرا دل میری وفا ...
کوئی نہیں پہچانا....
😢😔😔😔😔

Muhabat55
 

انگلی پکڑ کے تو نے چلنا سکھایا تھا ناں...
دہلیز اونچی ہے یہ پار کرا دے...
بابا میں تیری ملکہ..
ٹکڑا ہوں تیرے دل کا ..
اک بار پھر سے دہلیز پار کرا دے...
😔😢😢😢

Muhabat55
 

زندگی ایک نیا زخم بنا دی تم نے...
اپنے ہاتھوں سے مجھے آگ لگا دی تم نے ...
جان جاں موت نہیں
شرم تو آتی ہوگی....
یاد تو آتی ہوگی ...
دل دکھاتی ہوگی...
😔😞😞😞

Muhabat55
 

بھولی ہوئی ہوں داستاں..
گزرا ہوا خیال ہوں...
جس کو کو نہ تم سمجھ سکے...
میں ایسا اک سوال ہوں...
😔😔

Muhabat55
 

Zindagi kesy kesy sabaq sikhaye tu ny ...
Lekin hum phr bhi nalaik hi rhy 😔😔😔

Muhabat55
 

Ye waqt bhi guzar jaye ga...😒😒😒

Muhabat55
 

کل تک جو کہتے تھے اپنا آج وہی بیگانے ہیں...
بیگانوں کو اپنا سمجھے ہم کیسے دیوانے ہیں...😞😞
شیشے کی دیوار نہ ٹوٹی تارے توڑنے والوں سے..
عشق میں جو سنتے آئے ہیں قصے ہیں افسانے ہیں...
😞😞😔

Muhabat55
 

Lo chal diye hen hum ko tasali diye bager ...
Ek chand chup gya h ujala kiye bager...
Un sy bichar k hum ko tamnna h mot ki ...
Ati nh h mot bhi lekin jiye bager ...
😔😔😔

Muhabat55
 

مت رولا اے زندگی....😔🙏🙏🙏
بہت لاڈلی تھی میں اپنی امی کی...😢😢😭😭

Muhabat55
 

معصوم چہرہ نگاہیں فریبی ...
لبوں پہ ہنسی اور دل میں دغا ہے...
جنہیں مل گئے دوست تیرے جیسے ...
انہیں دشمنوں کی ضرورت ہی کیا ہے...
😞😞😞

Muhabat55
 

مجھے تم نظر سے گرا تو رہے ہو ...
مجھے تم کھبی بھی بھولا نہ سکو گے ....
نہ جانے مجھے کیوں یقین ہو چلا ہے ...
میرے پیار کو تم مٹا نہ سکو گے...
😞😞😔😔😔😔