Will u be my WhatsApp status viewer? ☺
ﺁﭖ ﮐﺲ ﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﮨﯿﮟ ?..
1 ﺷﺎﺩﯼ .. 2 ﻣﻨﮕﻨﯽ ..
3 ﭘﯿﺎﺭ .. 4 ﺳﻨﮕﻞ
ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﮮ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺍﺭﻃﻐﺮﻝ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺑﮭﯽ Episode ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ
سنو
اس عید پر کس کو Miss کرو گے
That hurts jb ap kisi p dubara bharosa kro aur wo bharosa tordy. 😢
ہو گئی ہو بھول تو دل سے معاف کر دینا اے دوست
💔
سنا ہے سونے کے بعد ہر کسی کی صبح نہیں ہوتی.....,
تیرے لہجے سے کیوں _____ لگا مجھکو..
تُو میرے روٹھنے پہ ______ راضی ھے
جون ایلیا
مُجھ سے پہلے ہی کسی اور سے تھا عِشق اُسے
ہَم اگر ایک بھی ہو جاتے تو ڈھائی ہوتے .....💔
💔شام ھو گئی دھندلا گئیں آنکھیں میری💔
💔بھولنے والے میں کب تک تیرا رستہ دیکھوں!💔
یہ مکافاتِ عمل ہے کہ کچھ ہی عرصے میں
تجھے بھی ہوگی مخبت کسی بدذات کے ساتھ
جی تو چاہتا ہے کہ آگ لگا کر دِل کو...
خود کہیں دور کھڑے ہو کے تماشا دیکھوں...
😢💔
-"اس دور کے لوگوں میں وفا ڈھونڈ رہے ہو__؟
بڑے نادان ہو صاحب،
زہر کی شیشی میں دوا ڈھونڈ رہے ہو__،،🔥🌸
تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن______!!
اتنا ضرور کہنا ہے_____ کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں..💔
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
انداز عشق بھی کیا خوب تھا اس بےوفا کا
ہزاروں درد دے گیا ------ ہمیں جان کہتے کہتے
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*رشتوں کو جوڑے رکھنے کیلئے -کبھی اندھا ، کبھی بہرا تو کبھی گونگا ہونا پڑتا ھے.....!!!*💞💞💞
جب محبت ہی نہــــــیں درمـــــــیاں۔۔۔
وہ روٹھـــــیں کیا، ہم مــــــنائیں کیا۔۔۔
کیسے کہوں کہ اس دل کے لئے کتنے خاص ھو تم
فاصلے تو قدموں کے ہیں پر ہر وقت دل کے پاس ھو تم
تلاش کر رہے ہیں لوگ ہم سے جدا ہونے کے طریقے
سوچتا ہوں دنیا چھوڑ کر سب کی مشکل آسان کر دوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain