ذرا سا جھوٹ ھی کہہ دو کہ تم بن دل نہیں لگتا۔۔۔
ھمارا دل بہل جائے، تو تم پھر سے مکر جانا۔۔۔
...
مرشد! جنازہ بہت بھاری ہو گا میرا
سارے ارمان ساتھ لے کر جاؤں گا 💔
💔💔
#مرشد
میں نے زہر بھی_____زخموں پر لگا کر دیکھا ہے😭
اتنی آہیں نہیں نکلتی جتنی تیری بے رخی سے نکلتی ہیں😥💔💔
پھول چڑھانے
والے آنا چھوڑ گئے...
رفتہ رفتہ قبر کا کتبہ بھی ٹوٹ گیا...!!!😊😔
Larki: mujhe Shareef larky pasnd Hain!
Larka: Thora wait mein azan Dy kr aya
ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﻋﯿﺪ ﮐﺎﺭﮈ ﺩﯾﻨﺎ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺯﻭﻧﮓ ﮐﺎ ﺩﯾﻨﺎ ...
ﺍﻭﺭ 4 ﯾﺎ 5 ﺩﯾﻨﺎ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺗﻮ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
تم بس میرے ہو یہ گمان تھا میرا،،،
تم کبھی میرے تھے ہی نہیں یہ حقیقت ٹہھری۔۔؟؟
بہانہ کیوں تلاش کرتے ہو مصروف ہونے کا💓💓💓
بس اتنا کہدیا کرو کہ اب دل میں جگہ نہیں💞❣💞💞💞
میں بتاؤں نشانی وفادار لڑکی کی_
وہ تم سے وقت مانگے گی دولت نہیں❤️
یہ جوماں کی محبت ہوتی ہے نہ
یہ تمام محبتوں کی ماں ہوتی ہے۔
❤🥀
جلی ہوئی روٹی پر بہت شورمچایاتم نے
ماں کی جلی ہوئی انگلیاں دیکھ لیتے تو بھوک ہی مٹ جاتی۔
❤🥀
میری ماں کی دُعاؤں سے پریشان ہے میرادشمن
وہ جب بھی وارکرتاہے تو خنجرٹوٹ جاتاہے۔
❤🥀
مت نظر انداز کرناکبھی ماں کی تکلیفوں کواے" دوست"
جب یہ بچھڑتی ہیں تو ریشم کے تکیوں پربھی نیند نہیں آتی۔
❤🥀
Maine # Estugrul Ka Ek Bhi
Episode Nai Dekha
Kya society Mujhe Accept Kr Le Gi ? 🙄
ﭘﮑﻮﮌﮮ ﮐﻮ ﺍﻧﮕﻠﺶ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ
ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ؟
ﺁﺝ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﯼ ﮐﺎ ﺟﻨﺎﺯﮦ ﻧﮑﻠﮯ ﮔﺎ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain