ﺍﯾﮏ ﺑﻠﯽ ﻧﮯ ﭘﺎﻧﭻ ﺍﻧﮉﮮ ﺩﯾﺌﮯ
ﺩﻭ ﭨﻮﭦ ﮔﺌﮯ
ﺑﺎﻗﯽ ﮐﺘﻨﮯ ﺑﭽﮯ ??
🔥
وہ پھول تو تھا ____مگر سورج مکھی کا
نیا آفتاب دیکھ کر رخ موڑ گیا ہم سے
میرے ھاتھ پے بعیت کر کہ گئے ھیں
جِن جِن کو تو مرشد بنائے بیٹھا ھے
💔
ﻣﯿﺮﮮ ﮐﻨﺪﮬﮯ ﭘﮧ ﺳﺮ ﺟﻮ ﺭﮐﮭﺎ
ﺍﺱ ﻧﮯ
ﭘﮭﺮ ﺗﮑﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﻭﺍﻻ
❤ﺗﮭﺎ
ﻣﯿﺮﯼ ﺭﻭﺡ ﺗﺮﺳﺘﯽ ﻫﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﮐﻮ
💔💔ﺗﻢ ﮐﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﻣﮩﮑﻮ ، ﺗﻮ ﺩﺭﺩ ﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ
ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ ﻣﯿﮟ ﻣﺖ ﻧﮑﻠﻮ .......
ﻟﻮﮒ ﮔٗﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ .....
ﺑﺪﻝ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ....
ﺫﻭﻕ ﺍﺣﺴـــــــــﺎﺱ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ہے ﺗﮑﻠﯿــــــــــﻒ ﺍﮐﺜﺮ..
ﺍﭼﮭﮯ ﺭہتے ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺟﻮ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺍہ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮتی!!💔
دیکھ میں گردشِ ایام اُٹھا لایا ہوں
اب بتا کون سے لمحے کو بلاؤں واپس
اک شام ______ تیرے نام کی دہائی دے کر 😏
مر جاو گا ____ تجهے مستقل جدائی دے کر🙏
جو بھی کیجئے تمام کیجئے.....
چھوڑ دیجیئے یا تھام لیجئے۔....
کون کہتا ہے میرے بغیر وہ تنہا ہو گا
وہ اک چراغ ہے کہیں اور جلتا ہو گا
وہ تو رہتا ہے محبتوں کے دیس میں
اسے کیا خبر کوئی اسے سوچتا ہو گا !
💯〽
تم نے اُن کا بھی کبھی سوچا ہے
تم سے لے کر جو فقط تم تک ہیں
کتنا خالی سا لفظ ہے “جی”
مگر بھر جائے تو اُف !🔥
تم بس میرے ہو یہ گمان تھا میرا،،،
تم کبھی میرے تھے ہی نہیں یہ حقیقت ٹہھری۔۔؟؟
اس قدر ـــــــــــــــ لاپرواہی صاحب
ایک دن جنازے سے بھی رہ جاؤ گے💔😥
مسکرانے کی عادت بھی کتنی مہنگی پڑی مجھ کو
چھوڑ دیااس نے یہ کہہ کر تم تو اکیلے بھی خوش لگتے ہو
لذتیں قرب و جدائی کی هیں اپنی اپنی
مستقل هجر هی اچھا نہ وصال اچھا هے .......☆
مکمل چھوڑ دو مجھ کو ⚘ یا پھر میرے ہو جاو ❤
مجھے تکلیف دیتا ہے۔ ⚘ کبھی کھونا کبھی پانا ❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain