پوچھا جو اس نے کرو گے پیار مجھے کب تک
رکھ کے دل پہ ہاتھ کہا دھڑکے گا یہ جب تک
مانا کے میں غریب ہوں مگر یہ بات سچ ہے❤💖
اگر کوئی اپنا بنا لے تو اس کے غم خرید سکتا ہوں.
Ap apny school ma
Kis waja sa famous
Thy
ﺁﭖ ﮐﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﺮ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟
ﮈﻣﭙﻞ
ﯾﺎ
ﺗِﻞ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺳﻨﺎ ﮨﮯ
ﺟﺲ ﮐﮯ
ﮔﺮﺩﻥ ﭘﮯ ﺗﻞ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﺷﻮﮨﺮ -: ﺍﺗﻨﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﭼﭩﻨﯽ ﮐﯿﺴﮯ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﻮ؟
ﺑﯿﻮﯼ : ۔ ﭘﯿﺴﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺁﭘﮑﺎ ﺩﮬﯿﺎﻥ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﯽ
ﮨﻮﮞ،ﮐﻮﭨﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺁﺳﺎﻧﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ۔
ﻋﯿﺪ ﮐﺎ ﺳﻮﭦ ﮐﺘﻨﮯ ﮐﺎ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ
😒ﻟﻤﺒﯽ ﻟﻤﺒﯽ ﻧﮧ ﭼﮭﻮﮌﻧﺎ
Wo lrky b lrkiyon sy keh rhy hoty hn k Tum srf Meri ho
jinki apni mobile sim b Abu k naam pr hoti h
ﺗﻮ " ﺯﺑَﺮ " ﻣﯿﮟ " ﺯﯾِﺮ " ﺳﺎﺋﯿﮟ
ﺗﻮ ﺣﮑﻢ ﮐﺮ ﻣﯿﮟ " ﭘﯿﺶ " ﺳﺎﺋﯿﮟ
سوچو گے______ تو ہر سو نظر آئے گی الفت!!!
دیکھو گے تو اک شخص بھی ہم سا نہ ملے گا!!!❤❤
نہ جانے کن سازشوں کا شکار ہوئے
کہ جتنے صاف دل تھے اتنے داغ دار ہوئے
🥀🥀🥀
کسی سے رابطے اتنے شدید ہو گئے ہیں
کہ ہم لڑے بھی نہیں اور شہید ہو گئے ہیں
وہ لوگ جن کو مرا پیر ہونا چاہیے تھا
سنا ہے خود وہ کسی کے مرید ہو گئے ہیں
کون جھانکے گا میری روح کی گہرائی میں
کون دیکھے گا میرے جسم میں ٹوٹا کیا ہے۔
میری تمنا تو نہ تھی تیرے بغیر رہنے کی مگر...
مجبور کومجبور کی مجبوریاں مجبور کر دیتی ہیں...
❤❣❤
میں خود حیران ہوں ، یہ حادثہ ہوا کیسے
میں اُس کے سامنے اپنی انا کو بھول گیا
🙂🔥
اتنے سے ھو ___ اے "دل"
آفت کیوں _____ مچا رکھی ھے
حادثے درد ناک دیکھے ہیں..!!
ہم نے جلتے گلاب دیکھے ہیں💔
اسے کہنا ہم نے تمھارے بغیر منائی نہیں ہے...!!
وہ ایک لفظ_____ جسے تم عید کہتے ہو...!!💔
آپ سے ناراض ہو کر_____ کہاں جائیں گے ۔
روئیں گے, تڑپیں گے, اور پھر لوٹ آئیں گے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain